مقالوں کی ترتیب
جدیدترین مقالات
اتفاقی مقالات
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ ۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی » علم اور اس کی ضرورت۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- حضرت امام خمینی(رہ) » صحیفہ نورسے اقتباس۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- محمدعادل » قیام امام حسین(ع)میں نمازکی ترویج۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- سیدعادل علوی » فلسفہ توحید(چوتھی قسط)۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیه ۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سوالات اورجوابات » سوالات اور جوابات ۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- غلام مہدی حکیمی » حسین علیہ السلام زندہ وجاویدکیوں؟مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- سوالات اورجوابات » مختلف سوالات اور ان کےجوابات۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- ھیئت التحریر » جنة البقیع۔ مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- سیدعادل علوی » فلسفہ توحید(تیسری قسط)۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیوند کاری۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- یاوری سرسوی » سلام۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
اداریہ - مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
سن اکسٹھ ہجری میں جگرگوشہ رسولؐ ، نورعین علیؑ وبتولؑ حضرت امام حسین علیہ السلام کی اپنے بہتر اصحاب کے ساتھ ،شہادت کیاایک معمولی شہادت تھی؟ کیادوشہزادوں کی اپنامقصدحاصل کرنے کیلئے جنگ تھی؟ جیساکہ دشمنان دین مشہورکرتے ہیں۔اگریہ معمولی واقعہ ہوتاتوخداوندعالم نے پہلے ہی کیوں امام حسینؑ کی شہادت اورانکے اہل بیتؑ کی اسارت کی خبراپنے رسولؐ کودے دی تھی؟انبیاء و اوصیاء امام حسینؑ پر کیوں گریہ فرماتے تھے؟
خاتم الانبیاءؐ اورجناب سیدہ کی امام حسین ؑ پرگریہ کی وجہ کیاتھی؟
دنیابھرکے شیعہ دیوانہ وارحسینؑ کاغم کیوں مناتے ہیں؟
صدراسلام سے لیکرآج تک روزعاشورروز عاشورا علماء اورمراجع کے نزدیک خاص اہمیت کاحامل کیوں رہاہے؟ ... باقی مطلب
اداریه۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
محمدؐ کتنا پیارا نام ہے جسے زبان سے اداکرتے ہوے دلوں کو سرور ملتا ہے فکروں کو جلا ملتی ہےزبان سے خوشبو آتی ہے اس ذات کی ہیبت اورعظمت نگاہوں کے سامنے مجسم ہوتی ہے ہدایت کی کرنیں دلوں میں اتر آتی ہیں شاید اسی لیے پروردگارعالم نے اذان ہو یا اقامت، نماز ہو یا کلمه شهادت الغرض ہر جگه اپنے نام کے ساتھ اپنے محبوب کا نام لینے کاحکم دیا ہے۔ ... باقی مطلباداریه۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
ایسے میں ان چند سطور کو تحریر کر رها هوں که کوئٹه کے دلخراش سانحه سے هر ذیشعورانسان متالم اور محزون هے که سو سے زیاده مؤمنین کو شهید کردئیے گئےجس سے اسلام کو بدنام کرنے اور بے گناه مسلمانوں کے خون سے هولی کھیلنے والےمسلمان مجاهدین! کی سیاه اور تاریک تاریخ میں ایک اورسیاه کارنامه ثبت هوا اور مسلمان کُشی اور تکفیری مکتب فکر نے اپنی تابوت پر ایک اور کیل ٹھونس دیا هےیقین جانیئے ایسے هی سیاه کارناموں کے ذریعه وه اپنی زوال کا زمینه فر اهم کر رهے ہیں جیسا که بعض دقیق تحقیقات کے مطابق اس بے منطق، خشک اور خونخوار مذهب کی پھیلاؤ میں نمایاں کمی واقع هوئی هے بلکه اسی مذهب کے بهت سارے لوگ فکری اور عقیدتی میدانوں میں سرگرداں نظر آتے هیں الله کرے ہمیں ایسا دن دیکھنا نصیب هو که مرکز توحید پر تمام مسلمانوں کی مشترکه حکومت قائم هو جائے اور مسجد الحرام اور مسجد النبوی کی آمدنی مسلمان کشی اور بیت المقدس کے غاصب یهودیوں کی خوشنودی کیلئے خرچ کرنے کے بجائے امت اسلامی کے درمیان اتحاد واتفاق اور بھائی چارگی کو فروغ دینے اور بیت المقدس کو آزاد کرنے کی راه میں خرچ کیا جائے. ... باقی مطلباداریہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
