مقالوں کی ترتیب
جدیدترین مقالات
اتفاقی مقالات
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری » مسئلہ استغاثہ اور اس کی شرعی حیثیت۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدحسن عباس فطرت » شمع خاموش کی تابندگی۔مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » پیغمبر اسلام عالمین کے لئے رحمت ہے۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- سید ریاض حسین اختر » غیبت کبریٰ میں امت کی ذمه داریاں.مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- سکندر علی بہشتی » مسئله فلسطین سے آشنائی۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- اصغر اعجاز قائمی » میں چلاآواز دیتی ہے - خراسان کی زمیں - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
- یاوری سرسوی » سلام۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- سرکارمحمد۔قم » دنیانہج البلاغہ کی نظرمیں۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔رجب،شعبان،رمضان۔1415ھ
- اقبال حیدرحیدری » مشہدمقدس تاریخ کے آئینےمیں۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- اداریہ » اداریہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- محمد سجاد شاکری » تحریف القرآن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سوالات اورجوابات » سوالات کے جوابات - مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیوند کاری۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی » علماءکےحالات۔مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عرفان حیدر » تربیت اولاد حضرت زہراس) کی نظرمیں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
(حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے)تحفے اورہدایا۔2
مترجم: ذاکرحسین ثاقبمجھے خوشی ہے کہ سوشل نیٹ ورک کے پروگرامز کے ساتھ اپنے عزیزوں اور دوستوں سے رابطے میں ر ہوں ۔یہ وہ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخہ ہے جو "تحفے اورہدایا " کے عنوان سے حاجات کی برآوری کیلئے بیان کرتےہیں۔ پہلا تحفہ آغاز کے طور پر پیش کیا گیا اورجس میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا آغاز کیا۔کہ (كلّ أمر ذي بال لم يبدء بالبسملة فهو أبتر)۔الحمدللہ دوستوں کی طرف سے استقبال ہوا ورہم ان تمام عزیزوں کے شکرگزارہیں ۔
لیکن کچھ برادران نے واٹساپ کے ذریعے دوسرےتحفے کے لئےمجھ سے درخواست کی ۔خداکا شکر اداکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس امر خیرکی توفیق دی۔چون روایت میں ہے۔کہ (مَنْ سَنّ سُنّةً حَسنَةً فلهُ مثلها ومثل من عمل بها) و(الدّال على الخير كفاعله) جان لو!یہ میں نے جوانی کے ایام میں لکھاہے مجھے لگتا ہے کہ اس کے فوائد اور نتائج بھی زیادہ ہے ،چونکہ اس کومیں نے محسوس کیا۔
