زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

سوالات اور جوابات ۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ

ال 1: اگر مسلمانوں کے بازار میں موجود اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو یا ایسے اسلامی ممالک سے لائی گئی هوں جو ذبح کے مساله میں شرعی حدود اور احکام کی رعایت نهیں کرتے هیں تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین ( مسلمانوں کے بازار ) کا حکم جاری هوگا ؟
جواب 1: سوق مسلمین ( مسلمانوں کے بازار ) کا قاعده مشکوک گوشت کے حلال هونے میں بھی جاری هو گا ( یعنی جب تک آپ کو اس گوشت کے حرام هونے پر یقین نه هو حلال هو گا). ... باقی مطلب

سوالات اور جوابات- مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ

سوال: جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟ میں حرام شهوت میں مبتلا هو گیا هوں، جب بھی اس بری عادت کو ترک کرنا چاهتا هوں کامیاب نهیں هوتا هوں۔ جبکه میں بہت کوشش کرتا هوں اور مدتوں گھر سے باهر نهیں نکلتا هوں تاکه کسی پر نظر نه پڑے لیکن کوئی فائده نهیں هوتا۔ جب گھر پر هوتا هوں اس وقت بھی شیطانی خیالات مجھے نهیں چھوڑتی هیں۔ شیطان طاقتور هے لیکن الله بهت زیاده طاقتور هے. الله آپ پر رحم کرے۔ میری راهنمائی کریں . ... باقی مطلب

سوالات کے جوابات - مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ

سوال 1: کیا علم الهی اور علم ائمه کے درمیان صرف ایک حرف کا فرق هے ؟
جواب 1: میں نے چند سال پهلے (ويسألونك عن الأسماء الحسنى) کے عنوان پرچھپنے والے اپنے رساله میں الله تعالی کے اسماء سے متعلق بعض مطالب کو بیان کیا تھا که ان میں سے ایک اسم اعظم هےتفصیلی جواب کیلئے اس کا مطالعه کریں لیکن یهاں پر اس ایک حرف کے بارے میں یه کهنا کافی هو گا که وه حرف حروف تهجی جیسا ایک حرف نهیں هےبلکه حروف تهجی آئینے کی مانند هے که جن میں حروف الهی کا انعکاس هوتا هے کلمات الهی حروف سے مرکب نهیں هیں چونکه عیسی بن مریم علیه السلام کلمۃ الله تھے انبیاء اور ائمه علیهم السلام سب کے سب الله کے کلمات هیں تو کلمة الله اور کلمات الهی سے مراد حروف تهجی والی کلمات نهیں هیں۔ ... باقی مطلب

مختلف سوالات اور ان کےجوابات۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ

سوال : آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟ جبکه همیں معلوم هے زمین انبیاء علیهم السلام کے جسم کونهیں کھاتی هے اور (نوح کے) بدن کا معنی کیا هے بدن اور جسم(جسم علی) میں کیا فرق هے ؟
جواب : کتاب کامل الزیارات کی دسویں باب میں یه روایت آئی هے : مفضل بن عمر کهتا هے که میں امام جعفر صادق علیه السلام کی خدمت میں حاضر هوا اور عرض کی، میں غَرِی (نجف) کا بهت مشتاق هوں آپ نے فرمایا :کیوں اس کا مشتاق هو؟ میں نے کها میں امیر المومنین علیه السلام سے محبت کرتا هوں اور آپ کی زیارت کرنا چاهتا هوں امام نے فرمایا: کیا ان کی زیارت کی فضیلت کے بارے میں جانتے هو ؟ عرض کیا اے فرزند رسول میں نهیں جانتا هوں آپ مجھے بتا دیں .آپ نے فرمایا : جب تم امیر المومنین علیه السلام کی زیارت کا اراده کرے تو جان لو تو آدم کی هڈیوں کی نوح کے بدن کی اور علی بن ابیطالب کے جسم کی ... زیارت کر رهے هو. ... باقی مطلب

مختلف سوالات اوران کےجوابات۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ

سوال 1: امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے ؟
جواب1: اگر ان کی خدمت میں مشرف هونا هی تھا تو آپ علیه السلام کیوں غائب هو گئے ؟ ایسا ضروری نهیں هے بلکه غیبت کبری کے زمانه میں ان کے حضور کا احساس کرنا چاهیے آپ کو یه عقیده رکھنا چاهیے که وه مخلوقات کیلئے عین الله هے اور یه گواهی دیناچاهیے که امام تجھے دیکھ رها هےتیری باتوں کو سن رها هے تیرے سلام کا جواب دیتا هے اسی لیے اپنے کو همیشه ان کی خدمت میں پاتے هیں جس طرح آپ اپنے کو الله کے حضور میں پاتے هیں اور جس طرح آپ الله تعالی کی نافرمانی سے بچتے هیں۔ ... باقی مطلب

سوال بھیجیں