■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- سیدعادل علوی » نبوت(ساتویں قسط)۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- استاد محمد محمدی اشتہاردی » زینب س) پیغام رسان عاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- حضرت امام خمینی(رہ) » صحیفہ نور۔مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ
- سکندر علی بہشتی » مسئله فلسطین سے آشنائی۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سید شہوار نقوی » مفیدمعلومات۔ مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- ھیئت التحریر » آپ کے خطوط۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- حضرت امام خمینی(رہ) » امام خمینی کے کلمات سے اقتباس - مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی » علماءکےحالات۔مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 5۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1420ھ
- اداریہ » اداریہ - مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- سیدسجاد حسین رضوی » ریورتاژ۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- اداریہ » اداریہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
- اداریہ » اداریه۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
قصیدہ
درمدح خاتون محشر سلام اللہ علیہا
شاعراہل بیتؑ: جناب معجز جلالپوری(فیض آباد۔ہند)
ہوئی ظاہر حقیقت دل کی میرے دیدہ تر سے بجائے اشک جب دامن پہ قطرات گہر برسے
نگاہیں ہوخوشی سے مڑ گئیں کس کے تصورسے وہ مجھ کو دولت غم مل گئی دنیا جسے ترسے
ہوائے ظلم کیا گل کرسکے شمع وفامیری وفا کانام جب روشن ہوا ہے ایک دلاور سے
ازل ہی سے چلی آئی ہے چشمک نور وظلمت کی اندھیرا کیسے بڑھ سکتاہے لیکن ماہ واخترسے
جلاکر برق میرا آشیانہ ہوتی ہے حیراں سنور جاتاہے پھر میرانشیمن ایک نئے سرسے
کشاکش زندگی کی کوئی لمحہ کم نہیں ہوتی جدا ہوکر تڑپتاہے ہر ایک قطرہ سمندر سے
ستاتی ہی رہیگی مجھکو یوں ہی گردش دوراں کسی کے در پہ سر رکھکر میں اب کھیلوں مقدرسے
بھروں دامن ثنائے فاطمہ ؑ کے لعل وگوہر سے مراذہن رسا اے کاش چھوجائے جو چادر سے
شعاع مہر لرزاں ،ماہ واختر ہوگئے پنہاں کرن ایماں کی پھوٹی خانہ محبوب داور سے
فضانوری، ہوا نوری، زمین سے تا سمانوری "ہوا روشن زمانہ آمد خاتون محشر سے"
قدم خاتون جنت کے جو آئے باغ ایمان میں ہمیں خوشبوئے جنت آرہی ہے ہر گل ترسے
تری چادر کو چھوکر یوں ہوالیتی ہے انگڑائی کوئی سوکر اٹھا جیسے ابھی پھولوں کے بستر سے
لٹائی جارہی ہے دولت ایماں اسی در سے نہ باور اگر پوچھو اسے سلمان وبوذر سے
رضائے حق پہ راضی کسطرح رہتے ہیں عالم میں زمانے نے سبق سیکھا ہے یہ زہراء ؑ ترے گھرسے
زمیں پہ کیا سخاوت کا ہوا جب عرش پہ چرچا ملک بھی روٹیاں لےلے گئے آکر ترے در سے
کبھی کھاناکبھی کپڑا ۔کبھی تارا اترتا ہے ہمیشہ کھیلتی رہتی تھیں یہ مرضی داور سے
کوئی سمجھے نہ اس کو انتہائے الفت زہراءؑ کہ خود تعظیم کواٹھتے ہیں کیوں پوچھو پیمبرؐ سے
کوئی تحت کساجزء فاطمہ زہراؑ نہیں آیا تقابل کرتے ہیں ناداں ازواج پیمبرؐسے
علیؑ کا مرتبہ بعد نبی ؐ تسلیم ہے لیکن نہیں رتبہ میں کم ہیں فاطمہ زہراؑ بھی حیدرؑسے
مسیحابن گئیں جب فخرمریم بزم شادی میں عجب کیارہ گئےہوں چرخ پہ عیسی بھی ششدرسے
کرنیکی حشرمیں آکر شفاعت فاطمہ زہراءؑ مگر انسان کو لازم ہے کہ وہ بچتارہے شرسے
بھروسہ ہے مجھے ان آنسوؤں کے چند قطروں سے خرید وں گامیں جنت دیکھنا بنت پیمبرؐسے
نہ گھبرائیں محب فاطمہؑ گرمی محشر سے دئے جائیں گے چھینٹے رخپہ انکےآب کوثرسے
یکایک سرپہ معجز انکی چادر کا ہو اسایہ
میں گھبرایا ہوا تھا حشر کے پرہول منظر سے
السلام علیک یا فاطمہ الزہراء بنت رسول اللہﷺ
وعلیٰ بعلک امیرالمومنین واولاد ک الطاہرین"