زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ

قرآن میں "۶۲۳۶" آیتیں ہیں۔
· قرآن میں کل "۱۰۱۵۳۰" نقطے ہیں۔
· قرآن میں کل " ۹۳۲۴۳" فتحہ (زبر)ہیں۔
· قرآن میں کل "۳۹۵۸۶"کسرہ(زیر)ہیں۔
· قرآن میں کل "۴۸۰۸"ضمہ (پیش)ہیں۔
· قرآن میں کل "۱۹۲۵۳"تشدیدہیں۔
· قرآن میں کل "۳۲۳۶۷۱"حروف استعمال ہوئے ہیں۔
· قرآن میں کل "۱۷۷۱"عدد "مد" ہیں۔ ... باقی مطلب

توحید اورشرک سوره کافرون کے آ ئینے میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ

ہر علم کی اہمیت اور قدرو قیمت کا دارو مدار اس کے موضوع پر ہوتاہے اور تمام علوم کے درمیان عقائد کا موضوع سب سے بہتر اور مہم تر ہے کیونکہ انسان کے تمام افکارو افعال کی بنیاد اس کے عقائد پر ہے اگر وہ صحیح و سالم ہوں تو ان کے اعمال وافکار شائستہ ہونگے۔
اور اعتقادی مسائل میں بھی معرفت توحید اور گریز از شرک ایک خاص مقام رکھتے ہیں کیونکہ ایک موحد انسان کے تمام عقائد کی اصل بنیاد اور مرکزی نقطہ ،توحید کی معرفت ہے کیونکہ توحید تمام مذہبی اور دینی معارف کا محور ہے ۔اس کی اہمیت دین اسلام میں بالخصوص مکتب اہل بیت علیھم السلام میں بهت نمایاں ہے ، ہم جانتے ہیں کہ تمام انبیاء اور آئمہ طاہرین علیھم السلام کا مقصد اور ہدف لوگوں کو توحید کی طرف دعوت دینا تھااور تمام انبیاء و مرسلین ا ور آئمہ طاہرین ؑ نے اپنی پوری زندگی توحید کے پرچار کے لئے صرف کی ہے ۔اس وظیفہ اور کردار کی نقشہ کشی امام صادق علیہ السلام یوں پیش کرتے ہیں کہ اگر لوگ معرفت خدا کی حقیقت سے آگاہ ہوجائے تو دنیا جس سے دشمنان خدا نے زیادہ استفادہ کیاہے اس کی رنگینوں کی جانب کبھی آنکھ اٹھا کر نہ دیکھتے اور دنیاان کی نگاہ میں پیروں سے روندی ہوئی خاک سے بھی زیادہ کم قیمت ہوگی۔ ... باقی مطلب

توحیدوشرک سورہ کافرون کےآئینہ میں۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ

مراتب و اقسام شرک

جس طرح توحید کے مراتب و اقسام ذکر ہوئے اسی طرح شرک کے بھی اقسام اور مراتب پائے جاتے ہیں ’’تعرف الاشیاء باضدادھا‘‘چیزوں کی پہچان ا ن کے متضاد سے ہوتی ہے،تاکہ توحید وشرک دونوں کی پہچان ہوسکے۔ ... باقی مطلب

کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ

مقدمہ
ارشادخداوندی ہورہاہے۔"کنتم خیرامۃاخرجت للناس تامرون باالمعرون وتنھون عن المنکروتومنون بااللہ "[1] تم بہترین امت ہوجسے لوگوں کیلئے منظرعام پرلایاگیاہے تم لوگوں کونیکیوں کاحکم دیتے ہواوربرائیوں سے روکتےہواوراللہ پرایمان رکھتے ہو۔
خالق کائنات نے امت اسلامیہ کوبہترین امت بناکرپیداکیاہے۔لیکن امت کی بہتری کیلئےتین علامتیں اس آیہ کریمہ میں ذکرفرمایاہے:
۱۔ لوگوں کے فائدے کیلئے کام کرے۔
۲۔ نیکیوں کاحکم دے اوربرائیوں سے منع کریں۔
3۔ان سب کے پیچھے ایمان بااللہ کاجذبہ ہو۔ ... باقی مطلب

معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ

سلام علم و تعلیم کی اہمیت کا بہت زیادہ قائل ہے یہاں تک کہ قرآن مجید میں سب سے پہلے جس نعمت کا تذکرہ کیا ہے وہ نعمت علم ہے جیسا کہ ابتدائی وحی حضور اکرم پر نازل ہوئی تو اس میں یوں علم کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے : علَّمَ الْانسَانَ مَا لَمْ يَعْلَم[1] (اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا)اور جس فریضے کی اسلام نے زیادہ اہمیت بیان کیا ہے اس آداب و فرائض کی طرف بھی اس دین مبین نے ایک خاص توجہ دی ہے کیونکہ کام جس قدر اہمیت والا ہو اس کو صحیح طور پر انجام دینے کےلئے خصوصی آداب و رسوم کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اس کی انجام دہی میں کوئی کوتاہی انسان سے سرزد نہ ہو اور جس قدر اس کام کی انجام دہی کے راہ میں انسان کوتاہی سے محفوظ رہے گا وہ اس کام کے ہدف کو حاصل کرنے میں زیادہ کامیاب رہے گا لہٰذا جو کوئی علم و معرفت کی وادی میں قدم رکھنا چاہتا ہے تو اس کو اس بڑے فریضے کی انجام دہی سے پہلے اس کے آداب و فرائض سے آگاہ ہونا ضروری ہے ۔ ہم نے اسی ہدف کو پیش نظر رکھ کر تعلیم و تعلم کی وادی میں جدید قدم رکھنے والوں کے لئے تذکراً علماءاور بزرگان کے بیان کردہ کچھ آداب و فرائض کی طرف اشارہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ... باقی مطلب

سوال بھیجیں