■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- سید شہوار نقوی » مفیدمعلومات۔ مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- سیدعادل علوی » زینب کبریٰ(سلام اللہ علیها)لوح محفوظ کی زینت ۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- سیدعادل علوی » نبوت(ساتویں قسط)۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سوالات اورجوابات » سوالات اور جوابات ۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- سیدعادل علوی » نام: درنجف ہی کیوں؟
- علامہ جوادی کلیم الہ آبادی » مطلع انوار۔مجلہ عشاق اہل بیت 5۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1420ھ
- عرفان حیدر » تربیت اولاد حضرت زہراس) کی نظرمیں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔ مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- معجز جلالپوری » قصیدہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- محمد یعقوب بشوی » امام زمانه کی معرفت ضروری کیوں؟مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- محمدکاظم روحانی » زہد نہج البلاغہ کی نظرمیں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- سید محمود کاظمی » حضرت فاطمہ(س)اورشوہر داری کےاصول۔مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- نثارحسین عاملی برسیلی » عظمت اہلیبت ع)نہج البلاغہ کی روشنی میں۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
علماء کی یاد
علامہ سید محمدباقر نقوی
سلسلہ نمبر3
از۔ ابو جعفر نقوی پاکستانی
یکم رمضان المبارک 1294ہجری کو بمقام چکڑالہ ضلع میانوالی کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔پرائمری تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد صرف ونحو کی ابتدائی کتابیں اپنے بڑے بھائی حضرت مولانا سیدطالب حسین سے پڑھیں ۔جب مولانا سیدطالب حسین صاحب مزید تعلیم کیلئے باہر چلے گئے توآپ مولانامحمدعیسیٰ صاحب سے پڑھنے لگے۔مولانا محمدعیسیٰ فرقہ اہل قرآن کے جانی عبداللہ چکڑالوی کے صاحبزادے تھے۔اسکے بعد آپ حضرت مولانا سیدشریف حسین صاحب کے پاس جگراؤں ضلع لدھیانہ پہنچے اور وہاں اسباق حاصل کئے ۔پھر لکھنؤ بھی کچھ عرصہ رہے۔اس کے بعد اورنٹیل کالج لاہور آگئے اورپنجاب یونیورسٹی لاہور سے 199ء میں مولوی فاضل کاامتحان امتیازی حیثیت سے پاس کیا۔ منشی فاضل کاامتحان بھی پاس کیا۔کچھ عرصہ اورنٹیل کالج میں مدرس بھی رہے اسکے بعد وطن تشریف لائے اور 1914ء سے درس تدریس شروع کیا۔
سنہ 1925ء میں چک نمبر 38 خانیوال تشریف لے گئے جہاں تقریباً بیس سال یعنی 1945ء تک علوم آل محمدعلیہم السلام کے دریا بہاتے رہے۔ 1945ء سے 1966ء تک بدھ رجبانہ ضلع جھنگ تشریف لے گئے یہاں کے مدرسہ کے جملہ اخراجات ایک نیک خاتون مسماۃ چندان سیال برداشت کرتی رہیں۔
حضرت مولانا کاحافظہ نہایت قوی تھاجس کتاب کوایک مرتبہ پڑھ لیتے وہ حفظ ہوجاتی ویسے بھی ہرفن کی ایک ایک کتاب آپ کو یاد تھی۔ کافیہ ،شافیہ ،حمداللہ، مسلم العلوم،دیوان المتبنی،سبعہ معلقہ کتابیں جن کاایک ایک لفظ آپ کو ازبر تھا۔آپ طلباء سے عبارت خود پڑھواتے تھے جس کی وجہ سے ان کا ہر طالب علم عبارت پڑھنے میں مشاق تھا۔ یتیمان آل محمدعلیہم السلام کے ساتھ انتہائی اخلاق سے پیش آتے تھے۔ہرایک کی عزت کرتے تھے جس کی وجہ سے اپنے پرائے سب کی آپکی عزت کرتے تھے۔
عربی ادب پر آپکو کمال حاصل تھا۔ جب آپ سند فراغ حاصل کرکے وطن واپس آئے تو چکڑاکے ایک سنی عالم مولانا احمدخان(م۔1350)نے آپ سے تحریری مناظرہ چھیڑا اور ایک عربی نظم جو دس اشعار پر مشتمل تھی لکھ کر بھیجی حضرت مولانا نے اس کے جواب میں اشعار لکھ کر بھیجےجو "فلیشھد الثقلان انی رافضی" کے وزن پر تھے۔اس کے بعد مولانا احمد نے کوئی تحریر نہیں بھیجی۔
تقسیم سے قبل 45 سال تک آپ عشرہ محرم اورچہلم کی مجالس جگراؤں ضلع لدھیانہ میں پڑھتے رہے ۔ان مجالس کامجموعہ بنام " المجالس المرضیہ فی اذکار العترۃ النبویہ" حضرت مولاناحسین بخش روح نے شائع کیا۔
وفات: 8/صفرالمظفر 1386ھ کو آپ بیمار ہوئے چنانچہ آپ نے اپنے لڑکوں سے کہا کہ مجھے میری زمین کھاڈرضلع بھکر لے چلو۔چنانچہ وہاں چلے گئے اور 19/ صفرالمظفر1386ھ کو واصل بحق ہوگئے ۔آپ نے اپنے تینوں صاحبزادوں مولاناسیدناصرالدین حسین ، مولانا سیدضیاء الدین حسین، مولاناسیدزین الدین حسین کو علم دین سے آراستہ کیا۔
آپ کے شاگرد:یوں تو آپ کے شاگرد کافی ہیں لیکن ان میں سے بعض کاتذکرہ کیاجارہاہے۔
1۔ استاد العلماء حضرت مولانا سید محمد شاہ۔
2۔ استاد العلماء حضرت مولانا اختر عباس نجفی مدظلہ العالی۔
3۔ استاد العلماء حضرت مولانا سید گلاب علی شاہ نقوی مرحوم۔
4۔ مولاناسیدغلام عباس مدظلہ۔
5۔ مولاناخواجہ محمدلطیف انصاریؒ۔
6۔ مولاناسیدمحبوب علی شاہ۔
7۔ مولاناسیدآقامحسن شہیدؒ۔
8۔ حضرت مولاناعلامہ حسین بخش۔
9۔ حضرت مولاناسیدمحسن علی چھینوی ؒ
10۔ حضرت مولانا محمدحسین نجفی ڈھکو مدظلہ۔
مندرجہ بالاعلماء کے علاوہ حسب ذیل علماء بھی آپ کے شاگرد تھے۔
مولاناسیدعبدا الستار شاہ،مولانا سیدعبدالحسین خان،مولانا سید الطاف حسین نقوی ،مولانا خادمحسینؒ