■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- حضرت امام خمینی(رہ) » صحیفہ نور۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اختر حسین نسیم » شیعیان آل محمد کا خدا سے رابطه-مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- سیدعادل علوی » (حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے)تحفے اورہدایا۔2
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- غلام مہدی حکیمی » حسین علیہ السلام زندہ وجاویدکیوں؟مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- استاد محمد محمدی اشتہاردی » زینب س) پیغام رسان عاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- حضرت امام خمینی(رہ) » صحیفہ نور. مجلہ عشاق اہل بیت 5۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1420ھ
- سیدعادل علوی » نام: درنجف ہی کیوں؟
- ھیئت التحریر » حضرت علی اکبر (ع)۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- اداریہ » اداریہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ ۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- فدا علی حلیمی » امام حسین (ع) اور عزت۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- علامہ جوادی کلیم الہ آبادی » استغاثہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 5۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1420ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
انور قدسیہ معصومین ؑ کی حیات طیبہ کامختصرتذکرہ
معصوم ششم اورامام چہارم
نام : ۔حضرت علی بن حسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام ۔
مشہورالقاب:زین العابدین ، سیدالساجدین، ذوالثقات۔
کنیت:ابومحمد۔
پدربزرگوار: حضرت حسین بن علیؑ
مادرگرامی: شاہ زنان شہر بانو۔
ولادت:روز جمعہ15 جمادی الاولیٰ 36ھ یا 5/ شعبان المعظم سنہ 38ھ
محل ولادت:مدینہ منورہ
خلیفہ وقت: حضرت امیرالمومنین علی بن ابی طالب ؑ ۔
سن شریف:57/سال نیز واقعہ کربلا میں آپ کی عمر 32/ سال تھی۔
مدت امامت وقیادت: روز عاشورا، محرم الحرام سنہ 61ھ سے بہ مدت 18 یا19 سال تھی۔
دلیل امامت: نص نبی اکرمؐ ،اورائمہ اطہار علیہم السلام ،عصمت اورمعجزات کثیر، اورآپ کا جہان سے افضل ہونا۔
نقش انگشتری: "لکل غم حسبی اللہ۔
ازواج:
1۔ ام عبداللہ ، فاطمہ بنت امام حسن مجتبیٰؑ۔
2۔ ام ولد
3۔ ام ولد دوم
تعداد فرزندان:1۔ محمد باقرؑ 2۔ عبداللہ باھر۔ پسر فاطمہ بنت امام حسن ؑ 3۔ حسن 4۔ حسین 5۔زیدشہید 6۔عمر 7۔ حسین الاصغر 8۔ عبدالرحمن 9۔ سلیمان 10۔علی 11۔ محمد الاصغر
تعداددختران : 1۔ خدیجہ 2۔فاطمہ 3۔ام کلثوم 4۔ علیہ
شہادت: شنبہ یایکشنبہ 12/یا 25/محرم الحرام 95ھ۔
سبب شہادت: ولید بن عبدالملک بن مروان بن حکم نے بحکم ہشام(لع) زہر دغاسے شہید کیا ۔
مدفن:مدینہ منورہ کے قبرستان بقیع میں اپنے چچا امام حسنؑ کے پہلو میں۔
اقوال حکیمانہ :امام علیہ السلام فرماتے ہیں۔
حیرت ہے اس شخص پر جو کھانے کے نقصانات سے تو بچناہے مگر گناہ کے مضرات سے اجتناب نہیں کرتا،ہٹ دھرمی جہالت کانتیجہ ہے اورتواضع وانکساری بلندی کاسبب ہے،شرف ومرتبہ ،تواضع وانکساری میں عزت واحترام ،تقویٰ میں اور بے نیازی قناعت میں ہے۔
کریم اپنے فضل وکرم پرفخر کرتاہے اور لئیم اپنی دولت وملکیت پر، غیبت سے بچو کیونکہ یہ جہنم کے کتوں کی غذاہے۔
تمہارے لئے صحیفہ سجادیہ کی تلاوت نہایت ضروری ہے کیونکہ یہ ہمیشہ باقی رہنے والی ایک ایسی عظیم کتاب ہے جس میں معرفت خدا، حکمت وفلسفہ اور بلاغت کے خزانے بھرے ہوئے ہین ،آپ اپنی دعامکارم الاخلاق میں متقین کے صفات کاذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں : اے میرے پروردگار محمدوآل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور عدل کے نشر کرنے ، غصہ کو برداشت کرنے، فتنہ کو دور کرنے اور متفرق وبچھڑے ہوئے لوگوں کو ملانے اور آپس میں صلح وصفائی کرانے ،نرم رویا تواضع وانکساری اور حسن سیرت کے اختیار کرنے ،اور حسن اخلاق سے پیش آنے، فضلیت کی طرف پیش قدمی کرنے،اورحق بات کہنے میں اگرچہ وہ ناپسند کیوں نہ ،اور اپنے قول وعمل کی اچھائی کو کم سمجھنے میں اگرچہ وہ زیادہ کیوں نہ اور اپنے قول عمل کی برائی کو زیادہ سمجھنے میں اگرچہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو، مجھے نیک لوگوں کے زیور اور پرہیز گاروں کے لباس سے زینت عطافرما،اور لوگوں میں جتنا میرامقام بلندکرے اتناہی مجھے تو اپنی نظروں میں ذلیل وپست کردے،اور جتنی ہی ظاہری عزت عطاکرے اتناہی باطنی ذلت کا احساس پیداکرادے۔
نیک لوگوں کے ساتھ اٹھنابیٹھنا اصلاح کاسبب بنتاہے، علماء کے آداب سیکھنے سے عقل میں اضافہ ہوتاہے ، اولی الامر کی اطاعت میں عزت ہی عزت ہے ،صحیح مشورہ دیناحق نعمت کاادا کرناہے،کسی کو اذیت نہ دیناکمال عقل کی دلیل ہے اور دنیا وآخرت کیلئے سلامتی بھی ہے۔
اے لوگو! گناہوں سے بچو کیونکہ خداوندعالم نے اپنی کتاب صامت(قرآن)وکتاب ناطق (اہل بیتؑ) میں منع کیااوراس سے اجتناب کاحکم دیاہے۔
قال علی بن موسیٰ الرضا:
"عونک للضعیف افضل من الصدقہ"(تحف العقول: ص333)
قال رسول اللہ ﷺ:" من مات ولم يعرف إمام زمانه، مات ميتة جاهلية"(نفحات اللاھون:ص 13)