زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیاعلم الهی اورعلم ائمه کےدرمیان صرف ایک حرف کا فرق هے؟

اعتقادی: سوال: کیا علم الهی اور علم ائمه کے درمیان صرف ایک حرف کا فرق هے ؟ حسین بن محمد اشعری کی روایت میں آیا هے امام علیه السلام نے فرمایا: الله تعالی کے تهتر 73 اسم اعظم هیں جن میں سے آصف بن برخیا کے پاس ایک حرف تھا جس کی وجه سے پلک جپکنے سے پهلےاس کے اورملک سبا کے درمیانی زمین سمیٹ گئی اور تخت بلقیس کو حضرت سلیمان کے پاس حاضر کر دیا . ... ... جواب دیکھنا

اگرمسلمانوں کےبازارمیں اکثرچیزیں یورپی ممالک سےآتی ہو،تو کیااس بازارمیں موجودگوشت سوق مسلمین کا حکم رکھتاہے؟

احکام: سوال: اگر مسلمانوں کے بازار میں موجود اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو یا ایسے اسلامی ممالک سے لائی گئی هوں جو ذبح کے مساله میں شرعی حدود اور احکام کی رعایت نهیں کرتے هیں تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین ( مسلمانوں کے بازار ) کا حکم جاری هوگا ؟ ... جواب دیکھنا

جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟

مختلف موضوعات: سوال:میں حرام شهوت میں مبتلا هو گیا هوں، جب بھی اس بری عادت کو ترک کرنا چاهتا هوں کامیاب نهیں هوتا هوں۔ جبکه میں بہت کوشش کرتا هوں اور مدتوں گھر سے باهر نهیں نکلتا هوں تاکه کسی پر نظر نه پڑے لیکن کوئی فائده نهیں هوتا۔ جب گھر پر هوتا هوں اس وقت بھی شیطانی خیالات مجھے نهیں چھوڑتے هیں۔ شیطان طاقتور هے لیکن الله بهت زیاده طاقتور هے. الله آپ پر رحم کرے۔ میری راهنمائی کریں . ... جواب دیکھنا

صبح سے شام تک کام کرتا هوں ،اورگھر والوں کےساتھ3گھنٹےرهتاهوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں،جومیری نماز صبح سےمحروم هوجانے کاسبب بنتاهے۔

احکام: سوال: آغا صاحب، ان دنوں میں ایک مشکل کا شکار هوں. وه یه که میں صبح 7 بجے سے رات 5 بجے تک کام کرتا هوں اور پھرگھر والوں کے ساتھ 3 گھنٹے رهتا هوں. پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں جو میرے نماز صبح سے محروم هو جانے کا سبب بنتا هے۔ اور میں باوضو هو کر آیت کریمه پڑھ کر سو جاتاهوں۔ آپ میری راهنمائی کیجئے. ... جواب دیکھنا

کیوں ماہ رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟

مختلف موضوعات: سوال:کیوں عربی اور قمری مهینے متغیر هیں اور رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں