زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

اسباب ولی عہدی امام رضاؑ۔مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ،ذی الحجہ ۔1420ھ

خداوندعالم نے ہر دور میں اپنے نمائندوں کو کسی نہ کسی منصب سے فراز فرمایا۔ اگر چہ کبھی یہ منصب بظاہر رہا اور کبھی باباطن۔ مگر سب کامقصد اشاعت دین ہی تھا اور یہ بات بھی روز روشن کی طرح واضح ہے کہ خدائی نمائندے کبھی بھی دنیاوی اقتدار وحکومت کے خواہش مند نظر نہیں آئے بلکہ ان کے سامنے ایسے حالات پیداکر دئے گئے کہ جس کے سبب ان کو حکومت دنیا میں داخل ہوناپڑا۔
کچھ اسی طرح کے حالات امام رضاؑ کے ساتھ بھی پیش آئے ورنہ جس شخص کے ہاتھ میں اقتدار کائنات ہو وہ ولی عہدی جیسے حقیر عہدہ کو لیکر کیا کرےگا۔
درحقیقت حالات نے مامون کو اس موڑ پر لاکھڑا کردیا تھا، جہاں بنی ہاشم کا راضی کرنا ضروری ہوگیاتھا اوروہ سمجھ گیاتھا کہ امام رضاؑ کی شخصیت کا سہارا لئے بغیر میری حکومت کاقیام مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ اسی لئے اس نے اس قسم کا سیاسی قدم اٹھایا اورچند اسباب کے تحت امامؑ کو ولی عہد بنادیا،اس مقالہ کے ذیل میں انہی اسباب کو بیان کیاجارہاہے۔ ... باقی مطلب

مجاہد کربلا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ

جب بھی افق پر محرم کا چاند نمودار ہوا ہوتاہے تو ساری کا ئنات حسین علیہ السلام و اصحاب حسین علیہم السلام کے غم میں ڈوب جاتی ہے اور ہر طرف انہیں مقدس ہستیوں کا ذکر ہو تاہے کربلامیں جو بھی امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تھا اس کا کردار بے مثال تھا ، لیکن میں اس شخصیت کا ذکر کرنا چاہتاہوں جو شہدا ء کربلا میں سب سے کمسن تھا، لیکن اس کاکارنامہ آج بھی تاریخ کے اوراق پر چمک رہاہے۔ ... باقی مطلب

سوال بھیجیں