مجلہ کانام عشاق اہل بیتؑ کیوں؟شیعہ سنی کے درمیان تواتر کیساتھ یہ حدیث نقل ہوئی ہے جس میں رسول اکرم ﷺ ختمی مرتبت سرکار دوعالم نے ارشادفرمایاہے۔"ستفترق امتی علی ثلاث وسبعین فرقۃ واحدۃ منھاناجیۃ والباقی من الھالکین"عنقریب میری امت کے مابین تہترفرقے ہوجائیں گے ان میں سے ایک فرقہ نجات یافتہ ہوگااوربقیہ دوسرے جہنمی ہوں گے۔ ... باقی مطلب
اداریہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
سلام امن اور سلامتی کا دین هے کسی کو قتل کرنے اور بے جا مارنےکا حکم نهیں دیتا هے بلکه اخوت بھائی چارگی اور انسان دوستی اسلام کا پیغام هے کیسے انسانوں پر ظلم کرنے کی اجازت دیگا جبکه اسلام میں حیوانات پر ظلم کرنا بے جا مارنا ، قتل کرنا انهیں ستانا حرام هے اور حیوانات کو کھلانا اور پلانا ضرورت کی حد تک واجب هے بلکه بعض موارد میں اگر حیوان پیاس سے هلاک هونے کا خطره هو اور پانی بهت کم هو تو وضو کے بجائے تیمم کر کے پانی اس حیوان کو پلانا چاهئے . ... باقی مطلباداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بحرین کے نامور اور ممتاز علماء اور سیاسی قائدین میں سے ہیں۔ آپ بحرین کے دارالحکومت منامہ کے نزدیک ایک چھوٹے سے گاؤں "دراز" میں متولد ہوئے اور اپنی ابتدائی تعلیم وہاں ہی مکمل کی۔دینی تعلیم ۱۹۶۰ء کی دہائی میں بحرین میں ہی شیخ "علوی الغرفی" کے حضور شروع کی اور پھر نجف اشرف تشریف لے گئے جہاں دیگر علماء کے علاوہ مرجع تقلید شہیدسید محمد باقر الصدر کے شاگر رہیں۔
۱۹۹۰ء کی دہائی میں اعلیٰ مذہبی تعلیم کی تکمیل کی خاطر شہر مقدس قم تشریف لے گئے جہاں انھوں نے حصول تعلیم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی، آیت اللہ العظمی سید محمود ھاشمی اور آیت اللہ العظمی سید کاظم حائری سے فیض حاصل کیا۔۸ مارچ ۲۰۰۱ء تک قم میں رہائش پذیر رہنے کے بعد ایک دفعہ پھر وطن پلٹ آئے جہاں آپ کا وسیع پیمانے پر پُرجوش اور شاندار استقبال ہوا۔ یہاں آنے کے بعد آپ نے لوگوں کی تعلیم و تربیت اور شیعہ عوام کو آلِ خلیفہ کے ظلم و ستم سے آگاہ کرنے اور بیدار کرنے کی غرض سے نماز جمعہ کی ذمہ داری سنبھالی۔ ... باقی مطلب
اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
بعض اوقات احتیاط کرنا ہی خلاف احتیاط ہے۔احتیاط اس طرزعمل کا نام ہے جس سے وظیفہ شرعی یقینی طور پر ادا ہوتا ہو مثلاًآپ کو شک ہو جائے کہ میر ے ذمہ ١٠ھزار روپیہ قرض ہے یا ٢٠ھزارروپیہ اور آپ ٢٠ھزار روپیہ دے دیں تو یقینی طور پر آپ کا ذمہ بری ہوگا اسی طرح کسی کام کے جائزیا حرام ہونے کے بارے میں آپ کو شک ہو جائے تو احتیاط کا تقاضا یہ ہے کہ آپ اس عمل کو چھوڑ دے اس طرح واقعاً وہ عمل حرام ہے تو آپ اس گناہ سے بج جائیں گے اور اگر واقعاًجائزعمل ہے تو آپ نے صرف ایک جائز عمل کو چھوڑ دیا ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور شریعت کی رو سے انسان کا ہر عمل احکام خمسہ(واجب ـ.حرامــ.مستحب.مکروہ.مباح)سے خالی نہیں ہے۔یعنی کسی بھی عمل کی نسبت میں انسان مکلف ہے۔اس مختصر مقدمہ کے ذریعے آپ تمام قارئین کی توجہ پاکستان کے شیعیان حیدرکرارپر آئے دن آنے والے مظالم کی طرف مبذول کرانا مقصود ہے کہ ملک کی بگڑتی ہوئی حالات اور تشیع پر ہونے والے مظالم کے مقابلے میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟کیا ہاتھ پرہاتھ دھرے منتظر فردا رہنا چاہے؟جیسا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں جب تک امام زمانہ (عج)تشریف نہ لائے ہماری بگڑتی حالت سدھر نہیں جائے گی لہذاصرف ہمیں امام کے ظہور کیلئے دعا کرنی چاہے اور بس! ... باقی مطلباداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
