زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
■ مقدمه
■ حج کا فلسفہ امام سجادعلیہ السلام کی نگاہ میں
■ حج کی عظمت
■ رہبرمعظم انقلاب کا حج کے اجتماعی فوائد کے سلسلےمیں خطاب
■ جناب ابراہیم ،اسماعیل ؑاور ہاجرؑ پر الہی برکات
■ مکہ مکرمہ ،خاطرات اور یادوں کی سرزمین
■ سکندر کا داستان
■ حضرت آدم ؑاور شیطان کا داستان
■ اسلام عام ، خاص اور اخص
■ اسلام خاص
■ اسلام اخصّ
■ حضرت علی ؑکی ایک فضیلت
■ شرک کے اقسام
■ کفر
■ نفاق
■ مرتدّ
■ حسن وجمال کی جھلکیاں
■ انسان کامل
■ نورمعصومین ؑ کی خلقت
■ قرآن کریم کے چار مرحلے
■ حج، ضیافت الھی
■ حجّ ، سير الى الله
■ حج کےدلچسپ نکات
■ بيت الله
■ فلسفہ حج اور اسکے اسباب
■ خلاصہ
■ حجرالاسود
■ عوالم کی قسمیں
■ اسرار حج امام سجّادؑکی زبان سے
■ مواقیت پنچگانہ
■ میقات کیا ہے ؟
■ غسل احرام، حج کا پہلا راز
■ لباس احرام، لباس اطاعت ہے
■ نیت ، خد ا کی اطاعت کا عہد کرنا
■ تلبیہ ،رب الارباب کا قبول کرنا
■ تلبیہ اورلبیک کہنے والوں کے درجات
■ تلبیہ کا راز
■ طواف،دل کا زنگار کو صاف کرنا
■ طواف کے سات چکر کاراز
■ نماز طواف
■ کعبے کا راز
■ رکن یمانی (مستجار) ہے
■ صفا و مروه
■ حلق يا تقصير، خداکےحضورکمال انکساری ہے
■ عرفات
■ مشعر الحرام (اہل عرفان کاطور سینا ) مزدلفہ
■ منى ،امیدوں کی سرزمين ہے
■ قربانى ، لالچ کے گلے کو کاٹناہے
■ رمى جمرات
■ طواف زیارت
■ حج حضرت ابراہیمؑ کے دوسرے بہادر کا قصہ
■ مقام ابراهيم
■ طواف نساء
■ حجر اسماعيلؑ
■ روايات میں وجوب حج کے اسباب
■ نزول حج، غیب کے خزائن سے
■ دل کی نگاہ سے باطن اعمال کا مشاہدہ کرنا

حج کا فلسفہ امام سجادعلیہ السلام کی نگاہ میں

حج کا فلسفہ  امام سجادعلیہ السلام کی نگاہ میں

 امام سجاد ؑ حج کے کچھ اسرار  بیان فرماتے ہیں اور فلسفہ حج کو شبلی سے بیان کرتے ہوئے شہد سے بھی زیادہ  شیرین  چشمہ  حیات  سےایک  گھونٹ  پلاتے ہیں اور اسےظاہرشریعت سے دین کی حقیقت کی طرف رہنمائ کرتےہیں شبلی اتنا بے تاب  رہتا  ہے کہ اسے ہمیشہ   حج کی حسرت  رہتی ہے اور دن رات  گریہ و زاری کی حالت میں حج کا انتظار کرتےہیں وقت کےگزرنے کے ساتھ شبلی مکتب  امام سجادؑ سے ہر روز  اسراراور فلسفہ حج کو سیکھ لیتا ہے  اور حج کو اس  طرح انجام دیتا ہے جس طرح امام سجاد ؑ اسے تعلیم دیتا ہے  حضرت امام خمینیؒ  فرماتے ہیں حج قرآن کے برابر اور مساوی ہے تمام افراد اس سے برابر فایدہ اٹھاتے ہیں  لیکن مفکرین ،  علما  ٔٔاوراسلام کےدرد  رکھنے والےلوگ  معارف اسلام کے بیکراں سمندر کی طرف متوجہ  ہوں اورمختلف احکام واجتماعی مسائل میں ایک دسرے کے نزدیک ہوجائے  تو ہدایت و ترقی اور آزادی کے میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوسکتی ہےاور ہمیشہ  حکمت ومعرفت کے صاف وشفاف معارف سے سیراب ہو سکتے ہیں۔