زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیانمازجمعہ واجب ہےاور کیااسےتین مرتبہ ترک کرناجائزہے؟

سوال: ایک شخص کسی مرجع کی تقلید کرتاہے جو نماز جمعہ کے وجوب کاقائل ہے۔ اور وہ لوگوں سے سنی ہوئی باتوں کو صحت کی طرف نسبت دیتے ہوئے نقل کرتے ہیں کہ جو شخص جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کردےتو اس کے لئے چوتھی جمعہ میں شرکت کرنے کی اجازت ہے۔ اور اسی طرح کی ایک روایت نبی اکرم ﷺ سے بھی نقل کرتے ہیں؟
جواب: فتوی حاصل کرنے کیلئے عام لوگوں سے پوچھنے کے بجائے اپنے مرجع تقلید کی طرف مراجعہ کریں ۔  خدا  آپکو ہمیشہ صحت و سلامتی سے نوازے۔آمین
تاریخ: [2018/1/31]     دوبارہ دیکھیں: [1546]

سوال بھیجیں