آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- اعتقادی » کیاامام عصر(عج)کی غیبت کےزمانه میں بھی بیعت واجب هےیاظهورکےبعد بیعت واجب هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- مختلف موضوعات » ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
- مختلف موضوعات » میت کو دفن کرنےمیں تاخیرہوجائے،تو اس کی روح کہاںجاتی ہے؟
- احکام » صبح سے شام تک کام کرتا هوں ،اورگھر والوں کےساتھ3گھنٹےرهتاهوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں،جومیری نماز صبح سےمحروم هوجانے کاسبب بنتاهے۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- احکام » امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟
- اعتقادی » ایام فاطمیہ اورشب قدرکے درمیان کیاارتباط پایاجاتاہے؟
- مختلف موضوعات » رمضان المبارک کے مہینےمیں برتراورافضل عمل کیاہے؟
- احکام » کیا حاملہ عورت کو طلاق دیناجائزہے؟
- اعتقادی » یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟
- مختلف موضوعات » جادو کے بارے میں آپکا کیا رائے ہے؟
- احکام » اجنبی عورت کون ہے؟
- مختلف موضوعات » کیوں ماہ رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
- احکام » کیاوه شخص شهیدهےجوظالم حکومتوں کےخلاف نکالی جانےوالی ریلیوںمیں قتل هو جاتےهیں؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
جواب: الله کی رحمت سے بالکل مایوس مت هو جاو۔ الله تعالی کی رحمت بهت وسیع هے۔ اگر همارے گناه بڑے هیں، تو الله کی رحمت بهت بڑی اور وسیع هے۔ جس کے لئے ایسا بخشنے والا، مهربان اور شفیق رب هو جوهمارے ایسے گناهوں کو چھپاتا هے جن کو اگر همارے گھر والے جان لیتے تو همیں گھروں سے نکال دیتے، اگر حکومت کو پته چلے تو وه همیں پکڑ لے، لیکن خدائے ستار وغفار وتوّاب چھپاتا هے چھپاتاهے اور چھپاتا هے۔ اگرچه بنده بار بار هی کیوں گناه نه کرے۔ اس صورت میں ضروری هے که ایسے خدا کی طرف پلٹ جائے اور توبه کرے۔ اگرچه هزار بار هی کیوں نه هو کیونکه اگر توبه نه کرے تو الله تعالی لوگوں کے هاں اس طرح اس کی بے عزتی کرتا هے که هر روز موت کی تمنا کرنے لگے۔ تونعوذ بالله غضب الهی کے ایسے مرحله تک پهنچنے سے پهلے همیں توبه کرنا چاهیئے۔ اس کی طرف پلٹ کر آنا چاهیئے.
لیکن شهوت کا مسئله۔
الله تعالی نے حرام سے بچنے کے لئے درست راستے دکھائے هیں اور شهوت کے مسئله سے بچنے کے لئے درست راستہ شادی هے۔ تو اس کے لئے جلدی کریں اور میں دعا کرتا هوں که الله تعالی تمهیں ایک ایسی بیوی عطا کرے جو تمهارے دنیا اور آخرت، دونوں میں تمهاری معون ثابت هو (آمین)۔ اور اگر شادی نهیں کر سکتے هو توتمهیں روزه رکھنا چاهیئے۔ اور بدن کے بال لمبے کرنے چاهیئے ہیں کہ وہ شهوت کو کم کردیتے هیں۔ اور اسی طرح تمهارے دن ا ور رات کے فارغ اوقات کو مطالعه، مناسب ورزشوں، مسجدوں میں جا کر اوراچھے دوستوں کے ساتھ مل کر گزار نے کی کوشش کرو.
اور هر وه کام انجام دو جو تمهارے ذهن کو مشغول رکھے اور شیطان اور اس کے جال، وسوسوں اور دھوکوں میں تم نه پڑو۔ اور همیشه الله تعالی سے انسانی اور جنی شیطانوں کے شر سے پناه مانگو۔ الله تعالی تمهارا مددگار هے۔ مت ڈرو اور غمگین مت هو جاؤ۔ بیشک الله تعالی همارے ساتھ هے۔ هم اهلبیت کے شیعوں اور محبین میں سے هیں "والمرء مع من أحبّ" انسان اسی کے ساتھ هوتا هے جس سے محبت کرتا هے۔ انشا الله هم روسفید(روشن چہرہ)ہوکران کے ساتھ محشور هونگے لیکن شرط یه هے که اپنے مولا امام زمان علیه السلام کو گناهوں اور معصیتوں کے ذریعه نه ستائیں۔ بیشک امام زمان علیه السلام مومن، باتقوی اور پرهیزگارجوان کو دوست رکھتے هیں اور اپنے شیعوں کے گناه دیکھ کر محزون هوتے هیں۔ تو گناهوں کے ذریعے اپنے آقا ومولا کو محزون نه کریں بلکه تقوی، اطاعت اور گناهوں سے دور ره کر هر روز امام علیه السلام کے دل کو خوش کریں، پھر ان سے منسلک هو جائیں اور انہی کو پکاریں۔ الله تعالی آپ کی مدد فرمائے گا.
سوالات یہاں سے (مختلف موضوعات)
- وہ کونسےمہم علوم ہےجودرجہ اجتہادتک پہنچنےکیلئےپڑھناضروری ہے؟
- میت کو دفن کرنےمیں تاخیرہوجائے،تو اس کی روح کہاںجاتی ہے؟
- جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- کیا روزانہ 100 مرتبہ تسبیحات اربع پڑھنے والےپر جہنم حرام ہو جاتی ہے؟
- جواپنی خواب کوجان لےاس نےاپنی قیامت کوجان لیا؟
- حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- کیا حدیث کساءسنداورمتن کےلحاظ سےمعتبرہے؟
- عمل کے فقدان کے اسباب کیاہے۔
- ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
- مجھے لگتا ہے کہ شادی کے دروازے مجھ پر بند ہوچکے ہیں؟