زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اذان سے پہلے کوئی افطارکرے تواس کےروزے کاکیاحکم ہے؟

سوال: اس روزے کاکیاحکم ہے جو اذان سے پہلے یعنی تلاوت قرآن اوراذان کے درمیان افطارکرتاہے؟
جواب:  ہمارےنزدیک اذان کاہونا یانہ ہونا کوئی معیارنہیں ہے بلکہ وقت شرعی کاداخل ہونا معیارہے جو کہ حمرۃ مشرقیہ(مشرق کی سرخی)  زائل ہوجانے کے بعد  شروع ہوتاہے ، اگر کوئی جان بوجھ کر وقت شرعی سے پہلے افطارکرے تواس پر قضاء اورکفارہ دونوں واجب ہے۔ اوراگرکوئی شک کرے کہ غرب کاوقت داخل ہوا ہے یانہیں اس صورت میں مستحب یہ ہے کہ وقت داخل نہیں ہوا  اور اپنے روزے پرباقی رہے۔ والله العالم ۔
تاریخ: [2018/1/30]     دوبارہ دیکھیں: [1190]

سوال بھیجیں