آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
- مختلف موضوعات » ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
- احکام » اگرمسلمانوں کےبازارمیں اکثرچیزیں یورپی ممالک سےآتی ہو،تو کیااس بازارمیں موجودگوشت سوق مسلمین کا حکم رکھتاہے؟
- احکام » رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟
- اعتقادی » عصمت کیاهے اور اسکا مقام کیاهے ؟
- اعتقادی » کیامردے اپنے گھروالوں کیساتھ ملاقات کر سکتےہیں؟
- احکام » خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- احکام » کیاوه شخص شهیدهےجوظالم حکومتوں کےخلاف نکالی جانےوالی ریلیوںمیں قتل هو جاتےهیں؟
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیروسلوک کےراستہ پرچلنےوالے(یعنی:سالک)کےاعمال کیاہے؟
- اعتقادی » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- احکام » کسی کی تقلیدکیےبغیر بجالانےوالےاعمال کےبارےمیں کیاحکم ہے؟
- مختلف موضوعات » رمضان المبارک کے مہینےمیں برتراورافضل عمل کیاہے؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئےخلق کیاجبکه وه عبادت سےبےنیازهے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
کیا گھر میں تلاوت قرآن کریم کے آڈیو کلپس چلانے سے برکت نازل ہوگی؟
وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں جن کی وجہ سے شیطان بھاگ جاتاہے اوراس گھرمیں ملائکہ نازل ہوتے ہیں؟
جواب:گھر والوں کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ قرآن پاک پڑھے یا قرآن کی آڈیو کلپس سنیں اگر قرآن کی تلاوت ویسی ہو جیسی ہونی چاہیے (کماهوحقه) نہ فقط تلاوت بمعنای ادائے الفاظ ۔ کیونکہ روایت میں بھی آیاہے کہ "ربّ تال للقرآن والقرآن يلعنه"بہت سے ایسے قرآن کی تلاوت کرنے والےہیں جن پر قرآن لعنت کرتا ہے۔
مثلاً جو لوگ اہل بیت (ع)کے دشمن ہیں اگر وہ قرآن کی تلاوت کریں تو قرآن ان پر لعنت کرتا ہے۔ وہ لوگ قرآن پربھی عمل نہیں کرتے خاص طور پر ان آیا ت پر جن کو اہل بیت (ع)اطہار کی جانب ارجاع دیتے ہیں، اور جو عصمت و طہارت اورعظیم الشان منزلت پر دلالت کرتے ہے۔ بلکہ وہ لوگ ان آیات کو اہل بیت (ع) بجائے زید عمرو کی طرف ارجاع دیتے ہیں۔ جس طرح کہا جاتا ہے کہ "وہ خودبھی گمراہ ہوں گے اورلوگوں کوبھی گمراہ کریں گے" یہ ان لوگوں میں سے نہیں جن پر اللہ تعالٰی نے نعمت نازل کی ہے۔جیسا کہ ارشاد خداوندی ہورہاہے۔ کہ جو بھی اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا وہ ان لوگوں کے ساتھ رہے گا جن پر خدا نے نعمتیں نازل کی ہیں۔
وہ اعمال جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
1۔ قرآن مجید تلاوت 2۔ محمدﷺ اور ان کی آل پر درود بھیجنا۔ 3۔ نماز تہجد پڑھنا 4۔ توسل
5۔ دعا اور مناجات 6۔حسن خلق
خاص طور مندرجہ ذیل بعض آیا ت کو پڑھنےکی بہت زیادہ تاکیدہوئی ہے۔ گھر میں داخل ہوتے وقت چا ہیے گھر کا کوئی بھی فرد ہو وہ ان دو آیتوں کی تلاوت کرے ۔
1۔ "رب ادخلني مدخل صدق وأخرجني مخرج صدق واجعل لي من لدنك سلطاناً نصيراً" پروردگارا! تو مجھے (ہر مرحلہ میں ) سچائی کے ساتھ داخل کر اور سچائی کے ساتھ (اس سے) نکال اور میرے لئے ایک قوت عطا فرما جو مجھے مددگار ثابت ہو۔
2۔ "رب أنزلني مُنزلاً مباركاً وأنت خير المنزلين"اور کہیں : پروردگارا! ہمیں بابرکت جگہ اتارنا اور تو بہترین جگہ دینے والا ہے۔ اور اس علاوہ زیادہ سے زیادہ محمدﷺ اور ان کے آل پر درود بھیجنا ، کثرت سے استغفار کرنا اور بلند آواز سے اٰ ذان پڑھنا وغیرہ ۔
باقی مجموعی طور جسکی تفصیل میں نے اپنی کتاب "نور الآفاق في معرفة الأرزاق" میں بیان کیاهے۔
سوالات یہاں سے (قرآنیات)
- قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- کیا موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل قطعی موجود ہے؟
- قرآن مجیدمیں"یسئلونک عن الشهر الحرام"سے مراد واقعہ کربلانہیں تو کونسی جنگ مرادہے؟
- قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
- قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟
- اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"