زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

صحیفہ نورسےاقتباس۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ

"صحیفہ نور" (وصیتنامہ حضرت امام خمینی ؒ )سےاقتباس

میں نہایت سنجیدگی اورعاجزی  کے ساتھ تمام مسلمانوں سے یہ درخواست کرتاہوں کہ وہ ائمہ اطہار علیہم السلام کی جو دنیائے انسانیت کے عظیم رہنماہیں ،سیاسی ،سماجی ،اقتصادی اور فوجی تعلیمات کو اچھے طریقے اورجان ودل سے اپنائے رہیں اور اس کی پیروی میں اگر عزیزوں کی قربانی کی ضرورت پڑجائے تودریغ نہ کریں ۔

منجملہ یہ کہ مروجہ فقہ  سے جوانہیں کی رہنمائی کاجزوہے چاہے احکام اولیہ ہوں یا احکام ثانویہ ،دونوں  ہی فقہ اسلامی کے مکتب امامت ورسالت کے ترجمان اوریہی نسلوں کی عظمت وترقی کے ضامن ہیں۔ مسلمانوں کو سرمومنحرف نہیں ہوناچاہیے اور انہیں حق ومذہب کے دشمنوں کی وسوسہ اندازیوں پرکان نہیں دھرناچاہیے۔

یہ یاد رکھیں کہ ہمارا ایک بھی غلط قدم مذہب ،احکام اسلامی اورحکومت عدل الٰہی کے زوال کاپیش خیمہ ثابت ہو سکتاہے ۔نماز جمعہ وجماعت سے بھی جو نماز کے سیاسی پہلو کامظہر ہیں، ہرگز غفلت نہ برتیں کیونکہ یہ نماز جمعہ اسلامی جمہوریہ ایران پر خدا کی عظیم ترین عنایتوں میں سے ایک ہے۔ عزاداری  ائمہ اطہارؑ خصوصا سیدالشہداء مظلوم کربلا حضرت ابی عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجالس عزاداری سے بھی کہ جن کی زرمیہ داستان خلق کرنے والی روح پراللہ تعالیٰ ،انبیاء ،ملائکہ،اور صالحین کا درود ہو کبھی غفلت نہ برتیں۔

سوال بھیجیں