دنیا میں موجود ہرقوم کیلئے اس کی ایک خاص تہذیب اورقومیت ہوتی ہے جو اس کاطرہ امتیاز ہوتی ہے،ہرقوم جہاں تک ممکن ہوتاہے اس خاص تہذیب کیلئے کوشاں رہتی ہے،جذبہ قومیت توبعض دفعہ جذبہ دین سے بھی بڑھکر ہوجاتاہے،ہم نے بہت سی قوموں کودیکھاہے کہ جو اپنے "قومی مذہب" کااتنا خیال نہیں رکھتیں جتنا اپنے قومی تہواروں پرزور دیتی ہیں۔چونکہ جذبہ قوم انسانی طبیعت میں شامل ہے اوردین ومذہب کے بہت سے احکام ماوراء طبیعت ہوتے ہیں جنہیں عام انسانی طبیعت بہ آسانی قبول نہیں کرتی، اسی لئے اکثر لوگ قومی جشن میں دین کوپیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔
حقیقی متدین وہ ہوتاہے جسکی "قومیت"کی حدیں اسکے دین کی حدوں سے تجاوز نہ کریں ۔البتہ کبھی ایسا بھی ہوتاہے کہ بعض دینی احکام قومیت کی علامت بن جایاکرتے ہیں ،ایسے وقت میں قومیت وتدین میں چندان اختلاف باقی نہیں رہ جاتا۔ ... باقی مطلب
اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
علمائے اخلاق نے تہذیب نفس اور اللہ کی جانب سیرو سلوک وصفات باطنی کو استوار کرنے کیلئے تین مرحلے قرار دئیے ہیں۔1۔ تخلیہ
یعنی سب سے جوشخص چاہتاہے اپنے نفس کوپاک وپاکیزہ اور اپنے قلب کو ہر طرح کی برائی اور اخلاق ناشائستہ سے دور رکھے اسے چاہیے کہ اپنے دل کو ہوا و ہوس وباطنی غلاظت مثلا: کبر ونخوت ،ریاکاری ومکاری ،خودبینی وخود پسندی ،جھوٹ ، فساد وشہوت شیطانی سے خالی کرے،اس لئے کہ دل کی مثال ایک کاسہ کی مانند ہے اگر اس میں ہوا ہوگئی تو پانی قرار نہیں پاسکتالہذا پانی کے استقرار اورٹھہراؤ کیلئے اس کا ہونا ضروری ہے۔
امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا:" القلوب ادعیۃ خلوھا اوعاھا" دلوں کی مثال ظروف جیسی ہے۔بہترین دل وہ ہے جس میں زیادہ وسعت ہو پس سالک الیٰ اللہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے نفس کو ہوا و ہوس اورصفات رذیلہ سے پاک رکھے یہ ہے پہلا مرحلہ کہ جسے تخلیہ کہتے ہیں۔
2۔تحلیہ
دل کی صفائی اورہر طرح کی برائی سے پاک ہونے کے بعد دوسرا مرحلہ شروع ہوتاہے وہ یہ ہے کہ دل ہر طرح کے اخلاق حسنہ وصفات حمیدہ سے مزین ہو ۔
تحلیہ مادہ"حلی" سے ماخوذ ہے جس کے معنی زینت کے ہیں ،دروغ گوئی ونفاق سے پاک ہونے کے بعد دل کا صدق وصفا سے مزین ہونا ضروری ہے اسی طرح ریاکاری ومکاری کے خاتمہ کے بعد قول وفعل میں اخلاص کا پایا جانا لازمی ہے یعنی ہر برائی کے دور ہونے کے بعد اس کے مقابلے میں ایک اچھی صفت کاوجود ضروری ہوتاہے۔
3۔ تجلیہ
قلب کا اچھے صفات واخلاق حمیدہ سے پاک ہونے کے بعد تیسرے مرحلے کاآغاز ہوتاہے یعنی سالک راہ خدا کو چاہیے کہ اسی پر اکتفانہ کرے بلکہ اپنی سعی و کوشش کو جاری رکھے یہاں تک کہ اپنے مقام کو تجلی وکمال کے نکتہ تک پہنچادے اس لئے سالک الی اللہ کے معنوی سفر کی کوئی انتہا نہیں سوائے اس کے کہ اس کا سفرخدا تک منتہی ہو ۔خدا واجب الوجود ہے تمام صفات کمالیہ و جلالیہ اس کی ذات میں مجتمع ہیں وہ بے نہایت ہے وہ اول وآخر ہے وہی ظاہر وباطن ہے والیٰ اللہ المنتہیٰ ہماری ابتداء اسی سے ہے اور ہماری بازگشت بھی اسی کی طرف ہوگی "اناللہ واناالیہ راجعون " ... باقی مطلب