آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- احکام » کیانمازجمعہ واجب ہےاور کیااسےتین مرتبہ ترک کرناجائزہے؟
- احکام » اذان سے پہلے کوئی افطارکرے تواس کےروزے کاکیاحکم ہے؟
- مختلف موضوعات » لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟
- احکام » نوروزکےدن کی نمازاوراس دن غسل کےبارےمیں کیاحکم ہے؟
- اعتقادی » الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئےخلق کیاجبکه وه عبادت سےبےنیازهے؟
- اخلاقیات » اس روایت کا مطلب کیا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
- عرفان » عبادت خدا کیلئےکوئی ایساپروگرام بتادیں جس میں زیادہ سےزیادہ تقرب الہی حاصل کرسکے۔
- اعتقادی » زیارت جامعه کےان جملات کا کیامطلب هےمهربانی کرکےان جملات کی وضاحت کیجئے؟...
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- مختلف موضوعات » ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
- احکام » اگرمسلمانوں کےبازارمیں اکثرچیزیں یورپی ممالک سےآتی ہو،تو کیااس بازارمیں موجودگوشت سوق مسلمین کا حکم رکھتاہے؟
- مختلف موضوعات » ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
- مختلف موضوعات » کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجاسکتاہے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
جواب : میں نے زیارت جامعه کے بارے میں لکھنے والے مطبوعه رساله میں اس زیارت پر لکھی جانے والی کتابیں ،تفسیریں اور شروحاتکا ذکر کیا هے ان میں سے ایک (الأنوار ألساطعة في شرح الزيارة الجامعة) نامی شیخ جواد کربلائی کی لکھی هوئی پانچ جلدوں پر مشتمل شرح هے جو بهترین اور مفید شرحوںمیں سے هے اس کتاب کے جلد پنجم کےصفحه 301 سے 351 تک ان جملوں کی وضاحت کی هے ان جملات میں موجود اعتقادی ،معرفتی، اور عرفانی مطالب کیلئے اس کا مطالعه کریں مثلا ذکر ، ذاکر اور مذکور کے معانی کی وضاحت کرنے کے بعد کهتے هیں (وكيف كان، فذكركم له سمّو وعلّو ورفعة وقدر ومنزلة بحيث لا نسبة بينها وبين غيرها منالأسماء) بهر صورت آپ کے ذکر کیلئے اتنی بلندی رفعت منزلت اور اتنا مقام حاصل هے که دوسرے ناموں کو اس کے ساتھ کوئی مقایسه اور مقابله هی نهیں هے۔
یه اس صورت میں هے اگر ذکر مصدر مفعول کی طرف اضافه هو یعنی مذکور فیکم فی المذکورین یعنی ذاکرین کی زبان پرادا هونے والے ناموں میں تمهارے نام کو الگ خصوصیت حاصل هے
لیکن اگر فاعل کی طرف اضافه هو یعنی تمهارا الله تعالی کا ذکر کرنا ایک الگ امتیاز کے حامل هے نبی اکرم کا الله تعالی کو ذکر کرنا ایک خاص شرافت اور مرتبه کا حامل هے چونکه آپ معرفت اور قرب الهی کے آخری درجه پر حامل هیں تو کس میں طاقت موجودهے که وه تمهارے جیسے الله کا ذکر کرے پس بیشک تمهارے ذکر کو الگ امتیاز اور مرتبه حاصل هے .
یا (فی الذاکرین ) سے مراد ظرف هے یعنی تمهارے ذکر ، ذکر کرنے والوں کے ذکر میں موجود هے یا آپ ذکر کرنے والے هونے کے ناطے ذکر کرنےوالوں میں موجود هیں پهلا احتمال اس لئے هے که چونکه تمهیں حقیقی معرفت حاصل هے لهذا حقیقی ذکر تمهارا ذکر هے بیشک کوئی بھی الله کا ذکر کرکے جو بھی حمد اور صفت بیان کرتا هے وه حمد تمهارے حمد اور ذکر میں پهلے سے هی موجود هے گویا آپ کا ذکر کلی اور غیروں کا ذکر جزئیات کے مانند هے.
اور دوسرا احتمال اس لئے هے چونکه آپ ذاکروں کے پیشوا هیں تو بیشک ذکر کرنے والے اپنے ذکر میں تم سے پیچھے هیں گویا وه تمهارے سمند رکا ایک قطره هے تو غیر افضل افضل میں داخل هونے کے عنوان سےان کا ذکر تمهارے ذکر میں داخل هے.
ان کا ذکر ممتاز اور برتر هونے کی وجه اس لئے هے که حقیقی ذکر میں ذاکر مذکور فنا هو جاتا هے اور گویا مذکور نفس کے هاں حاضر هوتا هے یه حالت ان پاک هستیوں کے سوا کسی کو حاصل نهیں هوا هے وه تقرب کے آخری منزل پر فائز هیں که جهاں تک کسی دوسرے کی رسائی نهیں هوئی هے لهذا اذکار میں ان کاذکر اور ذکر کرنے والوں میں ان کا ذکرکرنا برتر ، بهتر اور ممتاز هے .
سوالات یہاں سے (اعتقادی)
- ائمه(ع)کے اسماء گرامی قرآن کریم میں کیوں بیان نہیں ہوئے؟
- امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- سادات کےبارے میں آپ کاکیافتوی ہے؟
- کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- کیاامام عصر(عج)کی غیبت کےزمانه میں بھی بیعت واجب هےیاظهورکےبعد بیعت واجب هے؟
- امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات کیسے فیض حاصل کرتےہیں؟
- جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
- الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئےخلق کیاجبکه وه عبادت سےبےنیازهے؟
- امیرالمومنین علیه السلام کےچهرے کی طرف دیکھناعبادت کیوں؟