مقالوں کی ترتیب
جدیدترین مقالات
اتفاقی مقالات
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- سید شہوار نقوی » مصداق دعوی سلونی کون؟ - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
- سیدعادل علوی » فلسفہ توحید(دوسری قسط)۔مجلہ عشاق اہل بیت2۔محرم،صفر ،ربیع الاول ۔1415ھ
- سیدحسن عباس فطرت » شمع خاموش کی تابندگی۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدجمال عباس نقوی » نویدامن وامان - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
- میر انیس » سلام۔ مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- سیدعادل علوی » تولا وتبرا ۔مجلہ عشاق اہل بیت 1۔شوال،ذی الحجہ 1414 ھ
- سوالات اورجوابات » سوالات کے جوابات - مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- فدا حسین حلیمی » اسلامي تربيت كي اهميت اور اسکے اهم اصول۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- استاد محمد محمدی اشتہاردی » زینب س) پیغام رسان عاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ
- اشرف حسین » فلسفہ قیام امام حسینؑ- مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سید شہوار نقوی » شعائر الٰہی کی بے حرمتی۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
انوار قدسیہ 2۔مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
انور قدسیہ معصومین ؑ کی حیات طیبہ کامختصرتذکرہمعصوم دوم ۔امیرالمؤمنین علیہ السلام
آپ کانام ونسب :۔ علی ؑ بن ابی طالب بن ہاشم بن عبدالمناف بن قضی بن کلاب بن مرہ بن غالب فہربن مالک بن نضربن کنانہ بن حزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضربن نزاربن معدبن عدنان تھا۔
آپ کے مشہورومعروف القاب:۔امیرالمؤمنینؑ ،امام المتقین،اسداللہ الغالب ،یعسوب الدین،ولی اللہ الاعظم ،مرتضیٰ، حیدرکرار۔
آپ کی کنیت :۔ ابوالحسن ،ابوتراب ،ابوزینب ،ابوالحسنین ،ابوالسبطین۔
آپ کے پدربزرگوار:عمران تھے بعض روایات میں بھی ملتاہےکہ آپکے والدکانام عبدمناف اورکنیت ابوطالب(طالب آپ کےبڑے فرزندتھے)تھی اورشیخ البطحیٰ کہلاتے تھے ۔
آپکی والدہ ماجدہ :فاطمہ بنت اسد بن ہاشم بن عبدمناف الی آخرہ۔
یوم ولادت: یوم جمعہ 13رجب سنہ 30 عام الفیل۔
محل تولد: مکہ مکرمہ جوف خانہ کعبہ۔خسرو پرویز کے عہدسلطنت میں کہ جوعجم کے بادشاہ تھے۔پوری عمر 63سال ،مدت امامت 11ہجری سے لیکر29 ہجری تک ۔عام مسلمانوں کے حوالے سے آپکی مدت خلافت بعدخلافت عثمان 4سال 9 مہینہ تھی۔ ... باقی مطلب
انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
نام ونسب :فاطمہ بنت رسول اللہ حضرت محمدمصطفی ﷺ ۔مشہورالقاب:زہرا،بتول ،سیدۃ النساء العالمین، صدیقہ،طاہرہ
کنیت:ام ابیہا،ام الحسنین ،ام الائمہ۔
پدربزرگوار: محمدرسول اللہ۔
مادرگرامی: خدیجہ بنت خویلد۔
ولادت: روز جمعہ 20 جمادی الثانیہ بعثت کے دوسرے یاپانچویں سال۔
جائے ولادت: مکہ مکرمہ
مدت حیاتَ:18 سال ... باقی مطلب
انوار قدسیه ۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
نام، کنیت اور القابآسمان امامت کے نویں چاند، سلسله عصمت کی گیارھویں کڑی، حضرت امام محمد بن علی التقی علیه السلام هيں که آپ کا اسم گرامی "محمد" کنیت "ابو جعفراور ابو علی"هیں.
کتب سیرت اور تاریخ میں آپ کیلئے متعدد القاب ذکر هوئے هیں "تقی، منتجب، مرتضی، مختار، متوكل، متقي، زكي، قانع، عالم [1]، جواد، صادق، صابر، فاضل، عالم ربانی، قرة عین المؤمنین، غیظ الملحدین اور نور الساطع [2] وغیره هیں جن سے آپ کی همه گیر جامع، علمی، اخلاقی شخصیت کا اندازه هوتا هے. ... باقی مطلب
انوار قدسیه۔ مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
حضرت امام موسیٰ كاظم علیہ السلام ، رسول مقبول حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے ساتویں جانشین اور ہمارے ساتویں امام ہیں ۔سلسلہ عصمت كی نویں كڑی ہیں.آپ کے والد گرامی حضرت امام جعفر صادق علیه السلام اور مادر گرامی حضرت بی بی حمیده خاتون هیں۔ ... باقی مطلب
انوار قدسیه۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
