زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔

سوال: حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
آغاصاحب! حسد باطنی سے بچنے کیلئے میری مدد فرمائیں۔ جب بھی میں اپنے ان خیالات کے بارے میں سوچتا ہوں تو میری چیخ نکل جاتی ہے یہانتک کہ جب میں لوگوں کیلئے دعا کرتاہوں تو دیکھتا ہوں میری دعا میں بھی تکلف پائی جاتی ہے۔ خدا کیلئے میری راہنمائی فرمائیں۔

جواب: توحید اور وجود خدا  کے بارے میں زیادہ غور و فکر کریں ۔ اور یہ سوچھیں کہ بندوں کے درمیان رزق و روزی تقسیم کرنے  والا خدا  ہے ہرکوئی اس کی  اپنی روزی کھاتا ہے۔

  اورآپ کو چاہیے  اخلاقیات کی کتابوں  کا مطالعہ کریں۔ جیسے   جامع السعادات وغیرہ ۔  یہ آپ کے لئے زیادہ مفید ثابت ہوگا۔ إن شاء الله تعالى.

ایسے احساسات ، خوف، اضطراب اور  ذہنی پریشانیوں کو چھوڑ کر ایک عادی زندگی  کا آغاز کریں،بے شک زندگی کے مسائل بہت زیادہ ہیں ایسی  احساسات اور ذہنی پریشانیوں   سے انکار نہیں کیا جاسکتاہے۔

   اور اس دعا کو زیادہ سے زیادہ  پڑھیں۔  "اللهم أخرجني من ظلمات الوهم واكرمني بنور الفهم..." والله المستعان.

تاریخ: [2019/11/16]     دوبارہ دیکھیں: [881]

سوال بھیجیں