آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
- مختلف موضوعات » ازدواجی امورمیں آسانی کیلئےمفید ذکر اوربہترین عمل کیاہے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- مختلف موضوعات » کیا میرزا کیلئے ،سادات کا لباس پہننا جائز ہے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
- اعتقادی » زیارت جامعه کےان جملات کا کیامطلب هےمهربانی کرکےان جملات کی وضاحت کیجئے؟...
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- اعتقادی » رجعت کے بارے میں اعتقاد رکھنے کاکیامعنی ہے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- اعتقادی » معجزہ اورجادو کے درمیان کیا فرق ہے؟
- اخلاقیات » حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- اخلاقیات » اس روایت کا مطلب کیا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
- احکام » کیا رکوع سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟
- احکام » آیا ابتدائی طور پر مردہ مجتہد کی تقلید جائز ہے ؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
جواب : میں نے چند سال پهلے (ويسألونك عن الأسماء الحسنى) کے عنوان پرچھپنے والے اپنے رساله میں الله تعالی کے اسماء سے متعلق بعض مطالب کو بیان کیا تھا که ان میں سے ایک اسم اعظم هےتفصیلی جواب کیلئے اس کا مطالعه کریں لیکن یهاں پر اس ایک حرف کے بارے میں یه کهنا کافی هو گا که وه حرف حروف تهجی جیسا ایک حرف نهیں هےبلکه حروف تهجی آئینے کی مانند هے که جن میں حروف الهی کا انعکاس هوتا هے کلمات الهی حروف سے مرکب نهیں هیں چونکه عیسی بن مریم علیه السلام کلمۃ الله تھے انبیاء اور ائمه علیهم السلام سب کے سب الله کے کلمات هیں تو کلمة الله اور کلمات الهی سے مراد حروف تهجی والی کلمات نهیں هیں۔
الله اور اس کے رسول کے درمیان میں ایک حرف کا فرق هے لیکن پوری کائنات اسی ایک حرف میں غرق هےیعنی احد (جو که الله تعالی هےقل هو اللّه أحد) اور احمد میں( جو که رسول اکرم حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم هے )ایک میم کا فرق هے لیکن پورا عالم اسی ایک حرف میں غرق هے چونکه یه اشاره هے ممکنات کے میم کی طرف جو تمام ما سوی الله سےعبارت هے اور ذات واجب الوجود احد اور واحد هے اس کے سوا سب ذاتا ممکن الوجود هے تو الله اور اسکے مخلوقات کے درمیان ایک حرف کا فرق هے جو ذات باری تعالی نے اپنے لئے انتخاب کیا هے وه الوهیت هے تو وه الله هے اور صمد هے غنی بالذات هے اس کے سوا سب ممکن فقیر اور اس کی طرف محتاج هیں اس کے سوا سب لاشیء هے صرف اسی کی ذات کل شیء هے باقی سب لاشیء اور عدم محض هے تو کیا عدم کو وجود کے ساتھ مقایسه کیا جاسکتا هے؟
سوالات یہاں سے (اعتقادی)
- امیرالمومنین علیه السلام کےچهرے کی طرف دیکھناعبادت کیوں؟
- کمال انسانی کس چیز میں مضمر هے ؟
- ہمارے اوپرجومصیبت آتی ہے امتحان ہے یاعذاب؟
- مجھے جنت کا حصول کیسے ممکن ہے؟
- کیاعلم الهی اورعلم ائمه کےدرمیان صرف ایک حرف کا فرق هے؟
- کیا ورزش اخلاق مرجعیت کےساتھ منافات نہیں رکھتا؟
- جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
- معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئےخلق کیاجبکه وه عبادت سےبےنیازهے؟
- امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