دسویں امام ، سلسله عصمت وطهارت کی بارهویں کڑی اور اپنے زمانے میں پیغمبر خدا کے حقیقی جانشین اورخلیفه برحق اورحضرت عیسی حضرت داؤد اور اپنے والد بزرگوار حضرت امام محمد تقی علیهم ا لسلام کے مانند کمسنی میں منصب امامت پر فائز هونے والی هستی حضرت امام علی النقی الهادی هیں آپ (ع) کے والد حضرت امام محمد تقي الجواد عليہ السلام اور آپ کي والدہ ماجدہ کا نام "سيدہ سمانہ" ہے- محمد بن فرج اور علی بن مهزیار کی روایت کے مطابق حضرت امام ھادی علیہ السلام نے اپنی والدہ کے بارے میں فرمایا: میری والدہ میری نسبت عارفہ اور بهشتیوں میں سے تھی، شیطان کبھی بھی اس کے نزدیک نہیں جا سکتا اور جابروں کے مکر و فریب اس تک نہیں پہنچ سکتے، وہ اللہ کی پناہ میں هے جو سوتا نهیں اور وہ صدیقین اور صالحین کی ماؤں کو اپنی حالت پر نهیں چھوڑتا"[1] ... باقی مطلبانوار قدسیه۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
امام جعفر صادق علیه السلام کی شخصیت اور علمی فیوض کے عنوان پر اس مقاله کو میں زیارت جامعه کے چند کلمات سے شروع کرنا چاهتا هوں۔السلام علیکُم یا اَهل بیتِ النُبوَه و مو ضَع الرّساَلَه ... کلا مَکُم نُورُ وَاَمَرکُم رُشد، وَ صیّتکُم الّتقویٰ وَفعلُکُم خَیرَ عَادَتُکُم الا حَسانِ ...ان ذکِر الخَیر کُنتُم اَوّلَه وَاَصلَه وَفَرَعَه وَ مَعدَ نه وما وَایه و منتَهاه)
ترجمه: سلام هو آپ پر اے نبوت کے گهر والو اور پیغام ربانی کے مرکز۔ آپ کی گفتگو سر تاپائے نور، آپ کا فرمان هدایت کا سرچشمه ، آپ کی نصیحت تقویٰ کے بارے میں آپ کا عمل خیر هی خیر، آپ کی عادت احسان کرنے کی هے جب کبهی نیکیوں کاتذکره هو تو آپ حضرات سے هی ان کی ابتداء هوتی هے اور انتها بهی ۔ اس کی اصل بهی آپ هیں اور مخزن اور مرکز اور انتها بهی آپ هیں۔ ( ترجمه رضی جعفر)
زیارت جامعه محمد و آلِ محمد (ص) کا قصیده هے، حضرت امام علی النقی علیه السلام کا هم پر احسان هے که انهوں اپنے انتهائی فصیح و بلیغ کلام میں زیارت جامعه کی تدوین کی جو حقائق اور معرفت کا بے پایاں سمندر هے۔ حضرت امام جعفر (ع) صادق کی شخصیت زیارت جامعه میں بیان کرده ان خصائص کی مجسم تصویر هے۔ ... باقی مطلب
انوار قدسیہ ۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
ولادت با سعادت : حضرت امام علی بن موسی الرضا علیه السلام کی ولادت با سعادت کے بارے میں مختلف اقوال موجود هیں آپ كي ولادت باسعادت كي تاريخ كے باب ميں ۱۴۸،۱۵۱ اور۱۵۳ ہجري قمري اور ۱۹ ماہ رمضان المارك بروز جمعہ ،۱۵ رمضان المبارك،۱۰ رجب المرجب بروز جمعہ اور ۱۱ ذيقعدۃ الحرام منقول ہے ،ليكن ظاہراً مشہور و معروف قول ۱۱ ذيقعدہ ۱۴۸ ہجري قمري ہے۔شيخ مفيد،شيخ كليني،كفعمي،شہيد ثاني،طبرسي،شيخ صدوق،ابن زہرہ،مسعودي،ابوالفداء ابن اثير،ابن حجر،كساني اور بعض ديگر اہل قلم نے امام عليہ السلام كے سال ولادت با سعادت كو۱۴۸ ہجري قمري درج كيا ہے۔ ... باقی مطلب
انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
بارہویں امام معصوم حضرت حجت بن الحسن المہد ی ، امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ) نیمہ شعبان، ٢٥٥ ہجری ، شہر سامراء میں متولد ہوئے ۔[1]آپ پیغمبر اکرمﷺ کے ہم نام (م ح م د) ہیں اور آپ کی کنیت بھی حضرت (ابوالقاسم) ہے ۔ لیکن معصوم نے امام زمانہ کا اصلی نام لینے سے منع کیا ہے ۔[2]
آپ کے والد کا نام امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ کا نام نرجس ہے نرجس خاتون کو ریحانہ ، سوسن اور صقیل بھی کہا جاتا ہے آپ کی عظمت و معنویت اس قدر تھی کہ امام ہادی علیہ السلام کی بہن حکیمہ خاتون جوکہ خاندان امامت کی باعظمت خاتون ہیں ، آپ کو اپنے خاندان کی سردار اور اپنے آپ کو ان کی خدمت گزار کہتی تھیں ۔[3] ... باقی مطلب
انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ
نام : ۔حضرت علی بن حسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام ۔مشہورالقاب:زین العابدین ، سیدالساجدین، ذوالثقات۔
کنیت:ابومحمد۔
پدربزرگوار: حضرت حسین بن علیؑ
مادرگرامی: شاہ زنان شہر بانو۔
ولادت:روز جمعہ15 جمادی الاولیٰ 36ھ یا 5/ شعبان المعظم سنہ 38ھ
محل ولادت:مدینہ منورہ ... باقی مطلب
انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
نام : ۔محمدبن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام ۔مشہورالقاب:باقر علم النبیؐ ، باقر علوم النبیین، الباقر، الشاکر، الھادی۔
کنیت:ابوجعفر۔
والدماجد: علیؑ السجاد علیہ السلام
والدہ ماجدہ: فاطمہ بنت امام حسن المجتبیٰ علیہ السلام ۔
ولادت:روز دوشنبہ یس جمعہ 3/ صفریا یکم رجب 57ھ ۔
محل ولادت:مدینہ منورہ ... باقی مطلب