زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (28)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

امام حسین (ع) اور عزت۔ مجلہ عشاق اہل بیت 11-ربیع الثاني1435ھ

عزت، اخلاق اسلامی کے ثابت اور ناقابل تغییر اصولوں میں سے ایک اصل ہے۔نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں بہت سے الفاظ اپنے اصلی معانی اور معارف کھو بیٹھے ہیں جیسے صبر، عشق . توکل وغیرہ، ان میں سے ایک کلمہ عزت بھی ہے.انسان عزت کا بڑا خواہان ہوتا ہے ، اسے جان سے بھی زیادہ پیاری ہوتی ہے . عرت خواهی انسان کی فطری امور میں سے ہے.لیکن بات یه ہے که عزت ہے کیا؟اور عزتمند هونےکا طریقه کیا ہے ؟ اس مختصر سے مقالہ میں امام حسین(ع) کے نزدیک عزت کے معانی، معیاراور عوامل پر بحث ہو گی۔ امام کی زندگی اور اس کے عظیم الشان قیام میں انسان کی سعادت کا هر اصوا ل مضمر ہے .لیکن هم اس عظیم الهی خزانه سے غافل هیں اور ایک سطحی نگاه سے دیکھتے هیں .انهی پوشیده اصولوں میں سے ایک عزت ہے ۔ کیونکہ امام حسین (ع) عزت کا امام اور علمبردار ہے ۔امام کاشعار اور نعره ہی ھیھات منا الذلة تھا۔ ... باقی مطلب

كاروان توحيد كا مكه سے كربلا تك كي منزليں۔مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ

کاروان حسینی جسے هم کاروان توحید سے تعبیر کرتے هیں ایک ایسا مقدس کاروان هے جسکی تاریخ انسانیت میں نظیر نهیں ملتا هے اس کاروان کا راهنما اور رهبر جنت کے جوانوں کے سردار نواسه رسول حضرت امام حسین علیه السلام هےآپ امام هے لیکن ایک ایسی رسالت انجام دینا چاهتے هیں جو نه کسی نبی نے انجام دی هے اور نه کسی امام نے انجام دی هے اس رسالت کو پهنچانے کیلئے نه آپ کسی شهر میں گوشه نشین هو کر تبلیغ کرنا چاهتے هیں اور نه اسلحه اور فوج لے کر جنگ کر کے اپنا پیغام پهنچانا چاهتے هیں آپ کے سامنے صرف ایک هی راسته موجود هے جو آپ کو هدف تک پهنچاسکتا هےوه آپ اور اور آپ کے عزیزوں کی شهادت هے آپ اسی راه کو اپنا لیتے هیں اور اپنے نانا کی امت کو جھنجوڑ جھنجوڑ کر خواب غفلت سے بیدار کرتے هیں۔ ... باقی مطلب

سوال بھیجیں