زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

تد بیر کیا هے اور اس کی کیا اهمیت هے ؟

سوال:تد بیر کیا هے اور اس کی کیا اهمیت هے ؟

جواب: تدبیر کا معنی یه هے که انسان اپنے کو الله تعالی کے عطا کرده چیزوں کا مالک نه سمجھےچونکه بندوں کی کوئی ملکیت نهیں هوتی هے اپنے مال کو الله کا مال سمجھتا هے الله کے فرمان کے مطابق وه خرچ کرتا هے بنده اپنے لئے کوئی تدبیر نهیں کرتا هے اس کی پوری  توجه امر الهی اور نهی الهی کی طرف هے جب بنده الله تعالی کے عطا کرده مال کا خود مالک نهیں سمجھتا هے تو الله تعالی کے امر کے مطابق خرچ کرنا اس کے لئے آسان هوتا هےاور جب بنده اپنا  تدبیر اپنے رب پر چھوڑتا هے تو دنیا کی مصیبتیں اس پر آسان هو جاتی هے اور جب بنده الله تعالی کے اوامر ونواهی میں مصروف  هوتا هےتوریا اور فخر ومباهات کی طرف نهیں آتا هے  ساری دنیا ،شیطان اور تمام مخلوقاتاس کے هاں حقیر هوجاتی هےدنیا کو فخر ومباهات  کے لئے طلب نهیں کرتا ،عزت وبلندی نفس کی وجه سے لوگوں سے کوئی چیز نهیں مانگتا هےاور اپنے دنوں کو ضائع نهیں کرتا هے یعنی وه مستقل طور پر اپنے امور کی تدبیر نهیں کرتا هے بلکه اراده الهی اور مقدرات الهی کی روشنی میں تدبیر کرتا هےجس طرح امیرالمؤمنین علیه السلام نے فرمایا:ارادوں کے بدلنے سے میں نےالله کو پهچانا .حضرت امام سجاد علیه السلام کے زمانه میں پرده کعبه پر لکھا تھا  :لا تدبّر لك أمراً فأُولي التدبير هلكى         وكّل الأمر إلى من هو أولى منك أمرا

اپنے کاموں کی تدبیر مت کرنا ایسا کرنے والے هلاک هو گئے  اور ایسی ذات پر توکل کر جو تم سے زیاده اولی هے.

تاریخ: [2018/1/21]     دوبارہ دیکھیں: [1559]

سوال بھیجیں