اس پرعمل کرنے کیلئے شرط ہے جیساکہ روایات سے ثابت ہوتاہے۔کہ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخوں کے بارے میں انسان کویقین ہو ،شک اورتردید کی صورت میں نفع بخش نہیں ہوگا۔جب شک پرعمل کرنامشکل ہونے کی صورت میں پہلے یقین حاصل کرناضروری ہے۔ورنہ شک اورتردید پر اثرکامرتب ہونامشکل ہےلیکن خداہرچیزپرقادرہے۔پس اللہ کے سواکوئی طاقت نہیں وہ جسےچاہے ہدایت دیتاہے،ہم اسی پر توکل کرتے ہیں اوروہی بہترین ناصرومددگارہے۔ ... باقی مطلب
(ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)تحفے اورہدایا ۔1
ترجمه:ذاکرحسین ثاقبتمام صارفین ( فیس بوک ،ٹیلی گرام، واٹساپ، ٹیوٹیر،علوی نیٹ سایٹ۔۔۔) اورموسسہ " تبلیغ وارشاد "سے مربوط دیگرنیٹ ورک خاص طور پر مجلہ الکوثر،مجلہ عشاق اہل بیت،صوت الکاظمین کے قارئین بہن بھائیو! السلام علیکم (ورحمۃ اللہ وبرکاتہ) اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش وسلامت رکھیں۔
آپ فیس بک کےصفحہ کومنظم کرنے کےشرائط سے متعلق آگاہ ہیں ،سب سے پہلے توعراق کے ڈائریکٹر تبدیل ہونے کی وجہ سے جوکمی دوست احباب کے علمی وثقافتی سرگرمیوں میں واقع ہوئی ہم اس سے معذرت خواہ ہیں ۔
بالاآخر خدانے میری دعاسنی اوردوستوں کیساتھ ایک نیا موضوع کھولنے کیلئے بہت اچھا ہوا ۔اور نیک اعمال کی بڑی تعدادجن میں مستحبات دعائیں،اذکار،ورد۔۔۔۔۔ وغیرہ جو میری زندگی میں اور جوانی کےا یام میں اپنے استاتذہ کےتجربات سے جو استفادہ کیا تھا میرے لئے فائدہ مندثابت ہوا۔ اوركتاب "زبدة الأسرار في العلوم الغريبة"کی صورت میں زندہ ہے۔ ... باقی مطلب
امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر الله کی زیارت هے ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
رسول اکرم (ص) اور اهلبیت (ع)کی زیارت کے بارے میں كثرت سےروايات نقل هوئی هیں زیارت کا مقصد زائر کا صاحب فضيلت کے پاس حاضر هونا هے تاکه اس سےمحبت اور چاهت کا اعلان کرے ،برکت اور فیض حاصل کرے،اطاعت اور پیروی کا دم بهرے ،اور اس کے اخلاق اور سیرت کو اپنا ۓ ،اجر وثواب حاصل کرے ان مقاصد کے علاوه دوسرے اور مقاصد کے لیے زیارت کی جاتی هے جنهیں زیارت کی فضیلت ،ثواب اور فلسفه کے باب میں بیان کیا جاتا هے .... باقی مطلب
امام حسینؑ کاشیدائی۔مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
ترجمہ: مرغوب عالم عسکری ہنداستادمحترم حضرت آیت اللہ العظمیٰ مرعشی نجفی اپنے ہم عصر مراجع کرام اورفقہائے عظام کے درمیان کچھ خصوصیات میں ممتاز اورمشہورتھے خداوندعالم ان کی قدرومنزلت اورشان وشوکت میں مزید اضافہ فرمائے۔
کچھ امتیازی خصوصیات۔
1۔ علمی آثار اورمخطوطہ کتابوں کی حفظ ونگہداشت میں آپ کوبے پایاں محبت تھی اوریہ محبت ایک عظیم کتب خانہ کی شکل میں ظاہر ہوئی جواس وقت حوزہ علمیہ قم کاسب سے بڑاکتب خانہ ہے۔
2۔ مختلف علوم وفنون کی تحصیل کا آپ کوبے حدشوق تھا جس کی بناء پر مختلف علوم وفنون میں سیکڑوں کتابیں اورہزاروں صفحات تحریرکئے۔
3۔ مسانید واساتید کی حفاظتر میں آپ کو عشق کی حدتک شوش تھا جس کے نتیجے میں علماء امامیہ ،زیدیہ ،اسماعیلیہ ،اورعامہ کےتقریباً دوسو اجازہ روایت محفوظ تھے۔ ... باقی مطلب
پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
