آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- احکام » اجنبی عورت کون ہے؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- مختلف موضوعات » عمل کے فقدان کے اسباب کیاہے۔
- احکام » اذان سے پہلے کوئی افطارکرے تواس کےروزے کاکیاحکم ہے؟
- احکام » کیانمازجمعہ واجب ہےاور کیااسےتین مرتبہ ترک کرناجائزہے؟
- احکام » کیا رکوع سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- احکام » امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- مختلف موضوعات » مجھے لگتا ہے کہ شادی کے دروازے مجھ پر بند ہوچکے ہیں؟
- احکام » رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟
- اعتقادی » کیاامام عصر(عج)کی غیبت کےزمانه میں بھی بیعت واجب هےیاظهورکےبعد بیعت واجب هے؟
- احکام » عورت کیلئے لباس کے اصول اور ضابطے کیا ہے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
جواب:هم نے اس کی تفصیل (لماذا الشهور القمریّة) نامی رساله میں بیان کی هے اسے آپ" رسالات الاسلامیه " کی گیاروهویں جلد میں ملاحظه کر سکتے هیں اسکا خلاصه یه هےکه حکمت الهی کا تقاضا یه تھا که روزه اور حج جیسی عبادتیں هر موسم میں قرار پائیں کیونکه اگر ایک هی موسم میں هوتیں مثلا همیشه موسم سرما میں هو تو موسم گرما میں جو امتحان اور آزمائش بندے کا هو گا وه نهیں هو سکتا هے دنیا امتحان، اختبار اور ابتلاء کی جگه هے تو امتحان اور آزمایش بھی متنوع اور مختلف هونا چاهئے تاکه پته چلے چست وچالاک اور کامیاب کون هے اور سست بیکار اور نکماکون هے؟ موسم گرمااور جون جولائی کا روزه موسم سر ما کا روزه جیسا نهیں هوگا یه واضح اور روشن هے .
اور صحابه کرام نے رسول الله ﷺ سے هلالوں کے بارں میں پوچھا: ۔﴿يَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْاَهِلَّةِ قُلْ هِيَ مَوَاقِيْتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ﴾ (سوره البقرہ:189)"آپ سے ہلالوں (چاند) کے بارے میں پوچھتے ہیں، کہہ دیجئے کہ وہ لوگوں کے لئے اوقات (معلوم کرنے) کاذریعہ ہیں اور حج کے لئے"
مواقیت میقات کا جمع هے جو اسم زمان یا اسم مکان هے اس کے بارے میں سوال کیا تاکه عبادات کے اوقات اور قرضوں کے وقت اور ان جیسے امورکا پته چلا سکے قمری مهینوں کے علاوه دوسرے مهینےتقدیم و تاخیر اور اضافہ (کبیسه)ہے الله تعالی کا فرمان هے:إِنَّمَا النَّسِيءُ زِيَادَةٌ فِي الْكُفْرِ (سوره التوبة 37) تقدیم و تاخیر بے شک کفر میں اضافہ کرتا ہے .
اور جو قمری سال پر دلالت کرتی هےالله تعالی کا یه فرمان هے: هُوَ الَّذِى جَعَلَ الشمْس ضِيَاءً وَ الْقَمَرَ نُوراً وَ قَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوا عَدَدَ السنِينَ وَ الْحِساب مَا خَلَقَ اللَّهُ ذَلِك إِلا بِالْحَقِّ يُفَصِّلُ الاَيَتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ (سوره یونس :5)ترجمه :وہی توہے جس نے سورج کو روشن کیا اور چاند کو چمک دی اور اس کی منزلیں بنائیں تاکہ تم برسوں کی تعداد اور حساب معلوم کر سکو، اللہ نے یہ سب کچھ صرف حق کی بنیاد پر خلق کیا ہے، وہ صاحبان علم کے لیے اپنی آیات کھول کر بیان کرتا ہے۔یه سب عبادات اور معاملات کے لئے هے. و الله العالم.
سوالات یہاں سے (مختلف موضوعات)
- کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجاسکتاہے؟
- وہ کونسےمہم علوم ہےجودرجہ اجتہادتک پہنچنےکیلئےپڑھناضروری ہے؟
- رمضان المبارک کے مہینےمیں برتراورافضل عمل کیاہے؟
- تد بیر کیا هے اور اس کی کیا اهمیت هے ؟
- میت کو دفن کرنےمیں تاخیرہوجائے،تو اس کی روح کہاںجاتی ہے؟
- عمل کے فقدان کے اسباب کیاہے۔
- اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
- مجھے لگتا ہے کہ شادی کے دروازے مجھ پر بند ہوچکے ہیں؟
- ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
- ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