زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ

ذاکرحسین ڈوروی

قرآنی معلومات

·        قرآن میں "۶۲۳۶" آیتیں ہیں۔

·        قرآن میں کل "۱۰۱۵۳۰" نقطے ہیں۔

·        قرآن میں کل " ۹۳۲۴۳" فتحہ (زبر)ہیں۔

·        قرآن میں کل "۳۹۵۸۶"کسرہ(زیر)ہیں۔

·        قرآن میں کل "۴۸۰۸"ضمہ (پیش)ہیں۔

·        قرآن میں کل "۱۹۲۵۳"تشدیدہیں۔

·        قرآن میں کل "۳۲۳۶۷۱"حروف استعمال ہوئے ہیں۔

·        قرآن میں کل "۱۷۷۱"عدد "مد" ہیں۔

·        قرآن میں کل "۷۷۷۰" کلمہ استعمال ہوئے ہیں۔

·        قرآن میں کل " ۱۰۰۰ "رکوع ہیں ۔

·        قرآن میں "۱۱۵" لفظ "بسم اللہ "آیا ہے۔

·        قرآٓن میں "۱۱۴" بسم اللہ الرحمن الرحیم " آیا ہے ۔

·        قرآن میں کل"۵۰۹۸" وقف ہیں ۔

·        قرآن میں کل "۷۰" بارلفظ" قرآن " آیاہے۔

·        قرآن میں سب بڑی آیت سورہ" بقرہ "کی آیت "۲۸۲"ہے۔

·        قرآن میں سب سے چھوٹی آیت سورہ رحمٰن کی آیت "مدہامتان " ہے ۔

·        قرآن میں سب سے بڑاکلمہ "فاسقیناکموہ"ہے (سورہ حجر۲۲)

·        قرآن میں سب سے زیادہ حرف "الف"استعمال ہواہے۔

·        قرآن میں سب سے کم حرف "ظاء" استعمال ہواہے۔

·        وسط کلمہ قرآن "ولیتلطف"ہے۔ جوسورہ کہف آیۃ ۱۹میں آیاہے۔

·        قرآن میں پانچ سورے ہیں جو"الحمدللہ" سے شروع ہوتے ہیں ۔(حمد،انعام،کہف،سباء،فاطر)

·        قرآن میں چارسورے ہیں جو"انا" سے شروع ہوتے ہیں (فتح،نوح،قدر،کوثر)

·        قرآن میں سورہ فجر کوسورہ امام حسین علیہ السلام کہاجاتاہے۔

·        قرآن میں "۸۶"سورے مکی اور"۲۸"سورے مدنی ہیں۔

·        قرآن میں۷ سورے "اذا" سے شروع ہوتے ہیں۔(واقعہ،منافقون،تکویر،انفطار،انشقاق،نصر،زلزال)

·        قرآن میں پانچ سورے "قل" سے شروع ہوتے ہیں۔(جن،کافرون،اخلاص،فلق،ناس)

·        قرآن میں ۲۹ سورے حروف مقطعات سے شروع ہوتے ہیں۔

·        سورہ "زمر"کی پہلی آیت اورآخری آیت دونوں میں لفظ "اللہ" آیاہے۔

·        سورہ "مجادلہ"کے تمام آیتوں میں لفظ"اللہ" آیا ہے۔

·        قرآن کے تیسویں پارے میں "۳۷"سورے ہیں۔

·        سورہ "دہر"اہلبیت علیھم السلام کی شان میں نازل ہواہے۔

·        سورہ نورکی آیت نمبر"۳۱"حجاب کے متعلق ہے۔

·        آیۃ ولایت "سورہ مائدہ "کی آیت نمبر"۵۵"ہے۔

سوال بھیجیں