مترجم مصطفی علی فخریروز مره زندگی میں هم سب کیلئے مشکلات درد ورنج بیماریاں اور دشواریاں موجود هیں یه مشکلات کبھی هماری ذات کے ساتھ هے، کبھی اپنے رب کے ساتھ هے کبھی اپنے رشته داروں اور لوگوں کے ساتھ هے اور کبھی طبیعت اور اس میں بسنے والوں کے ساتھ هے ارے یه مشکلات کهاں سے هیں ؟ اس کے اسباب اور علل کیا هیں؟
بے شک ان کے مختلف اسباب اور علل هیں اور ان اسباب اور علل میں سب سے مهمترین سبب اور علت اس حدیث شریف میں آیا هے میں تمام دوستوں سے گزارش کرتا هوں که اس حدیث شریف کو دقت سے مکرر پڑھیں اور اس میں دقت سے غور وفکر کریں اور اخلاص کے ساتھ اس پر عمل کریں اس وقت آپ مشاهده کریں گے که مشکلات یکی بعد دیگری آپ سے دور هوتی جا رهی هیں اور آپ خوشی اور سعادت سے بھر پور زندگی سے لطف اندوز هوں گے اور اسے میں نے اپنی زندگی میں تجربه کیا هے . ... باقی مطلب
پڑھو سوچو اور عمل کرو(2)۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
ترجمه: مصطفی علی فخریاما بعد ! هم نے پچھلے شمارے میں حدیث کو کامل کرنے اور اس سوال کے جواب دینے کا آپ سے وعده کیا تھا عرض کیا که جب همارے اکثر مسائل اور مشکلات اپنی هی گناهوں کی وجه سے هیں تو همیں کیا کرنا چاهئیے ؟
پچھلے شمارے میں هم نے انسانی زندگی پر گناهوں کے اثرات سے گفتگو کی اور عرض کیا که نسان کیلئے جو بھی مشکل ،بیماری یا مصیبت پیش آتی هے وه باطن میں کسی گناه میں مرتکب هونے کی وجه سےپیش آتی هیں اگر چه ظاهر میں بھی هر مشکل کے لئے ایک ظاهری سبب اور علت بھی هوتی هے بیماریوں کے لئے اپنی اسباب ...لیکن یه ظاهری ا سباب هی کهاں سے اور کیسے تشکیل پاتی هیں چونکه اسباب خود معلول هیں ان کو بھی علتوں کی ضرورت هے یه دنیا هی علل اور معلولات کا گھر هے هر معلول کیلئے ایک علت هوتی هے( اس علت کیلئے بھی خود معلول هونے کے عنوان سے ایک علت کی ضرورت هوتی هے)یهاں تک که علة العلل( جو که ذات باری تعالی کی ذات هے) تک پهنچ کر یه سلسله ختم هوتا هے وهی ذات علل اور معلول کے خلق کرنے والا هے جیسا که آپ جانتے هیں هر ظاهر کے لئے ایک باطن هوتا هے اور هر باطن کے لئے ایک ظاهر هوتا هے چونکه ان دونوں کے درمیانی نسبت تضایف هے لهذا زندگی کی مشکلات کے ظاهر کیلئے ظاهری اسباب هیں جبکه اس کے پیچھے باطنی اسباب موجود هیں که گناهیں ،معاصی ، اور وه برائیاں مهم ترین اسباب میں سے هیں جو سرعام یا چھپا کر انجام دیتے هیں تو جب هم نے جان لیا که مشکلات گناهوں کی وجه سے هیں اور هم سے گناهیں سرزد هو چکی هیں لهذا راه حل کیا هے؟ ... باقی مطلب
تولا وتبرا ۔مجلہ عشاق اہل بیت 1۔شوال،ذی الحجہ 1414 ھ
ترجمہ: مرغوب ہندیاللہ رب العزت اپنی محکم کتاب قرآن حکیم میں اپنے حبیب پیغمبراکرم سے خطاب کرتے ہوئے ارشادفرماتاہے۔" قل لااسئلکم علیہ اجرا الاالمودۃ فی القربیٰ ومن یقترف حسنۃ نزدلہ فیھاحسناان اللہ غفورشکور[1]"یعنی اے رسول لوگوں سے کہدو کہ میں تم سے اپنے اقرباکی محبت کے سواکوئی اجررسالت نہیں مانگتا۔اورتم میں جو بھی حسنہ فراہم کرے گاہم اسکے حسنات میں اضافہ کردیں گے۔بیشک اللہ بڑابخشنے والا اوربہت قدردان ہے۔ ... باقی مطلبحسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
