زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

صحیفہ نور۔مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ

اے دنیا کے مستضعفو! اے اسلامی ملکو! اور دنیا کے مسلمانو!
اٹھ کھڑے ہو اور اپنے زور بازو سے اپناحق حاصل کرو اور بڑی طاقتوں کے تشہیراتی شور وغل اور ان کے حلقہ بگوشوں سے نہ ڈور اور ان مجرم حکمرانوں کوجو کہ تمہاری زحمت سے حاصلہ آمدنی کوتمہارے اور عزیز اسلام کے دشمنوں کے حوالے کر رہے ہیں ،اپنے ملک سے نکال باہر کرو اور خود نیز پابند عہد خدمتگزار لوگ اقتدار کو ہاتھ میں لےلیں۔ ... باقی مطلب

امام خمینی کے کلمات سے اقتباس - مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ

حق سربلند ہے ۔لیکن ہمیں چاہیے کہ کامیابی کے رازکومعلوم کریں کہ ہمار ی کامیابی کا رازکیاتھا؟ تاریخ میں شیعوں کی بقاء کاراز امیرالمومنینؑ کےزمانے سے لیکر آج تک اورجس زمانہ میں شیعہ اقلیت میں تھے اب خداکے لطف سے شیعوں کی تعداد اچھی خاصی ہے۔اوریہ بھی دیکھناچاہیے کہ اسلامی ممالک اوراس مذہب حقہ کی بقاکاکیاراز تھا ؟ ہمیں چاہیے کہ اس راز کی حفاظت ان رازوں میں سب سے اہم رازامام حسینؑ کے واقعات ہیں ۔سیدالشہداء نے اپنے عمل سے اسلام کی ضمانت اورحفاظت کی ہے اوراپنے قیام سے اموی قوم کوشکست دی اورشہیدہوئے ۔ماضی میں جو مجالس منعقدہوئی ہیں وہ ائمہ کے حکم سے ہوئی ہیں ۔ ... باقی مطلب

صحیفہ نور. مجلہ عشاق اہل بیت 5۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1420ھ

یہ یاد رکھیں کہ اگر اس جمہوریہ کو(خدانخواستہ)شکست ہوئی تو اس کی جگہ حضرت بقیۃ اللہ روحی لہ فداہ کی پسند یا آپ حضرات کے احکامات کی پابند حکومت وجود میں نہیں آئیگی بلکہ دونوں بڑی طاقتوں میں سے ایک کے پسندکی حکومت قائم ہوجائیگی اوردنیا کے محروم لوگ جو اسلام اوراسلامی حکومت سے توقع رکھے ہوئے ہیں اس سے مایوس ہوجائیں گے ،اوراسلام ہمیشہ کیلئے گوشہ نشین ہوجائیگا ،پھر آپ اس روز اپنے عمل پرپشیمان ہوں گے لیکن وقت گزر چکاہوگا اور اس وقت پشیمانی بے سود ہوگی۔ ... باقی مطلب

صحیفہ نور۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ

میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں! آپ آگاہ ہیں کہ ہمارے تمام مادی اور معنوی مفادات سے مشرق ومغرب کی بڑی طاقتیں فائدہ اٹھارہی ہیں اور ہمیں فقر میں مبتلاکرکے سیاسی ،اقتصادی، ثقافتی اور فوجی لحاظ سے اپنا محتاج بنارکھاہے۔
... باقی مطلب

صحیفہ نورسے اقتباس۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ

"صحیفہ نور"(وصیتنامہ حضرت امام خمینی قدس سرہ )سے”اقتباس”
بہرصورت میری وصیت یہ ہے کہ ہرزمانہ میں خاص طور پر اس زمانہ میں جبکہ دشمن کی چالوں اورسازشوں میں تیزی وقوت آگئی ہے، دینی تعلیم کے مراکز (حوزہ)کومنظم بنانالازم وضروری ہے،عظیم الشان افاضل ، مدرسین اورعلماء اپناوقت صرف کرکے صحیح اورجامع وکامل منصوبہ بناکر دینی تعلیمی مراکز خاص طور سے حوزہ علمیہ قم اوردیگر بڑے اوراہم مراکز کی اس نازک دور میں خطرات سے حفاظت کریں۔ ... باقی مطلب

صحیفہ نورسےاقتباس۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ

میں نہایت سنجیدگی اورعاجزی کے ساتھ تمام مسلمانوں سے یہ درخواست کرتاہوں کہ وہ ائمہ اطہار علیہم السلام کی جو دنیائے انسانیت کے عظیم رہنماہیں ،سیاسی ،سماجی ،اقتصادی اور فوجی تعلیمات کو اچھے طریقے اورجان ودل سے اپنائے رہیں اور اس کی پیروی میں اگر عزیزوں کی قربانی کی ضرورت پڑجائے تودریغ نہ کریں ۔ ... باقی مطلب

وصیت نامہ سے اقتباس - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ

ہمیں فخر ہے کہ ہم اس مذہب کے پیروہیں جس کی بنیاد خداکے حکم سے رسول خداﷺ نے رکھی ہے ،انسان کوغلامی کی زنجیروں سے آزاد کرانے کی ذمہ داری ،ہرقسم کی قیدوبندسے آزاد(خداکے)بندے امیرالمومنین ؑ کوسونپی گئی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ "نہج البلاغہ "جوقرآن کے بعدمادی اورمعنوی زندگی کا عظیم ترین دستوراورانسانوں کوآزادی بخشنے والی اعلیٰ ترین کتاب ہے اوراس کے حکومتی اورمعنوی احکام وفرامین بہترین راہ نجات ہیں ،ہمارے معصوم امام سے تعلق رکھتی ہیں۔

... باقی مطلب

سوال بھیجیں