مقالوں کی ترتیب
جدیدترین مقالات
اتفاقی مقالات
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- محمدعادل » قیام امام حسین(ع)میں نمازکی ترویج۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » عصر غیبت میں امام مھدی(عج)کےفوائد۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- سید کوثرمجتبیٰ نقوی » جمعہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ
- ھیئت التحریر » مواعظ ونصائح - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
- اداریہ » اداریہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
- سیدعادل علوی » نام: درنجف ہی کیوں؟
- میر انیس » سلام۔ مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- سیدعادل علوی » (ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)تحفے اورہدایا ۔1
- ملک جرار عباس یزدانی » عقل اورزبان نہج البلاغہ کی روشنی میں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- معجز جلالپوری » قصیدہ ۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- سکندر علی بہشتی » مسئله فلسطین سے آشنائی۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- فدا حسین حلیمی » اسلامي تربيت كي اهميت اور اسکے اهم اصول۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سوالات اورجوابات » مختلف سوالات اور ان کےجوابات۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
مواعظ ونصائح۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
خداوندعالم ارشاد فرماتاہے ۔"لاتشرک بااللہ" یعنی اللہ کیلئے شریک قرار نہ دو۔1۔ رسول اکرم ؐ نے فرمایا:" من اکثر الاستغفار جعل الله له من کل هم فرجا و من کل ضیق مخرجا و یرزقه من حیث لایحتسب"
ترجمہ: جوشخص زیادہ استغفار کرتاہے خدا اسکو ہرغم سے نجات اورہرتنگی سے کشادگی اورایسی جگہسے اسے رزق عطاکرتاہے جہاں سے گمان بھی نہ ہو۔
2۔ امیرالمومنینؑ نے فرمایا:" خذوا من کل علم ارواحہ ودعوا ظروفہ فان العلم کثیروالعمرقصیر"
ترجمہ: ہر علم سے اس کا لب لباب حاصل کرلو اور(بقیہ)اسکے اطراف کوچھوڑدو کیونکہ علم بہت ہیں درحالیکہ عمرکوتاہ ہے۔
3۔ معصومہ کونینؑ نے فرمایا: ویل لامراۃ اغضبت زوجھا وطوبیٰ لامراۃ رضی عنھازوجھا"
ترجمہ: وای ہو اس عورت پرجو اپنے شوہر کوناراض کرے اورخوشابحال اس عورت کیلئے جس کا شوہر اس سے خوش رہے۔ ... باقی مطلب
آپ کے خطوط۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
مسئول محترم مجلہ"عشاق اہل بیت"السلام علیکم
بعداز سلام آپ کا ہدیہ کردہ مجلہ"عشاق اہل بیت" ہم تک پہنچا پڑھ کر بہت خوشی ہوئی واقعاً یہ رسالہ اسلامی ،ثقافتی اور فکری تقاضوں کو حدتک پوراکررہاہے۔ ... باقی مطلب
جنة البقیع۔ مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
کھبی آپ نے یوم الھدم کانام سناہے؟یوم الھدم یعنی ویران کرنے کادن۔آٹھ شوال 1344 ھجری قمری میں وہابیوں کو مکہ کےبعد عبدالعزیزبن سعودکی سکردگی میں مدینہ لایاگیااورشہرمیں محاصرہ کرنے کےبعدجنگ ہوئی اورعثمانی مامورین کو شہر سے باہرکیاگیااورآئمہ طاہرین علیھم السلام کے قبور کےعلاوہ فرزند پیامبر (ص)ابراھیم اورآپ کی ازواج کے قبور ام البنین مادر حضرت اباالفضل العباس علیه السلام و قبرعبدالله والدبزرگوارپیامبرا ور اسماعیل فرزند امام صادق علیه السلام اوربہت سے قبروں کومنہدم کردیاگیا۔
