زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا کمپیوٹر پر شطرنج کھیلناجائز ہے؟

سوال: شطرنج اگر کمپیوٹر پرکھیلا جائے تو کیا حکم ہے؟علمائے عراق کے نظریا ت میں کیافرق ہے؟

جواب:میرےنزدیک احتیاط واجب یہ ہے کہ اسےترک کیاجائے۔ اورعلمائےاعلام کے نظریات کیلئے ان کے دفاترپرمراجعہ کریں۔ 

تاریخ: [2018/5/16]     دوبارہ دیکھیں: [1220]

سوال بھیجیں