زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟

سوال:میت کو قبر میں کیسے رکھا جائے تا کہ وہ قبر سے مانوس ہوجائے؟
میت کو اس کے قبر میں کیسا رکھا جائے تا کہ وہ قبر سے انس پیدا کریں ، اس کی وحشت سے خوف زدہ نہ ہو، وہ کون سے اعمال ہیں جو ہم ان کے لئے انجام دے سکتے ہیں اور میت کو ہدیہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب :  انسان کو موت سے پہلے عذاب قبر سے بچنے او رآخرت کی نجات کے لئے  نیک اعمال انجام دینا چاہیےجیسا کہ احادیث میں بھی ذکر ہوا ہے۔  اور جو چیزیں قبرمیں انس کا باعث بنتی ہیں  وہ نماز ہے خاص طورپر  نماز تہجد لیکن زندوں کے لئے بہترین عمل  یہ ہے کہ وہ اپنے اموات کے نام پر صدقہ دیدے  ، غریبوں کو کھانا کھلائے ، اسی طرح  ان کی جانب سے خیرات کریں  خاص طور پر ان کی قضا نمازیں   اور ان کے  قضا روزے قصد قربت کی نیت سے  انجام دیں۔ واللہ المستعان 

تاریخ: [2020/3/30]     دوبارہ دیکھیں: [830]

سوال بھیجیں