■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)
جدیدترین مقالات
- سیدعادل علوی » شیطان کو کیوں خلق کیاگیا؟
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاتیسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کادوسرابیان
- سیدعادل علوی » ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کاپہلابیان
- اکبر حسین مخلصی » مشرق وسطی میں مقاومتی بلاک کی کامیاب پوزیشن۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- عظمت علی » ندائے فطرت! مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- محمدعلی صابری » حیات طیبہ حضرت زہرا س)۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
اتفاقی مقالات
- محمدی ری شہری » بغض اہلبیت (ع) پر تنبیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- سیدعادل علوی » فلسفہ توحید(چوتھی قسط)۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- سید کوثرمجتبیٰ نقوی » جمعہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- محمدکاظم روحانی » زہد نہج البلاغہ کی نظرمیں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- سیدعادل علوی » علماء انبیاءکےوارث! کیوں اور کیسے؟ ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- معجز جلالپوری » قصیدہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- ھیئت التحریر » عباس بن علی(ع)۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- سیدعادل علوی » نبوت(ساتویں قسط)۔مجلہ عشاق اہل بیت 7۔محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- غلام محمدمحمدی » احیائےقیام امام حسینؑ میں ائمہ(ع) کاکردار۔ مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ربیع الثانی 1437 ھ
- ھیئت التحریر » آپ کے خطوط۔مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- استاد محمد محمدی اشتہاردی » زینب س) پیغام رسان عاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- ھیئت التحریر » مجلہ عشاق اهل بیت کے قوانین وضوابط۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- سیدحسن عباس فطرت » شمع خاموش کی تابندگی۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- سیدجمال عباس نقوی » نویدامن وامان - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
- ملک جرار عباس یزدانی » غیرت کامفھوم نہج البلاغہ کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » علوم غریبہ ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- انوار قدسیہ » انوار قدسیہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » قرآنی معلومات -مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- آیت اللہ محمد مہدی آصفی » دماغی موت کے حامل افراد کے اعضاء کی پیو ند کاری.مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- محمد علی جوہری » آج کربلاء کی ضرورت کیوں ہے ؟مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- ذاکرحسین ثاقب ڈوروی » معلم و متعلم کے آداب و فرائض۔مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سیدعادل علوی » دعا عبادت کامغز ہے ۔
- محمد سجاد شاکری » اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مرتضیٰ حسین مطہری » ولایت وعاشورا۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- سید توقیر عباس کاظمی » صحیفہ سجادیہ کا تعارف-مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- فدا حسین عابدی » اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- سیدعادل علوی » پڑھو سوچو اور عمل کرو(1)۔مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- سیدعادل علوی » حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- اداریہ » اداریہ۔ مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
اداریہ
از: ذاکرحسین ثاقب
علامہ مجاہد شیخ عیسیٰ قاسم
"فلا تهنوا ولا تحزنوا وأنتم الأعلون"
آپ اداس اورناامید نہ ہوں چونکہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک آپ کامرتبہ بلندہے۔
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بحرین کے نامور اور ممتاز علماء اور سیاسی قائدین میں سے ہیں۔ آپ بحرین کے دارالحکومت منامہ کے نزدیک ایک چھوٹے سے گاؤں "دراز" میں متولد ہوئے اور اپنی ابتدائی تعلیم وہاں ہی مکمل کی۔
دینی تعلیم ۱۹۶۰ء کی دہائی میں بحرین میں ہی شیخ "علوی الغرفی" کے حضور شروع کی اور پھر نجف اشرف تشریف لے گئے جہاں دیگر علماء کے علاوہ مرجع تقلید شہیدسید محمد باقر الصدر کے شاگر رہیں۔
۱۹۹۰ء کی دہائی میں اعلیٰ مذہبی تعلیم کی تکمیل کی خاطر شہر مقدس قم تشریف لے گئے جہاں انھوں نے حصول تعلیم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی، آیت اللہ العظمی سید محمود ھاشمی اور آیت اللہ العظمی سید کاظم حائری سے فیض حاصل کیا۔۸ مارچ ۲۰۰۱ء تک قم میں رہائش پذیر رہنے کے بعد ایک دفعہ پھر وطن پلٹ آئے جہاں آپ کا وسیع پیمانے پر پُرجوش اور شاندار استقبال ہوا۔ یہاں آنے کے بعد آپ نے لوگوں کی تعلیم و تربیت اور شیعہ عوام کو آلِ خلیفہ کے ظلم و ستم سے آگاہ کرنے اور بیدار کرنے کی غرض سے نماز جمعہ کی ذمہ داری سنبھالی۔
شیخ عیسیٰ احمد قاسم ایک نامور عالم دین ہونے کیساتھ ساتھ سیاسی و سماجی کارکن بھی ہیں۔ بحرین کی آئین ساز اسمبلی کو منتخب کرنے سے قبل شیخ عیسیٰ قاسم نے عوام کے کہنے پر خود کو اسمبلی کا حصہ بنانے کیلئے نامزد ہوئے اور اس بھاگ دوڑ میں فتح یاب ہوئے۔اس اسمبلی میں آپ نے اسلامی گروپ کیساتھ اتحاد کرلیا ۔آئین ساز اسمبلی کا حصہ بننے پر بحرین کی عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کہا جاتا ہے کہ شیخ عیسیٰ قاسم اور دیگر مسلم علماء نے بحرینی آئین میں کئی اسلامی شقیں درج کروائیں ۔1971ء میں شیخ عیسیٰ قاسم نے خود کو قومی کونسل کیلئے پیش کیا اور اسکے رکن بن گئے۔ شیخ عیسیٰ قاسم بحرین کی عوامی حلقوں میں کافی اثر و رسوخ رکھتے ہیں اور بحرین کے مسلمانوں کی اکثریت انہیں اپناقائد مانتی ہے۔
20جون 2016ء کوبحرینی وزارت داخلہ نے شیخ عیسیٰ قاسم کی بحرینی شہریت منسوخ کردی ،اور اُن پر الزام عائد کیا کہ بحرین میں بغاوت برپا کرنے کے غرض سے انہوں نے متعدد جماعتیں تشکیل دیں۔ فی الوقت شیخ عیسیٰ قاسم کیخلاف بحرینی حکومت کارروائی کرنے کی خواہاں ہے اور اس سلسلے میں سکیورٹی فورسزنے شیخ عیسیٰ قاسم کے رہائش گاہ کومحاصرے میں لے رکھا ہے مگر بحرینی عوام شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت کرتے ہوئے ان کے گھر کے گرد جمع ہیں ۔
شیخ عیسیٰ قاسم کیخلاف بحرینی حکومت نے فیصلہ کررکھا ہے کہ آنے والے دنوں میں فیصلے کا حتمی اعلان متوقع ہے جسکی وجہ سے دنیا بھر کی نظر بحرین پر ہیں ۔
ہمارے ان مجاہدین پرلاکھوں سلام ہو۔ اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں کو شرف قبولیت اورآپ کی محنتوں کا اجر عطاعظیم فرمائیں۔
ہم آل سعود(آل نحوس) کی حکومت سے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی ختم اور دیگر سیاسی قیدیوں کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ "إن تنصروا الله ينصركم ويثبت أقدامكم"