زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

قیام امام حسین(ع)میں نمازکی ترویج۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ

قیام امام حسین علیہ السلام کامقصداورہدف دین مبین اسلا م کی حفاظت اور اس کی اصل اورحقیقی شکل و صورت کی بقاء تھا یہ جملہ آپ نے بارہاسناہوگااورخود بھی سے بات کے قائل ہوں گے ہم بھی اس نظریہ کے حامی ہیں اورمختلف پہلووں سےاس نظریہ کی تحلیل کرتے رہتے ہیں تاکہ یہ نظریہ واضح اورروشن ہوکر سامنے آئے اورجس طرح سے امام علیہ السلام نے دین کوبچایااس سے بھی آشنائی ہوجائے دین مبین اسلام عقائد، احکام اوراخلاق کامجموعہ ہے اور قیام امام حسین علیہ السلام کے اندراخلاق اسلامی پرعمل ان کی ترویج ،تبلیغ ،بقاء اسلام اورحفاظت کیلئے امام علیہ اسلام آپ کے اصحاب اوراہل بیت نے جوروش اپنائی اورجس طرح سے آگے بڑھے اس حوالے سے ہم ایک مستقل مقالہ لکھ چکے ہیں ۔ ... باقی مطلب

قیام امام حسین(ع)میں نمازکی ترویج۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ

مسلم بن عوسجہ اورنماز: آپ نبی اکرمﷺ ،امیرالمومنین علیہ السلام ،امام حسن علیہ السلام، امام حسین علیہ السلام کے وفادار اورمخلص صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑے عبادت گزارتھے۔عاشورارو روزعاشورااوردیگرمواردپر آپ کی عبادت کی طرف بعدمیں اشارہ کریں گے۔ فی الحال ایک روایت نقل کرکےآگے بڑھتے ہیں اوروہ یہ ہے کہ ابن زیادملعون جب کوفہ میں آیا اورکوفہ کے حالات سنھبالے تو دیگرامورکے علاوہ اس کیلئے ایک مہم مسئلہ جناب مسلم بن عقیل کی رہائشگاہ کاپتہ لگانا اورآپ تک رسائی حاصل کرنا تھااس نے اپنے غلام معقل کو یہ ذمہ داری سونپی جوکہ بہت زیادہ چالاک آدمی تھااب تاریخ کہتی ہے کہ یہ شخص کسی کےگھرمیں نہیں گیابلکہ سیدھامسجدکوفہ میں گیایعنی اسے معلوم تھااگرمسلم بن عقیل سے کوئی شیعہ رابطے میں ہوگااوران کابتاسکے گاتووہ وہی ہوگاجومسجدمیں آتاہوگاپس مسجدمیں داخل ہوا اورشیعوں کی جونشانیاں اورعلامات اس کے ذھن میں تھیں ان کے مطابق مسجدمیں موجود لوگوں میں سے محمدوآل محمدکے شیعہ کوڈھونڈنے لگا،اچانک اس کی نگاہ جناب مسلم بن عوسجہ پرپڑی جومسلسل نماز،رکوع،سجوداورقیام میں مشغول تھے اس نے کہاشیعہ حضرات کثرت سے نمازپڑھتے ہیں پس یہ شیعہ ہی ہوگا،لہذااس لعین نے جناب مسلم بن عوسجہ کویہ یقین دہانی کرانے کیلئے کہ گویامیں بھی آل محمدکامخلص شیعہ ہوں آپ کے ساتھ نمازپڑھناشروع کردی آپ سے بڑی خوشی سے ملااوراتنے دنوں تک مسجد میں آکرآپ کے ہمراہ کثرت سےنماز پڑھتارہاکہ جناب مسلم بن عوسجہ کویقین ہوگیاکہ یہ بھی شیعہ ہی ہے اوراس طرح سے یہ لعین جناب مسلم بن عوسجہ کے توسط سےجناب مسلم بن عقیل کاپتہ لگانے میں کامیاب ہوا۔ ... باقی مطلب

سوال بھیجیں