لیکن یہ ان کا پہلاحملہ نہیں تھا انہوں نے 1221 ھجری میں بھی ایک ہجوم لایا تھااورڈیرھ سال کے محاصرے کے بعدشہرپرقبضہ کیااوروہاں سے بہت سی قیمتی چیزوں کوحرم پیامبرصلی الله علیه و آله وسلم سے لوٹ لیااورقبرستان بقیع کو منہدم کردیا۔ ... باقی مطلب
حضرت علی اکبر (ع)۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
اسم مبارک: علی ، حضرت امام حسین کی اولاد میں سے آپ منجهلے علی هیں که جن کو علی اوسط کها جاتا تها اس طرح که علی اکبر امام زین العابدین علیه السلام اور علی اصغر ششماهے شیر خوار کا نام گرامی تها۔ لیکن یوم عاشورا کے بعد سے یه نام اپنی خصوصیت سے تبدیل هوگئےچونکه تین میں سے دو علی یوم طف شهید هوگئے اس لیے ان هی میں سے بڑے کو علی اکبر کا خطاب مل گیا وه علی اوسط سے آج علی اکبر مشهور هوئے ۔(چمنستان محمد پر خزاں)تاریخ و مقام ولادت : اگر چه آپ کی تاریخ ولادت میں اختلاف هے لیکن کسی حد تک معتبر روایات کے مطابق آپ 11/ شعبان المعظم 42ه کو مدینه منوره میں پیدا هوئے ۔
والده ماجده : آپ کی مادر گرامی ام لیلی بنت ابوقره بن عروه بن مسعود ثقفی تهیں ... باقی مطلب
شب قدرشب امامت وولایت ہے۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
هزار مہینہ تریاسی سال بنتے ہیں یعنی ایک رات کی عبادت تریاسی سالوں کی عبادت سے افضل ہے۔ کیونکہ قرآن اس رات میں نازل ہوا ہے۔ قرآن کے نازل ہونے میں خود قرآن بشارت دیتا ہے کہ قرآن ماہ مبارک رمضان میں ہوا ہے۔اور یہ نزول دو طرح کا رہا ہے ایک نزول دفعی یعنی ایک بار نازل ہوا۔ شب قدر میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قلب مبارک پر ایک ساتھ نازل ہوا ہے اور دوسرا نزول ، نزول تدریجی ہے جو کہ پیغمبر اکرم ( صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم) کے چالیس کی عمر میں بعثت کے دن نازل ہونا شروع ہوا اور آنحضرت کی عمر مبارک کے 63 ویں سال تک نازل ہوتا رہا ہے، جو کہ 23 سال نازل ہوتا رہا ہے۔ یعنی قرآن ایک ساتھ ایک بار شب قدر میں نازل ہوا ہے اور دوسری مرتبہ 23 سال آ هستہ آ هستہ نازل ہوتا رہا ہے۔ ... باقی مطلب
عباس بن علی(ع)۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
حضرت عباس علیه السلام چار شعبان المعظم 26ه کو پیدا هوئے۔ انهوں نے اس وقت تک آنکه نهیں کهولی جب تک ان کے بهائی امام حسین علیه السلام نے انهیں اپنے هاتهوں میں نهیں لیا۔ بچپن هی سے انهیں امام حسین علیه السلام کے ساته بهت محبت تهی۔ حضرت علی علیه السلام نے اس عظیم الشان بچے کا نام عباس رکها۔ روایت هے که حضرت عباس علیه السلام کی پیدائش کا مقصد هی امام حسین علیه السلام کی مدد اور نصرت تها اور اهلِ بیت علیهم السلام کو شروع سے واقعه کربلا اور اس میں حضرت عباس علیه السلام کے کردار کا علم تهاحضرت علی ابن ابی طالب (ع) نے اپنے بهائی عقیل ابن ابی طالب کے مشورے سے جوانساب کے ماهر تهے ایک متقی اور بهادر قبیلے کی خاتون فاطمۂ کلابیه سے عقد کیا اور اپنے پروردگار سے دعا کی که پروردگار! مجهے ایک ایسا بیٹا عطا کرے جو اسلام کی بقاء کے لئے کربلا کے خونیں معرکه میں امام حسین (ع) کی نصرت و مدد کرے چنانچه الله نے فاطمۂ کلابیه کے بطن سے که جنهیں حضرت علی علیه السلام نے ام البنین کا خطاب عطا کیا تها ، چار بیٹے امام علی کو عطا کردئے اور ان سب کی شجاعت و دلیری زباں زد خاص و عام تهی اور سبهی نے میدان کربلا میں نصرت اسلام کا حق ادا کیااور شهید هوئے لیکن عباس (ع) ان سب میں ممتاز اور نمایاں تهے کیونکه خود حضرت علی علیه السلام نے ان کی ایک خاص نهج پر پرورش کی تهی ۔ ... باقی مطلبعلماءکی یاد۔ مجلہ عشاق اہل بیت 5۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1420ھ
"آیۃ اللہ العظمیٰ سید امجدحسین صاحب اعلیٰ اللہ مقامہ"مولانا سید امجد حسین صاحب بن مولانا منورعلی صاحب کا وطن رسولپور سونی ضلع الہ آباد تھاآپ کی ولادت 1280ھ مطابق بہ 1864ء میں ہوئی۔
آپ کے والد ماجد ایک عالم وفاضل تھے۔ آپ اپنی ابتدائی تعلیمات اپنے والد کے حضور تمام کرلکھنؤ تشریف لے گئے اورمولانا محمد حسین صاحب قبلہ ،مفتی محمدعباس صاحب قبلہ، مولاناسید احمد علی محمدآبادی صاحب قبلہ اورتاج العلمامولانا محمد علی صاحب قبلہ کے محضر سے استفادہ کرکے اجتہاد کے اسناد واجازےحاصل کیے۔ ... باقی مطلب
علماءکےحالات۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
"آیۃ اللہ العظمیٰ حضرت دلدار علی صاحب غفرانمآبؒ"شبہ قارہ ہند کی حکومت اودھ میں علماء اور زعماء اور داعیان نظام دین اسلام کے درمیان آیۃ اللہ العظمیٰ سید دلدار علی صاحب اعلی اللہ مقامہ ،کامرتبہ بہت بلند وبالا ہے آپ کا خاندان شہر رائے بریلی کے قصبہ جائس ونصیرآباد میں ایک عرصہ دراز سے ساکن ہے نصیر آباد کے ایک بہت ہی مقدس ساکن جناب محمدمعین بن عبدالھادی صاحب کو1166ء میں خداوندعالم نے ایک بہت ہی بلند اقبال فرزند عطاکیا۔
نصیرآباد کی ایک بزرگ شخصیت جو اس زمانہ میں باحیات تھے ان کاکہناہے کہ آپ کی ولادت کے موقع پر شب جمعہ آپ کے گھر سے ایک نور ساطع ہوا۔ ... باقی مطلب
عمومی معلومات۔ مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
ماهانه سائنسی میگزین ’’سائنٹیفک امریکن‘‘ میں میڈم هیلن نے ایک مضمون شائع کیا هے جو سور خوروں سے متعلق هے۔ اس میں وه بتلاتی هیں که 2009ء میں سوائن فلو (خنزیری نزله و بخار) کی جو وبا پهیلنے لگی تهی اس وبا کا آغاز امریکه کی ریاست میکسیکو سے هوا پهر یه وبا شمالی بارڈر تک پهیلتی چلی گئی۔ اسی وقت صحت سے متعلق ذمه داران نے کهه دیا تها که یه وبا جس کے جراثیم بهت کم درجه کے تهے اور هم اس پر قابو پانے میں کامیاب هو گئے، یه خوش قسمتی تهی… آئنده اگر یه وبا دوباره پهوٹ نکلی تو کروڑوں انسانوں کو موت کی نیند سلا سکتی هے۔ لهٰذا 2009 ء کی وبا ایک الارم اور انتباه هے۔ اگر اس الارم پر توجه نه کی گئی تو هم اگلی وبا میں خوش قسمت نهیں رهیں گے۔ ... باقی مطلبمجلہ عشاق اهل بیت کے قوانین وضوابط۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
1۔ اس مجلہ میں اجتماعی ،علمی اوردینی اھداف ومقاصدسے مربوط مقالوں کوقبول کیاجائے گا۔2۔ مقالہ معاشرے کےمبتلابہ مسائل کیساتھ مربوط ہونا بہت ضروری ہے۔
3۔ مقالہ میں موضوع ،مناسبت اوراھداف کاخیال رکھنا ضروری ہے۔
4۔ مقالات کودقت سے اورقابل وثوق اورمعتبرمصادرکےساتھ بیان کیاجائے۔ ... باقی مطلب