آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » قرآن مجیدمیں"اقطعوا "کاصیغه جمع کیوں هے ؟
- اعتقادی » کتنے بچوں نے حضوراکرم ؐ کی نبوت تک سچی گواہی دی؟
- احکام » کیاپرده چھوڑنےمیں شوهر کی بات ماننااوراس کی اطاعت کرناواجب هے؟
- قرآنیات » وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- احکام » صبح سے شام تک کام کرتا هوں ،اورگھر والوں کےساتھ3گھنٹےرهتاهوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں،جومیری نماز صبح سےمحروم هوجانے کاسبب بنتاهے۔
- مختلف موضوعات » کیا دعائے افتتاح کی سندصحیح ہے؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اعتقادی » زیارت جامعه کےان جملات کا کیامطلب هےمهربانی کرکےان جملات کی وضاحت کیجئے؟...
- احکام » کیاوه شخص شهیدهےجوظالم حکومتوں کےخلاف نکالی جانےوالی ریلیوںمیں قتل هو جاتےهیں؟
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- مختلف موضوعات » کیا روزانہ 100 مرتبہ تسبیحات اربع پڑھنے والےپر جہنم حرام ہو جاتی ہے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
الله تعالی نے مجھے ایک بیٹا عطا کیا هے جسے میں نے اپنے والد کا نام عبد المطلوب علی رکھا تھا ابھی میرے بیٹے کی عمر ایک سال هے میں چاهتا هوں بیٹے کا نام تبدیل کردوں چونکه مجھے ایسا محسوس هو رها هے که ان کا نام اچھا نهیں رکھا هوں اور ایک طرف سے مجھے ڈر لگ رها هے که کهیں والد صاحب مجھ سے ناراض نه هو چونکه بچے کو ان کا نام رکھا گیا هے لهذا آپ علامه آیت الله سیدعادل (دام ظله) کیا مشوره دیتے هیں؟
جواب: احادیث شریف میں آیا هے که الله تعالی کی خوشنودی والدین کی خوشنودی میں هے جیسا که قرآن کریم میں آیا هے که ان کے ساتھ همیشه (قولاً کریماً) شریفانه گفتگو کی جائے اور لوگوں کے ساتھ (قولا سدیدا) سیدھی بات کی جائے ان دونوں میں فرق یه هے که قول سدید سے مراد منطقی ، استدلالی اور معقول با ت هے جو عام لوگوں کے ساتھ هونی چاهئے اور قول کریم سے کریمانه اور شریفانه گفتگو مراد هے جو والدین کے ساتھ هونی چاهئے باپ اور ماں کی هربات میں اطاعت هونی چاهئے جب تک وه گناه اور معصیت کا حکم نه دے (و ان جاهداك علی ان تشرك بي ما ليس لك به علم فلا تطعهما) [1]اور اگر تمهارے ماں باپ اس بات پر زور دیں که کسی ایسی چیز کو میرا شریک بناؤ جس کا تمهیں علم نهیں هے تو خبر دار ان کی اطاعت نه کرنا . لیکن معصیت کے علاوه باقی هر کام میں ان کی اطاعت ضروری هونے ،ان کے ساتھ نیکی کرنے اور عاق حرام هونے پر بهت ساری روایات موجود هیں روایات میں آیا هے: من احزن والديه فقد عقهما [2] جس نے اپنے والدین کو محزون کیا وه عاق هوا اس لئے ممکن هے آپ کو یه نام (عبد المطلوب)اچھا نه لگے یا آپ کا بیٹا آینده اس نام کو پسند نه کرے یه اس صورت میں هے که آپ اس نام کی عرفی تفسیر کریں مثلا عرف میں حکومت ، عدالت یا پولیس جس شخص کے پیچھے لگی هو اس وقت کها جاتا هے فلان شخص عدالت کو یا پولیس کو مطلوب هے لیکن اگر شرعی اور اسلامی تفسیر کی جائے تو مطلوب الله تعالی کے اسماء میں سے هے جس طرح دعائے جوشن کبیر میں آیا هے :یا خیر المطلوبین جیسا که مفاتیح الجنان میں موجود هے اس صورت میں عبد المطلوب کا معنی عبد الله هو گا نه که حکومت یا عدالت کو مطلوب بنده .الله تعالی هی مطلوب اول هے چونکه اس کے تمام مخلوق تسبیح میں اسی کو طلب کرتے هیں وه مطلق مطلوب اور مطلوب مطلق هے اور وه خیر المطلوبین هے چونکه وه کلّ خیر هے تو ایسی صورت میں آپ کا بیٹا اس مطلوب مطلق کا بنده هو گا لهذا هونا تو ایسا چاهئے که آپ اس نام پر فخر کرے چونکه وه لوگوں کو الله تعالی کے مطلوب هونے کی یاد دهانی کر رها هے .ساری مخلوقات کو اس کا بنده هونا چاهئے جس طرح آپ کا بیٹا اس کا بنده هے .
سوالات یہاں سے (مختلف موضوعات)
- کیا میں اپنے بیٹے کا نام تبدیل کر سکتا هوں؟
- کیوں ماہ رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
- توبہ قبول ہونے کیلئے کونسا ذکر یاعمل بجالائیں؟
- ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
- کیاحجراسود کو اللہ کی حجت کےسوا کوئی نصب نہیں کرسکتا؟
- ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟
- کیا ڈپریشن (نفسیاتی بیماری)کے لئے کوئی علاج یامخصوص ذکرہے؟
- کیا میرزا کیلئے ،سادات کا لباس پہننا جائز ہے؟
- مجھے لگتا ہے کہ شادی کے دروازے مجھ پر بند ہوچکے ہیں؟