آخری خبریں
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
- مناسبت » 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
اتفاقی خبریں
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 15شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
- مناسبت » 3رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » حسینیہ امیرالمومنین ؑ(تہران)میں آیت اللہ سیدعادل علوی کاخطاب
- پیام » عیدغدیرکاتحفہ "تحفے اورہدایا"۔4
- مناسبت » 20صفر(1443ھ)امام حسین (ع) اور ان کے باوفا اصحاب کا چہلم
- مناسبت » 25شوال(1441ھ)شہادت حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے موقع پر
- سخنرانی » معرفت ائمه معصومین(ع)کےموضوع پرتقریروں کادورہ
- سخنرانی » ہیئت نور الزهراء سلام اللہ علیہا کی جانب سے سالانہ "تین روزہ مجالس"کاانعقاد
- مناسبت » 3شعبان المعظم(1440ھ)ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- پیام » آیت اللہ سید عادل علوی کی خدمت میں لوح تقدیرپیش کیا گیا۔
- مناسبت » 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد
- پیام » مجلہ الکوثرشمارہ"33"میں ماہ محرم(1437ھ)کےمتعلق دومقالیں چھپ چکے ہیں۔
- مناسبت » 13جمادی الاول(1439ھ)ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب المرجب (1440ھ) ولادت حضرت علی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کےموقع پر
- مناسبت » 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7 ذی الحجہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 25رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم رجب(1439ھ)ولادت حضرت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
- خبر (متفرقه) » قرض کی ادائیگی کیلئے۔ ذکریونسیہ "تحفے اورہدایا"۔3
- مناسبت » 3شعبان(1439ھ)ولادت حضرت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1439ھ)حضرت زینب سلام اللہ علیہاکی ولادت کادن
- مناسبت » 15شعبان(1439ھ)ولادت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی(عج)کےموقع پر
- مناسبت » 3رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۸صفر المظفر(1441ھ) حضرت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے موقع پر
قرض کی ادائیگی کیلئے۔ذکریونسیہ"تحفے اورہدایا"۔3
سوشل نیٹ ورک کے پروگرامز( فیس بوک ، واٹساپ، ٹیلی گرام و۔۔) میں چاہنے والے دوستوں سے میں خوش ہوں ۔
اور"تحفے اورہدایا "کے استقبال اور انہیں قبول کرنےوالے دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اداکرتاہوں۔
جب دوسرےصفحات پرمیں نے مراجعہ کیاتو پہلے اوردوسرے" تحفے اورہدایا"سے بھی زیادہ پایا۔یہ تحفہ صرف یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ طبقہ اورمومنین مومنات نوجوان نسل کیلئے ہے ۔چونکہ یہی نوجوان نسل ہے جوہمارے معاشرےکو ایمان سے بھرا ہوا ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھاتا ہے۔
یہی ہمارے اسلامی ممالک کے لوگ ہے وہ غیب پریقین رکھتے ہیں جو تقوی کابہترین ثبوت ہے۔جیساکہ خداوندعالم قرآن مجیدکے دوسرے سورہ کی دوسری آیت میں ارشادفرماتے ہیں۔"ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ" قرآن مجید کی روشنی میں متقین کی پہلی صفت غیب پرایمان رکھناہے ۔ہم خداکاجتناحمدوثناء اورشکر بجائے لائے کم ہے وہی ذات لائق شکرہے ۔ یہی ذکرخدا ہمیں اور ہمارےآج کےنوجوانوں کیلئے سیدھا راستہ اور ہمارے روح اورقلب میں پاکیزگی عطاکرتاہے۔ یہ "تحفے اورہدایا " انہیں اذکار،ورد ،دعائیں،اورمجرب نسخوں میں سےایک ہے کہ جوحاجات کی برآوری کیلئے ذکرکیاہے ۔
مخلصین اورمحبین کااعمال صالحہ بجالانا نہ دوزخ کے خوف اورنہ جنت کی طمع ولالچ سے ہے بلکہ صرف اور صرف خوشنودی اورخداکواس کے لائق سمجھ کر انجام دیتے ہیں ۔خدا متقین اور نیکوکاروں کے ساتھ ہے اورانہیں اللہ نےجنت کی بشارت دی ہے۔
یہ تیسرا"تحفے اورہدایا " پورے خلوص ، ارادت سے دعااورقبولیت کی امیدکے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ۔اللہ تعالی ٰ ہمیشہ سلامتی کیساتھ اعمال صالحہ انجام دینے کی توفیق دے۔واللہ المستعان
1۔ قرض کی ادائیگی ،قیدسے رہائی ،غم اورپریشانی سے دوری کیلئے سترمرتبہ اس آیہ کریمہ کوپڑھیں۔جوذکریونسیہ کےنام سے معروف ہے۔
"لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ * فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِين"
2۔ اسی طرح امام رضا علیہ السلام سے مروی ہے۔ کہ قرض کی ادائیگی کیلئے 442 مرتبہ اس آیہ شریفہ کوپڑھیں۔ "لا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔ فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِينَ"اس عمل کو باربار انجام دیتے رہےیہاں تک کہ اپنی حاجت پوری ہوجائے۔جب دروازے پربار بار دستک دوگےتو بلآخرہ آپ کی سعی و کوشش کانتیجہ تومل جائے گا۔
احتیاط : میرے استاد کاکہناہے: کہ اگرکوئی شخص اس آیت کو"إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ" تک پڑھےجیساکہ اکثراسی طرح سے پڑھتےہیں۔تووہ غم وپریشانی میں مبتلا ہوجاتاہے۔چونکہ اصل میں(ہمارامفروض) اس آیت کو"وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِينَ"تک پڑھناچاہیے،اوریہی کامل"ذکریونسیہ" ہے۔
3۔ اگرکسی صاف برتن پر"بسملہ "بسم الله الرحمن الرحیم"کو گلاب کے پانی اورزعفران کے ساتھ لکھیں۔ پھراس برتن کو دھولے اورہاتھ سے پانی چھڑکے تو اس سے حافظہ قوی ہوجاتاہے۔پس اگرچلتے ہوئے پانی میں پڑھ کرباغ اورپھل کوپانی دے تواس کےثمرمیں برکت ہوگی۔
اوراگر19 مرتبہ بغیرلائنوں کےسفید کاغذ پر لکھ کرعورت وضع حمل کےوقت اپنے پاس رکھے وضع حمل میں آسانی ہوگی ۔یا جوشخص مقروض ہے اس پرپڑھاجائے اذن خداسے اس کا قرض اداہوجائے گا ۔ مگر اس پریقین اورعقیدے کاہوناضروری ہے ،جیساکہ "تحفے اورہدایا " کےدوسری قسط میں بیان کیاگیاجو کامیاب تجربہ اور روایات سےبھی ثابت ہے۔ والحمد لله ربّ العالمين.