آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- مختلف موضوعات » وہ کونسےمہم علوم ہےجودرجہ اجتہادتک پہنچنےکیلئےپڑھناضروری ہے؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » سادات کےبارے میں آپ کاکیافتوی ہے؟
- اخلاقیات » اس روایت کا مطلب کیا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت عرش پر الله تعالی کی زیارت هے۔
- احکام » عورت کیلئے لباس کے اصول اور ضابطے کیا ہے؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- مختلف موضوعات » تد بیر کیا هے اور اس کی کیا اهمیت هے ؟
- اعتقادی » قبرمیں کونسے سوالات پوچھے جائیں گے؟
- اعتقادی » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- اعتقادی » عصمت کیاهے اور اسکا مقام کیاهے ؟
- قرآنیات » وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- اعتقادی » کیاعلم الهی اورعلم ائمه کےدرمیان صرف ایک حرف کا فرق هے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
کیوں قطیف میں عورتوں کیلئے چهره کھلا رکھنا حرام اور مثلا ایران اور کویت جیسی دوسری جگهوں پر جائز هے جب که همیں معلوم هے حضور پاک ﷺ نے فرمایا هے :(المراة كلها عورة ماعدا كفيها ووجهها في الصلاة) عورت کا پورا جسم( شرمگاه هےاور اس کا )ڈھانکنا ضروری هے سوائے نماز کے که جس میں دونوں هاتھوں اور چهرے کا ڈھانکنا ضروری نهیں هے .
اس روایت میں صرف نماز کی حالت میں چهره کھلا رکھنے کی اجازت دی هے تو کیسے ایران میں کھلا رکھنا حلال اور قطیف میں حرام هے؟
جواب:یه مسئله فقهاء اور مجتهدین کے درمیان اختلافی مسئله هے لهذا هر کسی کو اپنے مجتهد کی طرف رجوع کرنا چاهیے ان میں سے بعض احتیاط کی بناء پر پورے چهرے کو ڈھانکنا واجب سمجھتے هیں اور دوسرے بعض چهرے میں سے وضو میں دھونے کے مقدار کا کھلا رکھنا جائز سمجھتے هیں اور بعض صرف آنکھوں کے کھلا رکھنا جائزهونے کے قائل هیں تو هر کسی کو اپنے مجتهد کی طرف رجوع کرنا چاهیے۔
اور دوسری طرف بعض احکام رسم ورواج اور عرف سے مربوط هے اور اگر شریعت کے ساتھ ٹکراؤ نهیں هے تو اس کی رعایت کرنا اچھی بات هے قطیف میں عورتوں کا چهره چھپا کر رهنا اچھی عادات میں سے هے اور یه کام ان مجتهدین کے فتوی کے مطابق بھی هے جو اسے واجب سمجھتے هیں اور ان کے مطابق بھی هے جو احتیاطا یه فتوی دیتے هیں اور اے کاش تمام اسلامی ملکوں میں ایسا هوتا ! چهروں کا کھلا رکھنا مخصوصا بناؤ سنگار کے ساتھ هونا جوانوں کے بهکنےکا سبب بنتا هے . والله المستعان
سوالات یہاں سے (احکام)
- کیا کمپیوٹر پر شطرنج کھیلناجائز ہے؟
- نوروزکےدن کی نمازاوراس دن غسل کےبارےمیں کیاحکم ہے؟
- اگرمسلمانوں کےبازارمیں اکثرچیزیں یورپی ممالک سےآتی ہو،تو کیااس بازارمیں موجودگوشت سوق مسلمین کا حکم رکھتاہے؟
- رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟
- عورت کیلئے لباس کے اصول اور ضابطے کیا ہے؟
- کیا حاملہ عورت کو طلاق دیناجائزہے؟
- کیا روزے کی نیابت جائزہے؟
- کیا روزےدارکی نیندعبادت ہے؟
- کیاوه شخص شهیدهےجوظالم حکومتوں کےخلاف نکالی جانےوالی ریلیوںمیں قتل هو جاتےهیں؟
- امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