زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

نویدامن وامان - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ

منجی بشریت ،مصلح انسانیت، حجت خدا حضرت بقیۃ اللہ الاعظم مہدی آخری الزمان (عج)کی ولادت وامامت ،غیبت اورظہورنیزآپ کے صفات وکمالات خصائل وشمائل ،اوصاف وخصائص اورنام ونسب وغیرہ تک کی خبریں حضورمرسل اعظم ؐ اورائمہ طاہرینؑ نے اپنے دورمیں نامساعدحالات کے باوجود لوگوں تک پہنچائی ہیں ۔چنانچہ جب اخلاقی وثقافتی پستی مادرگیتی کو اپنی لپیٹ میں لے لیگی،اورزمین پر بکھرے ہوئے الٰہی مذاہب کے پیروامتدادزمانہ کے سبب دین کی صحیح شکل مسخ ہوجانے اوربظاہر انکے درمیان کسی باشعور وذی استعداد صاحب صلاحیت رہبرکےنہ ہونے کی وجہ سے جمودوسکوت کاشکار ہوجائیں گے ۔جب انسان ہرج ومرج بےنظمی وبدامنی اورہراس وسراسیمگی کے ساتھ گرداب ہلاکت میں غرق ،سموم فضامیں سانسیں لے رہاہوگا۔جب عالم بشریت اپنے فرسودہ نظام کے ایوان منہدم ہوجانے اورالٰہی اسلامی آئین کے ازسرنو نافذ ہونے کی لولگائے ہوگا۔ جب خداسے غافل خودساختہ ترقیوں کے غبارمیں بشریت کادم گھٹ رہاہوگااورانسانیت وآدمیت انانیت کے مزبلوں میں تہہ نشیں ہوچکی ہوگی۔ ایسے دلخراش اور روح سافرحالات میں انسانیت کالنگر،آغوش نرجس خاتون کاپروردہ ،عسکریؑ کانور نظر اپنے ظہورکی نورانیت سے ارض وسماء کومنورکرکے کائنات کوحقیقی علمی ومعنوی تدبروتفکرکی راہ پر گامزن کردے گا اورانسانیت کے اعلیٰ وارفع آستانوں پر سچے بتوں کوتوڑ کرحقیقی توحید سے زمانہ کوروشناس کرائے گا۔ہمالیائی حوصلے اورکبھی متزلزل نہ ہونے والے عزم کے ساتھ وہ لوگوں کوعزت نفس اورزندہ ضمیری کادرس دےگا۔اسکی روح توانامیں کوئی اضطراب وہیجان نہ ہوگا۔اس وقت بے دین وستم پیشہ افراد اورمنکران خدا کاوجود صفحہ ہستی سے مٹ جائیگا اورانسان مراحل ارتقاء کی آخری منزل اورکمال تک رسائی حاصل کرلے گا۔ ... باقی مطلب

سوال بھیجیں