موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- قرآنیات » قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
- احکام » کیا حاملہ عورت کو طلاق دیناجائزہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » زیارت جامعه کےان جملات کا کیامطلب هےمهربانی کرکےان جملات کی وضاحت کیجئے؟...
- احکام » کسی کی نمازیں قضاہوتو وہ قضابجا لاتےہوئےنماز تہجدبھی جاری رکھ سکتاہے؟
- مختلف موضوعات » کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجاسکتاہے؟
- مختلف موضوعات » کیا روزانہ 100 مرتبہ تسبیحات اربع پڑھنے والےپر جہنم حرام ہو جاتی ہے؟
- احکام » کیااسلام میں متعہ کرناجائزہے؟
- احکام » رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- مختلف موضوعات » کیاحجراسود کو اللہ کی حجت کےسوا کوئی نصب نہیں کرسکتا؟
- اعتقادی » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
سوال:هم ستائیس 27 رجب کو عید مبعث کا جشن مناتے هیں اور طبیعی طور پر قرآن اسی دن نازل هوا هے لیکن جب هم قرآن کی طرف رجوع کرتے هیں تو یه پڑھتے هیں )إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ)(القدر 1) شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ) (البقرة185) آیت کریمه کا ظاهر یه هے که سارا قرآن رمضان المبارک کے مهینه میں نازل هوا هے اور همیں معلوم هے که22 یا 23 سال کے عرصه میں هر واقعه اور حادثه کے ساتھ آیات نازل هوتی تھیں تو ان دونوں کا جمع کیسے ممکن هے ؟ یهاں ایک اور مشکل بھی هے وه یه که قرآن کا رمضان المبارک میں نازل هونا مبعث شریف کے ساتھ منافات رکھتا هے کیونکه قرآن کریم کا پهلا سوره 27 رجب کو یعنی رمضان المبارک سے ایک مهینه پهلے نازل هو چکا هے تو کیسے هم ان دونوں کو جمع کرتے هیں ؟اور انزلناه اور تنزیل میں کیا فرق هے ؟
جواب:انزال باب افعال سے هے جو که پورا نازل هونے پر دلالت کرتا هے اور تنزیل تصریف کی طرح باب تفعیل سے هے جو که جز اور حصه کے نازل هونے پر دلالت کرتا هےاور قران کریم هر کسی مناسبت اور حادثه کے موقع پر تدریجا 23 سال کے عرصه میں نازل هوا هے جسطرح پورا قرآن رمضان کے مهینه میں شب قدر کو نازل هوا تھا تو جس آیت میں تنزیل آیا هے نزول تدریجی پر دلالت کرتی هے اور جس آیت میں لفظ انزال استعمال هوا هے پور ے قرآن کے نازل هونے پر دلالت کرتی هے اور نبی اکرم(صلى الله عليه و آله وسلم) کی زندگی کے آخری سال میں قرآن دو بار نازل هوا تو آپ نے اپنی رحلت کی خبر دی تو نزول کلی اور نزول جزئی میں کوئی منافات نهیں هے۔
سوالات یہاں سے (قرآنیات)
- قرآن مجیدمیں"اقطعوا "کاصیغه جمع کیوں هے ؟
- وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- کیا موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل قطعی موجود ہے؟
- کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
- قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