ترجمہ: ذاکرحسین ثاقب"يا مقلب القلوب والأبصار يا مدبّر الليل والنهار، يا محول الحول والأحوال، حوّل حالنا إلى أحسن حال"
اےدلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے ، اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ)، اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں لینے والے، ہمارے حال کو اچھے (بہترین) حال میں بدل۔
بتحقیق دار دنیا میں انسان کیلئے سختی اور راحتی دونوں پایاجاتاہے۔ جس میں خوبصورتی بھی ہے بدصورتی بھی، روشنی بھی ہے اور تاریکی بھی ،اچھائی بھی ہے اور برائی بھی ، حق بھی ہے باطل بھی، دن بھی ہے رات بھی ، علم بھی ہے جہالت بھی، اچھے بھی ہے اور برے بھی، وغیرہ۔
حسن اس کو کہتے ہیں جو طبیعت کو خوشگوار اور مرغوب لگے۔ یعنی ہر وہ چیز جو خوشی اور سرور کاموجب بنتی ہے، جس کی طرف میلان، رجحان اور رغبت زیادہ ہو۔
حسن کی چند قسمیں ہیں۔
1۔ جو عقل کے لحاظ سے حسن اور مستحسن ہے یعنی جس کے بارے میں عقل حکم لگائے ۔ جس سےحسن عقلی ذاتی کہاجاتاہے۔
2۔ جس کی اچھائی کے بارے میں شارع مقدس حکم لگائے۔ جس سے حسن شرعی کہاجاتاہے۔
3۔ نفسانی غرائزو ملکات نفسانی جو باطنی صفات سے عبارت ہے۔
4۔ جو حواس ظاہری کے لحاظ سے اچھا اور مستحسن ہے۔ ... باقی مطلب
دعا عبادت کامغز ہے ۔
ترجمہ: ذاکرحسین ثاقب ڈورویخداوندحکیم قرآن کریم میں ارشاد فرماتےہیں:"وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِي إِذَا دَعَانِي فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ"[1]اور (اے پیغمبر) جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو (کہہ دو کہ) میں تو (تمہارے) پاس ہوں جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں تو ان کو چاہیے کہ میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ نیک راستہ پائیں۔
یہ بات مخفی نہ رهے که لفظ (لعل) مذکوره آیت مین یقین کےمعنی میں آیا هے۔ کیونکه خدا کا علم هر چیز پر چھایا هوا هے اور اس کا ذکر کلام میں بلاغت کی خاطر هے جیسا که اسے اپنی جگه ذکر کیا گیا ہے پس آغاز آیت کا نتیجه هدایت و کامیابی هے پس غور کیجیے۔ ... باقی مطلب
زینب کبریٰ(سلام اللہ علیها)لوح محفوظ کی زینت ۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
اورہم ہی نے ہرچیز کی دوقسمیں بنائیں تاکہ تم لوگ نصیحت حاصل کروفقہاء کی اصطلاح میں بینہ ایسی دوعادلوں کی گواہیاں ہیں جوواقعہ کے رونماہوتے اورگواہی کے وقت عادل ہوں اوراسے دلیل شرعی اورتشریعی کہتے ہیں کائنات میں بھی تکوینی اورکونیاتی دلیلیں موجودہیں پروردگارعالم نے ہرچیز کے جوڑے پیداکئے تاکہ اس کی وحدانیت کی گواہی دیں ہر چیزمیں اس کی ایک نشانی اوردلیل پائی جاتی ہے جواس کے واحد،احد ،بےنیاز لم یلدولم یولد ولم یکن لہ کفواًاحدہونے پردلالت کرتی ہے۔عاشوراکے غم انگیزواقعہ کے دومرکزی گواہ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اورعقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا ہیں ۔ ... باقی مطلب