زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟

سوال:ماہ مبارک رمضان کی دعائیں اوراس مہینے میں تکرارسے حج کا طلب کرنے کے درمیان کیاارتباط پایاجاتاہے؟
جواب:  ان دونوں کے درمیان رابطہ یہ ہے کہ ماہ مبارک رمضان عام دعوت وضیافت الہی کا مہینہ ہے اورحج خاص ضیافت الہی کا مہینہ ہے  اسی لئے بعض لوگوں  کا نام حج کے لئے لیلۃ القدر کی مبارک رات کو لکھا جاتا ہے اور مستحب ہے کہ انسان زیادہ سے زیادہ خدا سے حج کی توفیق  طلب کریں، تا کہ خدا کےخاص مہمان اور ضیوف الرحمن میں سے ہو جائےفقط  ماہ مبارک رمضان کا مہمان نہ بن جائے۔واللہ المستعان
تاریخ: [2020/5/3]     دوبارہ دیکھیں: [949]

سوال بھیجیں