زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

عمل کے فقدان کے اسباب کیاہے۔

سوال: عمل کے فقدان کے اسباب کیاہے۔
بغیرکسی سبب کے میں اپنے وظیفے اور ذمہ داریوں پرعمل کرنے سے محروم ہوں۔ یہانتک کہ ایسے اعمال جن سے مومنین کی خدمت ہوسکتی ہے۔ جس کیلئے آپ کی راہنمائی چاہیے۔

جواب: صبر وتحمل سے کام لیں، بے شک  اللہ اگر کسی آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں یا اسے فراموش کراتے ہیں تو اس سے بہتر یا ویسی ہی اور آیت نازل کرتے ہیں ۔   اور خدا سے  مدد طلب کرو    اور اسی  پر توکل  کرو۔ آپ کو چاہیے  ہر روز  سو مرتبہ بدون فاصلہ چالیس دن یا ایک سال تک "بسم الله الرحمن الرحيم" کا ورد  کریں۔ والله المستعان.

تاریخ: [2019/11/6]     دوبارہ دیکھیں: [955]

سوال بھیجیں