زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصرکرنے کی کیا دلیل ہے؟

سوال: اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصر کرنے کی کیا دلیل ہے؟
یہ تو ہم جانتے ہیں کہ شیعوں کے نزدیک اصول دین پانچ ہیں۔ لیکن اس کیلئےروایات ائمہ طاہرین (عليهم السلام) کی روشنی میں کوئی دلیل چاہیے۔ جیسا کہ "قال الامام:الايمان هي التوحيد والعدل والنبوة والامامة والمعاد" ایسا کوئی ثبوت ہے یانہیں

جواب :یہ اصول   آیات اورروایات کے مجموعے سے لیا گیا ہے ۔ اوران  قواعد کو  علمائے اعلام نے تحقیق  کےذریعے سے استنباط کیا ہے ۔  آپ کو چاہیے   مفاتیح الجنان  میں موجود  دعا"دعائے عدیلہ"  کا مطالعہ کرے۔ جس میں ان پانچ اصول  کی طرف  اشارہ ہواہے۔اللہ تعالیٰ تمہیں نیک  کام انجام دینےکی   توفیق عنایت فرمائے۔ 

تاریخ: [2019/7/21]     دوبارہ دیکھیں: [866]

سوال بھیجیں