■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- محمدعادل » قیام امام حسین(ع)میں نمازکی ترویج۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سید ریاض حسین اختر » غیبت کبریٰ میں امت کی ذمه داریاں.مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- سکندر علی بہشتی » مسئله فلسطین سے آشنائی۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیه۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- اداریہ » اداریہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- نثار حسین یزدانی » اقبال اورمحبت اہل بیت(ع)۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- معجز جلالپوری » قصیدہ ۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- سیدعادل علوی » نام: درنجف ہی کیوں؟
- سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی » علماء کی یاد 2۔ مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » عقل اورزبان نہج البلاغہ کی روشنی میں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » پیغمبر اسلام عالمین کے لئے رحمت ہے۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- سیدعادل علوی » نبوت(چھٹی قسط)۔مجلہ عشاق اہل بیت6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیه۔ مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- فدا علی حلیمی » كاروان توحيد كا مكه سے كربلا تك كي منزليں۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
نویدامن وامان
سیدجمال عباس سوسری۔ ہندوستان
منجی بشریت ،مصلح انسانیت، حجت خدا حضرت بقیۃ اللہ الاعظم مہدی آخری الزمان (عج)کی ولادت وامامت ،غیبت اورظہورنیزآپ کے صفات وکمالات خصائل وشمائل ،اوصاف وخصائص اورنام ونسب وغیرہ تک کی خبریں حضورمرسل اعظم ؐ اورائمہ طاہرینؑ نے اپنے دورمیں نامساعدحالات کے باوجود لوگوں تک پہنچائی ہیں ۔چنانچہ جب اخلاقی وثقافتی پستی مادرگیتی کو اپنی لپیٹ میں لے لیگی،اورزمین پر بکھرے ہوئے الٰہی مذاہب کے پیروامتدادزمانہ کے سبب دین کی صحیح شکل مسخ ہوجانے اوربظاہر انکے درمیان کسی باشعور وذی استعداد صاحب صلاحیت رہبرکےنہ ہونے کی وجہ سے جمودوسکوت کاشکار ہوجائیں گے ۔جب انسان ہرج ومرج بےنظمی وبدامنی اورہراس وسراسیمگی کے ساتھ گرداب ہلاکت میں غرق ،سموم فضامیں سانسیں لے رہاہوگا۔جب عالم بشریت اپنے فرسودہ نظام کے ایوان منہدم ہوجانے اورالٰہی اسلامی آئین کے ازسرنو نافذ ہونے کی لولگائے ہوگا۔ جب خداسے غافل خودساختہ ترقیوں کے غبارمیں بشریت کادم گھٹ رہاہوگااورانسانیت وآدمیت انانیت کے مزبلوں میں تہہ نشیں ہوچکی ہوگی۔ ایسے دلخراش اور روح سافرحالات میں انسانیت کالنگر،آغوش نرجس خاتون کاپروردہ ،عسکریؑ کانور نظر اپنے ظہورکی نورانیت سے ارض وسماء کومنورکرکے کائنات کوحقیقی علمی ومعنوی تدبروتفکرکی راہ پر گامزن کردے گا اورانسانیت کے اعلیٰ وارفع آستانوں پر سچے بتوں کوتوڑ کرحقیقی توحید سے زمانہ کوروشناس کرائے گا۔ہمالیائی حوصلے اورکبھی متزلزل نہ ہونے والے عزم کے ساتھ وہ لوگوں کوعزت نفس اورزندہ ضمیری کادرس دےگا۔اسکی روح توانامیں کوئی اضطراب وہیجان نہ ہوگا۔اس وقت بے دین وستم پیشہ افراد اورمنکران خدا کاوجود صفحہ ہستی سے مٹ جائیگا اورانسان مراحل ارتقاء کی آخری منزل اورکمال تک رسائی حاصل کرلے گا۔
