زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

وہ کونسا ذکر ہےجو روح کوتقویت دیتی ہے؟

سوال: وہ کونسا ذکر ہے جو روح کو تقویت دیتی ہے ؟ اور اس کو مضبوط کرتی ہے۔

جواب:  ہروہ   " ذکر"  جس میں   اگراخلاص ، تقویٰ اورخشیت الٰہی  ہو تو  روح کو تقویت دیتا ہے ؟ بحث یہ ہےکہ اس عمل (اخلاص )کو کس طرح انجام دیاجائے ۔  اللہ تعالیٰ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔

تاریخ: [2019/7/23]     دوبارہ دیکھیں: [1037]

سوال بھیجیں