زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

شعائر الٰہی کی بے حرمتی۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ

جب سے عرب کے گھٹاٹوپ ظلمات میں اسلام کا سورج اپنی آب وتاب کے ساتھ طلوع ہواہے ۔تب ہی سے دشمنان اسلام ، اسلام ومسلمین سے نبرد آزمارہے ہیں ۔صدر اسلام میں اس کثرت سے جنگ وجدال کا وجود اس کا بین ثبوت ہے ورنہ وہ رسول جو مجسم رحمت بنکر آیا ہو اس کا برسر پیکار ہوناکیا معنیٰ رکھتاہے ؟ یہاں تک کہ مرسل اعظم ؐ کو کہنا پڑا کہ" جتنی اذیتیں مجھے پہنچائی گئیں کسی نبی کو نہیں دی گئیں" مگر رسول اکرمؐ ان تمام مشکلات کے باوجود اسلام ومقدسات اسلام کاتحفظ فرماتے رہے۔خواہ شہربدری کی زندگی گزارناپڑے ۔سوشل بائکاٹ کیاجائے۔اقرباء کو اذیتیں دی جائیں ۔سب بر سر وچشم منظور ہے مگر اہانت مقدسات اسلام منظور نہیں ۔ ... باقی مطلب

مصداق دعوی سلونی کون؟ - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ

دشمنی اہل بیت ؑ کبھی ظلم وجور کے ذریعہ ظاہرہوئی اورکبھی بغض وحسدکےذریعہ ظاہر ہوئی توکبھی حرص کےذریعہ ظاہرہوئی۔اورحرص ایک ایسی بری عادت ہے کہ جسکی احادیث میں کثرت سے مذمت وارد ہوئی ہے ۔اسلئے کہ حرص اگر اچھے کام کی ہوتو مفید ثابت ہوتی اوراگرحرص ایسی ہے جواسکے بس میں نہیں ہے تووہ انسان کوذلیل ورسواکردیتی ہے۔

کچھ ایساہی ہوادشمنان اہل بیت علیہم السلام کےساتھ! کہ ان پر اہل بیت ؑ کی ہمسری کابھوت سوار تھالہذا انجام پرنظر رکھے بغیرہروہ کام کیاجو انکو اہل بیتؑ کا ہمسر بنادے حالانکہ ان نادانوں کو یہ معلوم تھا کہ اہل بیت ؑ کاہمسرتوانبیاء وملائکہ نہیں ہوسکتے تویہ کیسے ہوسکتے ہیں۔ ... باقی مطلب

مفیدمعلومات۔ مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ

سوال: ذکر سیدالشہداء کومجلس کانام کس عہدمیں دیاگیا؟
جواب: عہد حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں (بحارالانوار)
سوال :سب سے پہلے مجلس امام حسینؑ میں تبرک کس نے تقسیم کیا؟
جواب:جناب رباب نے سب سے پہلے تبرک تقسیم کیااور وہ ستو تھا۔(کبریت احمر)
سوال :جناب مختارنے کتنے لوگوں سے خون امام مظلوم کربلاکاقصاص لیا؟
جواب: ابن نماحلی کابیان ہے کہ حضرت مختارنے اٹھارہ ہزار افرادسے بدلہ لیا۔
سوال: جناب حر ؑکی قبرکھود نے حکم کس بادشاہ نے دیا؟
جواب: شاہ اسماعیل صفوی نے(سفینۃ البحارج1) ... باقی مطلب

سوال بھیجیں