زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آیت مودت کےمتعلق اہل سنت کےعلماء کیا فرماتے ہیں؟

اعتقادی: آیہ مودت کےمتعلق بتائیں کہ آیت مودت کےمتعلق اہل سنت والجماعت کےعلماکیا فرماتے ہیں؟آپکی عین نوازش ہوگی۔ ... جواب دیکھنا

کیااسلام میں متعہ کرناجائزہے؟

احکام: سوال: میراسوال متعہ کےبارے میں ہے۔
کیااسلام میں متعہ کرناجائزہے اگرجائزتو کس عورت کےساتھ اس سوال کابہت مسئلہ پیش آرہاہے اس کے بارے میں تفصیل کیساتھ بتائیں؟
... جواب دیکھنا

ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟

مختلف موضوعات: سوال: ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟ ... جواب دیکھنا

کیا میں اپنے بیٹے کا نام تبدیل کر سکتا هوں؟

مختلف موضوعات: سوال: کیا میں اپنے بیٹے کا نام تبدیل کر سکتا هوں؟
الله تعالی نے مجھے ایک بیٹا عطا کیا هے جسے میں نے اپنے والد کا نام عبد المطلوب علی رکھا تھا ابھی میرے بیٹے کی عمر ایک سال هے میں چاهتا هوں بیٹے کا نام تبدیل کردوں چونکه مجھے ایسا محسوس هو رها هے که ان کا نام اچھا نهیں رکھا هوں اور ایک طرف سے مجھے ڈر لگ رها هے که کهیں والد صاحب مجھ سے ناراض نه هو چونکه بچے کو ان کا نام رکھا گیا هے لهذا آپ علامه آیت الله سیدعادل (دام ظله) کیا مشوره دیتے هیں؟ ... جواب دیکھنا

کیاامام عصر(عج)کی غیبت کےزمانه میں بھی بیعت واجب هےیاظهورکےبعد بیعت واجب هے؟

اعتقادی: سوال : اهلبیت علیهم السلام میں سے هر امام کے زمانے میں محبین اور شیعوں کو امام کی بیعت کرنے کی شرافت ملتی تھی اور وه بیعت کرتے تھے ابھی میرا سوال یه هے :
1- کیا امام عصر عج کی غیبت کے زمانه میں بھی بیعت واجب هے یا ظهور کے بعد بیعت واجب هے؟
2- اگر زمان غیبت میں بیعت واجب هے تو مهربانی کر کے بتائیں آپ نے کیسے امام الحجة کی بیعت کی هے ؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں