موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- احکام » رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » کیاعلم الهی اورعلم ائمه کےدرمیان صرف ایک حرف کا فرق هے؟
- قرآنیات » کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟
- احکام » کیسےان افراد سے حلالیت طلب کروں جنکی غیبت کی هےجبکہ ان سےحلالیت طلب کرناممکن نهیں هے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- احکام » عورتوں کے منه ڈھانپنے کا کیا حکم هے ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- مختلف موضوعات » ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
- احکام » خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟
- احکام » کیا روزہ دار کی نیند عبادت ہے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
سوال: الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟ جیسا که بعض روایات میں دیکھنے میں آتا هے که جب ملائیکوں نے همارے نبیﷺ کو دیکھا تو کها : (ماأشبه هذا النور بنور ربنا) یه نورهمارے رب کے نور سے کتنا مشابه هے؟
جواب : آیت کریمه (ليس كمثله شيء) محکمات میں سے هیں اور تمام متشابهات کی بازگشت اسی کی طرف هے اس طرح کے احتمالات جو آپ نے بیان فرمایا اس محکم آیت کو متشابهات میں تبدیل کر دیتا هے لیکن ملائکه کا قول حضور ﷺ کے رب جیسا هونے پر دلالت نهیں کرتا هے هاں حدیث قدسی میں الله تعالی کا یه فرمان موجود هے که (عبدي أطعني حتی اجعلك مَثَلي ـ بفتح المیم والثاء ـ أقول للشيء كن فیكون وتقول لشيء كن فیكون)اے میرا بنده میری اطاعت کر ، میں تجھے مجھ جیسابنا دونگا میں کسی شئ سے کهوں بن جا تو وه بن جاتا هے تو بھی کسی شئ سے کهے بن جا تو وه بن جائے گا لهذا مثَل ثاء کو فتحه دینے اور مِثل ثاءکو ساکن کرنےمیں بڑا فرق هے.
سوالات یہاں سے (قرآنیات)
- قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"
- قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- قرآن مجیدمیں"یسئلونک عن الشهر الحرام"سے مراد واقعہ کربلانہیں تو کونسی جنگ مرادہے؟
- الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟
- کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