زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

اہمیت تقویٰ اوراس کااثر۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ

یَا أَیُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاکُم مِّن ذَکَرٍ وَأُنثَی وَجَعَلْنَاکُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَکْرَمَکُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاکُمْ "[1]اےلوگو!ہم نے تمہیں ایک مرداورایک عورت سے خلق کیاپھرتمہیں قومیں اورقبیلے بنادیاتاکہ تم ایک دوسرے کوپہچان سکے تم میں سب سے زیادہ مکرم اورمعززاللہ کے نزدیک یقیناًٍٍٍٍوہی ہے جو سب سے زیادہ متقی اورپرہیز گارہو ایک اورمقام پرپیغمبراسلام ﷺ فرماتے ہیں "کن باالعمل باالتقویٰ اشداھتمامامنک بالعمل بغیرہ فانہ لایقل عمل باالتقویٰ وکیف یقل عمل یتقبل ؟ لقولہ تعالیٰ (انمایتقبل اللہ من المتقین)" تقواکے ساتھ عمل انجام دینے کوتقوا کے بغیرعمل انجام دینے پر زیادہ اہمیت دو چونکہ تقواکے ساتھ کوئی بھی عمل کم نہیں ہےکیسے وہ عمل کم حساب ہوگاجوقبول ہونے والاہے کیونکہ اللہ تعالی کافرمان ہے خداوندصرف متقین کے اعمال کوقبول کرتاہے۔ ... باقی مطلب

پیغمبر اسلام عالمین کے لئے رحمت ہے۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ

وَما أَرْسَلْناكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعالَمِينَ:اے پیغمبر ہم نے تجھے عالمین کے لئے رحمت ونعمت بناکربھیجاہے۔دنیا کے سبھی لوگ خواہ وہ مومن ہویاکافرسب آپ کی رحمت کی طرف محتاج ہیں ۔کیونکہ آپ نے ایسے دین وآئین کی ترویج اپنے ذمہ لی ہے ،جوسب کی نجات کاباعث ہے ،لیکن کچھ لوگوں نے اس سے فائدہ اٹھایا اوربعض نے فائدہ نہیں اٹھایا بعض کے فائدہ نہ اٹھانے سے آپ کی رحمت کے عمومی ہونے پرکوئی اثرنہیں پڑتا اسی طرح کہ جسطرح ایک سازوسامان سے آراستہ ہسپتال جوتمام بیماریوں کی علاج کے لئے بنایاجائے ۔جس میں ہر قسم کی دوائیاں اورماہرطبیب موجودہوں اوراس کےدروازے بلااستثناء سب کیلئے کھول دے جائیں تو کیا یہ اس معاشرے کے تمام لوگوں کیلئے باعث رحمت ونعمت نہیں ہے؟واقعاًباعث رحمت ونعمت ہے،لیکن اگر کوئی اس سے استفادہ نہ کرے توکسی کے استفادہ نہ کرنےسے اس کے معالج عمومی ہونے پرکوئی اثرنہیں پڑتا۔ پیغمبراکرم ؐ عالمین کیلئے رحمت بن کرآئے ہیں لیکن اگر اس رحمت سے کوئی استفادہ نہ کرے تو کسی کے استفادہ نہ کرنے سے آپ کی رحمت کے عمومی ہونے پرکوئی اثرنہیں پڑتا۔ ... باقی مطلب

ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ

" يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَطِيعُواْ اللّهَ وَأَطِيعُواْ الرَّسُولَ وَأُوْلِي الأَمْرِ مِنكُمْ"[1] اے ایمان والو!اللہ کی اطاعت کرواوررسول کی اطاعت کرواورتم میں سے جوصاحبان امرہے ان کی اطاعت کرو۔اطیعواللہ اللہ کیاطاعت کرلویعنی"الزمواطاعۃ اللہ فیماامرکم ونہاکم عنہ"جن چیزوں کے بارے میں خدانے امرکیاہے اورجن چیزوں کے بارے میں خدانے نہی کی ہے ان میں خداکی اطاعت کرنے کواپنے اوپرلازم قراردے دو۔ ... باقی مطلب

سوال بھیجیں