- حج کے اسرار اور معارف
- مجلہ عشاق اہل بیت 18و19۔ربیع الثانی1439ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 16و17۔ربیع الثانی1438ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 7۔ محرم ،صفر، ربیع الاول ۔1415ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 5۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1420ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 4۔ رجب ،شعبان، رمضان ۔1415ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ
- خورشیدفقاہت
"صحیفہ نور"
(اقوال امام خمینی ؒ )سے”اقتباس”
میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں! آپ آگاہ ہیں کہ ہمارے تمام مادی اور معنوی مفادات سے مشرق ومغرب کی بڑی طاقتیں فائدہ اٹھارہی ہیں اور ہمیں فقر میں مبتلاکرکے سیاسی ،اقتصادی، ثقافتی اور فوجی لحاظ سے اپنا محتاج بنارکھاہے۔
اے دنیاکے مسلمانو! آج تمہیں کیا ہوگیا ہے؟ تم وہی تھے جنھوں نے صدر اسلام میں کم ہونے کے باوجود بڑی بڑی طاقتوں کا مقابلہ کرکے انہیں شکست دی تھی اورایک بڑی اسلامی امت قائم کی ،آج تمہاری تعداد ایک ارب ہے اور تمہارے پاس گرانبہا قدرتی خزانے ہیں جو تمہارے لئے زبردست حربہ ہے ،اس کے باوجود تم دشمن کے مقابلہ میں اس قدر کمزور ہو۔
اے مسلمانو! تم کسی بھی قبیلہ سے تعلق رکھتے ہو یاکسی بھی فرقہ سے ،دشمنوں کو اپنے سے دور کرو اور قرآن کریم کے اس فرمان کی جان ودل سے اطاعت کرو۔" وَ اعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِیعًا وَ لاتَفَرَّقُوا "