زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • 10 رجب (1444ھ)ولادت باسعادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم رجب (1444ھ)ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • ولادت باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
  • رحلت حضرت محمداور امام حسن ؑ وامام رضا ؑکی شہادت کے موقع پر
  • عید سعید غدیر خم روز تاج پوشی امیرالمومنین علیہ السلام کے موقع پر

  • [ 19 January 2018 ]

    اردو مجلہ"عشاق اہل بیت(ع)" کاگیارہواں شمارہ

    اردو مجلہ"عشاق اہل بیت(ع)" کاگیارہواں شمارہ چھپ کرآچکاہے۔ اور مؤسسه کی طرف سے یه مجله پاکستان سے چا پ کرلایا گیاہے اس مجلے کو اردو زبان سے آشنائی رکھنے والوں کے درمیان عالمی سطح پر تقسیم کیا جائےگا۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    آیت الله سيد عادل علوي کی عمرہ مفردہ اورمدینہ منورہ کی زیارت سے واپسی

    حضرت آيت الله سيد عادل علوي عمرہ مفردہ اورمدینہ منورہ کی زیارت سےاللہ تعالیٰ کی فضل وکرم سے صحت وسلامتی کیساتھ واپس تشریف لاچکے ہیں۔آپ نے اس (دس دن) کےمختصرعرصے میں (سوصفحوں پرمشتمل )ایک کتابچہ اسرار عمردہ مفردہ اوربعض اسلامی مقامات کےاوپرلکھا انشاء اللہ جلدازجلداس کوچھاپا جائے گا۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    خبرگزاری«حوزه»کی حجۃ الاسلام سید محمدعلی علوی کیساتھ گفتگو

    خبرگزاری «حوزه» سے گفتگومیں موسسہ"تبلیغ و ارشاد"کے مدیرحجت الاسلام سید محمد علی علوی نےمرکز"تبلیغ و ارشاد" کی کارکردگی کوبیان کرتے ہوئے کہا: ۶۰۰ عنوان کتابیں چھپ چکی ہے اورموسسہ تبلیغ و ارشادکےتوسط سے ان کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیاگیاہے۔
    موسسہ تبلیغ و ارشادکےمدیرنے کہا: ہماری مشکلات میں سے ایک ڈاک کاخرچہ ہے مثال کےطورپر دس کلوکتاب کسی اورملک میں بھیجنے کیلئے 4 لاکھ تومان دینا پڑتاہے۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس کاآغاز

    آیت الله مکارم: داعش نه «حکومت» ہے اورنه «اسلامی»/آیت اللہ جنتی: ثقافتی کاموں کے ذریعے تکفیریوں کا مقابلہ کیا جائے۔/ ابراهیم جعفری: داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا…………..
    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ تکفیریت کا ہر وار مسلمانوں پر ہی پڑتا ہے۔ تکفیری عناصر مسلمانوں ہی کو بموں اور گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ تمام تر دہشت گردی کا ہدف مسلمان بنے ہوئے ہیں۔
    بہت سے ممالک جیسے۔ پاکستان، عراق، شام، انتہا پسندوں، دہشت گردوں اور تکفیریوں کے ہاتهوں لہو لہان ہے۔ ان ملکوں کی معیشت ان عناصر سے گہرے زخم کها چکی ہے۔ خوف اور وحشت کے سائے پورے ممالک پر منڈلا رہے ہیں اس کی مثال ماضی کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    عباس ٹاؤن کراچی میں دھماکه سینکڑوں شهید اور زخمی

    کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن کی رہائشی عمارت میں دھماکہ، 45 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی، 68 فلیٹس اور پندرہ دکانیں تباہ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    حجر ابن عدی کی نبش قبرکےموقع پر آیت اللہ علوی کامذمتی بیان

    پیغمبر عظیم الشان (ص)کےجلیل القدرصحابی مدافع ولایت امیر المومنین (ع)اور اہل بیت(علیھم السلام)کی محبت کا دم بھرنے والے حضرت حجر ابن عدی (رضوان الله تعالی علیه )کی قبر مطہر کو (سوریہ )میں نبش کرکے شریعت محمدی(ص)کا مذاق اڑایا ہے ہم اس ظالمانہ اور وحشیانہ اقدام کی پرزورمذمت کرتے ہیں۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    بین الاقوامی ربیع الشھادة جشن کی تمام تقریبات ویب سائٹ پرقریب سےدیکھیں۔

    روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر و ثقافت کے سیکشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید عقیل عبدالحسین یاسری نے الکفیل نیٹ ورک کے نمائندے کو بتایا: نویں بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی جشن کی نشرواشاعت اور جشن کی تقریبات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی ربیع الشھادة جشن کی خاص ویب سائٹ اس سلسلہ میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    13ممالک سےتعلق رکھنےوالے190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش

    حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک کی طرف سے علم و کتاب کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کربلا میں کتابوں کی نویں عالمی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے یہ نمائش نویں بین الاقوامی ربیع الشھادة جشن کا سب سے اہم حصہ ہے۔ اس نمائش کا افتتاح حضر ت عباس(ع) کے روضہ مبارک کے سیکرٹری جنرل جناب علامہ سید احمد صافی نے کیا۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    نویں سالانہ بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی جشن کی افتتاحی تقریب

    بروز بدھ 2شعبان 1434ھ بمطابق 12جون 2013ء کو روضہ مبارک حضرت امام حسین(ع) کے صحن میں نویں سالانہ بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی جشن کا افتتاح ہو گیا ہے یہ جشن کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے امام حسین علیہ السلام حضرت عباس(ع) اور شعبان کے مہینے میں دنیا میں آنے والی اہل بیت اطہار سے تعلق رکھنے والی دوسری برگزیدہ ہستیوں کے جشن میلاد کے حوالے سے 3سے 7شعبان 1434ھ بمطابق 12تا16 جون2012ھ منعقد کیا گیا ہے اس سال اس جشن کا شعار یہ ہے (امام حسین علیہ السلام ہی بہترین نمونہ اور بہترین دعوت ہیں) ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    نویں بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی کانفرنس کی پہلی نشست

    بروز جمعرات 3شعبان 1434ھ بمطابق 13جون 2013ء نویں سالانہ بین الاقوامی ربیع الشھادة ثقافتی جشن کے دوسرے دن علمی و تحقیقی کانفرنس کی پہلی نشست منعقد ہوئی کہ جس میں روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام سیکرٹری جنرل جناب علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی، حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد صافی اور دوسری بہت سی علمی، سماجی اور سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ... باقی مطلب

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں