زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

آپ کے خطوط۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ

آپ کے خطوط

مسئول محترم مجلہ"عشاق اہل بیت"

السلام علیکم

بعداز سلام آپ کا ہدیہ کردہ مجلہ"عشاق اہل بیت" ہم تک پہنچا پڑھ کر بہت خوشی ہوئی واقعاً یہ رسالہ اسلامی ،ثقافتی اور فکری تقاضوں کو حدتک پوراکررہاہے۔

ہمارایہ ادارہ بھی ملت اسلامیہ کے دینی ،ثقافتی فکری اور جدیدتقاضوں کو، کتب اورویڈیو،آیڈیو کیسٹوں کے ذریعے پوراکرنے میں کوشاں ہے یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ یہ ادارہ 12 مجتہدین ومراجع کے اجازوں کا حامل ہے امید ہے کہ آئندہ بھی کارہائے خیر میں آپ ہمیں یاد رکھیں گے۔

اسلام ومسلمین بالخصوص آپ تمام کارکنان کی پیروزی وسر فرازی کی تمناؤں کے ساتھ۔۔۔

والسلام

معاون مکتبہ غوروفکر

سیدسرفراز حسین رضوی

جناب رئیس ادارہ

سلام علیکم

بعداز سلام۔۔۔ آپ کا شائع کردہ رسالہ "عشاق اہل بیت" پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ رسالہ تمام علمی ضرورتوں کو پورا کررہاہے امید ہے کہ آئندہ بھی بہتر سے بہتر طریقوں کو بروئے کار لایاجائےگا۔

جیسے کہ یہ ہماری لائبریری بھی عمومی ہے جس سے رانی پورشہر کے عوام جوش وجزبہ سے استفادہ کرنے میں مصروف ہیں ۔امید ہےکہ آپ یہ رسالہ ہر دفعہ ارسال فرمایا کرینگے۔

خداوندآل محمدکے صدقے ایرانی انقلاب ،رہبرعظیم اورتمام مراجع وطلاب عزیزکو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔

والسلام

انجمن جانثاران اہلبیت ولائبریری(پاکستان)

سوال بھیجیں