مستنداورثقہ روایات کی روشنی میں آپکی ولادت باسعادت 15شعبان المعظم سنہ 255ھ جمعہ کے دن صبح صادق کے وقت شہرسامرہ حضرت امام حسن العسکریؑ کے گھرمیں جناب نرجس خاتون کی آغوش میں ہوئی ۔آپکا نام کنیت عین نام وکنیت رسول مقبول ہے ۔ آپکے القاب بیحد ہیں ۔محدث نوری نے نجم الثاقب میں( 182 )القاب کتب اسلامی سے نقل کئے ہیں جن میں سے ہرلقب ایک جداگانہ فضیلت پردلالت کرتاہے۔اسی سے اس گہرنایاب اوریوسف زہراؑ کی عظمت کااندازہ ہوجاتاہے۔
امام مہدی آخرالزمان (عج)کاوجوداورایک الٰہی ،عالمی اورجہانی مصلح کاعقیدہ صرف ہم سے ہی مخصوص نہیں بلکہ دنیاکی ہرقوم اس کی معتقدہے فرق صرف اتناہے کہ کچھ اس کا اظہار اورکچھ کتمان حق کی کوشش کرتے ہیں ۔اگرچہ نادانستہ طورپرصحیح وہ بھی ایک ایسے دن کی امیدلگائے بیٹھے ہیں جب دنیامیں صدق وصفا،حق وحقانیت ،انصاف وعدالت کادور دورہ ہوگااورظلم وستم کاخاتمہ ہوجائے گا۔ قدیم الایام سے بعض کج فکر اورمتعصب مزاج افراد امام زمانہ ؑ کی طول عمر پرنکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ناممکن اورغیرمعقول قراردیتے آئے ہیں لیکن آج کے ترقی یافتہ دور میں ان کے تمام شکوک علم طبیعی وعلم اعضاء کی روسے غلط ثابت ہوچکے ہیں اوریہ مسلم ہوچکاہے کہ انسان کی طبیعی عمرکی کوئی حد معین نہیں ہے اسکے علاوہ علم النفس وعلم الروح کے ماہرین کاکہناہے کہ انسان کی طول کاتعلق اسکے طرز تفکر،عقائداوربعض ڈاکٹروں کے کہنے کے مطابق صحیح استعمال غذااورموثر ومفید دواؤں سے ہے بالفرض اگرہم انسانی عمرکی ایک حدمان بھی لیں تب بھی اس محدودیت کوہرفرد اورہر شخص کیلئے عمومیت نہیں بخشی جاسکتی اس لئے کہ عموماً ہرقائدہ اوراصول میں استثناءات ہوتے ہیں ۔امام زمانہ کی طولانی عمر پراگرکوئی مادہ پرست ،دہریہ ،لامذہب اورمنکر خدااعتراض کرے توچونکہ وہ ہرچیز کوقوانین طبیعت کے اعتبارسے دیکھتے ہیں ہیں انکے لئے مذکورہ جوابات کافی ہونگے ۔لیکن اگراس طرح کے اعتراضات خداپرستوں (یہودونصاریٰ اوراہلسنت)کی طرف سے کئے جاتے ہیں مندرجہ بالاگفتگوکے علاوہ ان سے یہ بھی عرض کیاجاسکتاہے کہ آپ حضرات خداوندمتعال کی بے پایان قدرت اوراس کی طرف بھیجے گئے رہبروں کیلئے خارق العادۃ صفات اورمعجزات کے قائل ہیں یانہیں ؟ آیاآپ خداکو قوانین طبیعی کاحاکم جانتے ہیں یامحکوم؟ کیاالٰہی قدرت وارادہ کے تحت امام مہدیؑ کی طولانی عمرغیرممکن ہے؟ علاوہ از این حضرت عیسیٰ کالاعلاج بیماروں کوشفادیدینا،مردوں کوزندہ کردینا،طبی قوانین کے خلاف ،یاحضرت موسیٰ کاعصاکے ذریعہ دریائے نیل میں شگاف پیداکردیناطبیعی قوانین سے ماوراء نہیں ہے؟ آیاان جیسے ہزاروں معجزات طبیعی اصول وضوابط کے ساتھ سازگارہیں؟ معلوم ہواکہ تمام طبیعی قوانین واسباب کی تاثیرفرمان خداکے تحت ہے۔ حیف ہے منکرین غیبت امام زمانہؑ کے طرزفکرپرکہ جناب نوحؑ کی طول عمراوراس وقت بھی حضرات مسیحؑ وخضرؑوالیاس ؑ کی زندگی کاعقیدہ رکھتے ہوئے حضرت حجت ؑ کی طولانی عمرسے (صرف شیعیت کے تعصب میں)انکارکردیتے ہیں اوربچگانہ اندازمیں پوچھتے ہیں کہ آخر کیسے ممکن ہے کہ ایک انسان اتنی طولانی عمربسرکرے؟ یااگرزندہ ہیں توظہورکیوں نہیں کرتے جبکہ دنیاانکے ظہورکیلئے آمادہ ہے؟مگر ہمیں نہیں بھولناچاہیے کہ امام عصرؑ مشیت الٰہی کے تابع ہیں اور انکی غیبت وظہوربھی مشیت ایزدی کے تحت ہے اہل ایمان کی تسکین کیلئے امام صادقؑ کی حدیث کافی ہے۔
"امام مہدی ؑ کاظہوراورقیام اس وقت تک نہ ہوگاجب تک تمام صنف کے لوگ حکومت نہ کرلیں اورکوئی یہ نہ کہہ سکے کہ اگرہم حکومت کرتے توعدل وانصاف قائم کردیتے۔ "