زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیسےان افراد سے حلالیت طلب کروں جنکی غیبت کی هےجبکہ ان سےحلالیت طلب کرناممکن نهیں هے؟

احکام: سوال : کیسے ان افراد سے حلالیت طلب کروں جن کی میں نے غیبت کی هے اور ابھی ان سے حلالیت طلب کرنا ممکن نهیں هے؟
آغا صاحب میں لوگوں کی غیبت کرتا تھا غلط باتیں کرتا تھا اور جھوٹ بولتا تھا ابھی میرا ضمیر بیدار هوا هے پشیمانی نے میری نیند اڑا دی هے لهذا میں گزشته سے توبه کرنا چاهتا هوں اور میں کتابوں میں پڑھ چکا هوں که لوگوں سے حلالیت طلب ... ... جواب دیکھنا

کیاوه شخص شهیدهےجوظالم حکومتوں کےخلاف نکالی جانےوالی ریلیوںمیں قتل هو جاتےهیں؟

احکام: سوال: کیا وه شخص شهید هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں میں قتل هو جاتے هیں؟ کیا موجوده مجتهدین کو اعلمیت کے اعتبار سے ترتیب وار بیان فرما سکتے هیں؟ ... جواب دیکھنا

کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے ؟

احکام: سوال : کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے اور حضرت صاحب العصر والزمان عج الله تعالی فرجه الشریف کی نگرانی میں هوتے هیں؟ ... جواب دیکھنا

کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟

قرآنیات: سوال: کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟ سات قرائتوں کی تفسیر اور ان میں اختلاف کی وجه کیا هے؟ ... جواب دیکھنا

قرآن مجیدمیں"یسئلونک عن الشهر الحرام"سے مراد واقعہ کربلانہیں تو کونسی جنگ مرادہے؟

قرآنیات: سوال: السلام علیکم . سوره بقره کی آیت نمبر 217 یسئلونک عن الشهر الحرام ... کے بارے میں ایک سوال تھا وه یه که اگر اس سے مراد واقعه کربلا نهیں هے تو کونسی جنگ مراد هے ؟ مهربانی کر کے اچھی طرح جواب دیں چونکه یه حضرت امام حسین علیه السلام کی نصرت هے الله آپ کو جزائے خیر دے. ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں